قومی اسمبلی نے ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم کے بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے دونوں بلز ایوان میں پیش کیے، جبکہ اپوزیشن نے ترامیم پر اعتراض کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ [...] The post چیف آف ڈیفنس فورسز کو مسلح افواج کے وسیع اختیارات دینے کا بِل قومی اسمبلی سے منظور appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in…
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں [...] The post سیکیورٹی فورسز کارروائیاں ، دہشتگردوں کو بڑا جانی نقصان appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu…
پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے پارٹی کا مؤقف پیش کرے [...] The post پی ٹی آئی نے بانی کی صحت سے متعلق اہم کمیٹی تشکیل دیدی appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
وفاقی کابینہ نے دفاعی افواج ایکٹ 2026ء (Defence Forces Act 2026) کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق یہ مسودہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت کی گئی تبدیلیوں کے تسلسل میں تیار کیا گیا ہے۔ قانون کا [...] The post وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کو دیا گیا ایک ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پچ ریٹنگ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس پر آئی سی [...] The post آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے۔ اس ہڑتال میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن بھی شامل ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں [...] The post پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن، ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
وفاقی آئینی عدالت نے عوامی مقاصد کے لیے زمین کے حصول کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے ساتھ پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے 45 صفحات پر مشتمل فیصلہ [...] The post وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دسمبر 2026 یا جنوری 2027 میں انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے۔ الیکشن کمیشن تاریخ کے حوالے سے جلد حتمی فیصلہ کرے گا۔ [...] The post پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟اہم خبرآگئی appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
پرتگال نے عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ قانون صدر انتونیو ہوزے سیگورو کے دستخط کے بعد نافذ کیا گیا، جبکہ اس کی تجویز دائیں بازو کی جماعت چیگا نے پیش کی تھی۔ صدر سیگورو نے قانون کی منظوری [...] The post ایک اور یورپی ملک نے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی لگا دی appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .
حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبات پورے کرنے اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے صوبوں کے اشتراک سے متبادل لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے [...] The post آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے حکومت کس پر ٹیکس لگانے والی ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu .