لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات کے مقدمے نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چڈھر کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) میں جمع کرایا گیا تحریری دفاعی بیان سامنے آ گیا۔
کراچی:منشیات کی خرید و فروخت کے مقدمے میں نامزد خاتون ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی سیکیورٹی کے پیشِ نظر ویمن جیل کراچی کی انتظامیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
کراچی :کراچی کی جیل میں قید منشیات سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ 'کوکین کوئین' انمول عرف پنکی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، جس کے بعد جیل مینوئل کے تحت ملزمہ کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے۔
کراچی / لاہور: بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون 'انمول عرف پنکی' اور اس کے دوسرے شوہر و سابق پولیس انسپکٹر کی انٹرنیشنل ٹریول ہسٹری سامنے آنے پر تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔
لاہور : سیشن عدالت لاہور نے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر کردہ ہتک عزت کے دعوے پر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
لاہور: لاہور کی ضلع کچہری نے جوا ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں نامزد معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔
لاہور : وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد لاہور پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے شہر کو 'سکیورٹی زون' میں تبدیل کر دیا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ماں اور بیٹی کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور غوطہ خوروں کی ٹیمیں چند منٹوں میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، لیکن تلاش کے دوران معلوم ہوا کہ یہ واقعہ محض فیک الرٹ تھا۔