RSS Amplifier

Blog

Neo TV - بریکنگ نیوز

Find Latest and breaking news from all over the world

neonews.pkSource feed ↗8 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول 6 روپے 51 پیسے مہنگا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل میں توسیع: دو نئی ٹیمیں شامل،او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ روپے ، ایف کے ایس  175 کروڑ روپے میں  فروخت

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں توسیع کے عمل کے تحت دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل کر لی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کا "گلوبل صمود فلوٹیلا" پر حملہ، تمام ارکان گرفتار، لائیو نشریات بند : برطانوی میڈیا

تل ابیب / غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے کر جانے والے بین الاقوامی بحری قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" پر حملہ کر کے تمام ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر اعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں جشنِ آزادی اور معرکۂ حق میں فتح کی پُروقار تقریب، سول و عسکری قیادت کی شرکت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق میں فتح کی مناسبت سے ایک پُروقار اور شایانِ شان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدرِ مملکت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا، اور اراکینِ پارلیمنٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے9 مئی کیسز میں عمر ایوب ، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

فیصل آباد : فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 168 افراد کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنائیں۔

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، پاک فضائیہ نے دشمن کے دو طیارے گرا دیے

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے شہری علاقوں پر میزائل حملوں کے بعد پاک فوج نے فوری اور شدید جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں۔

بھارت کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر میزائل حملہ، 3 شہری شہید، 12 زخمی

راولپنڈی : بھارت نے پاکستان کے تین مختلف مقامات پر میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ شہید جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔