RSS Amplifier

News source

Naibaat - Latest

Latest News

naibaat.pkSource feed ↗37 articles

Overdue Last read · last published · next check
Last read 5 hours ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

Latest articles

زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے کاشتکاروں کو سہولتیں فراہم کی جائیں، وزیراعظم

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں فی ایکڑ زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاشتکاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیمِ نو، نجکاری کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد:کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

سی پاکستان 2026: پاکستان کے نوجوان کاروباری ٹیلنٹ کو عالمی پلیٹ فارم فراہم

لاہور: لاہور ایکسپو سینٹر میں ایپ سپ کے زیراہتمام سی پاکستان 2026 کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان، ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان اور میاں عامر محمود نے شرکت کی۔

پاکستان کا شاندار کم بیک، جاپان کو 4-3 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں 16 سال بعد فتح

ایمسٹلوین: پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی اور ورلڈ کپ میں 16 سال سے جاری فتح کا انتظار ختم کردیا۔

معیشت میں بہتری کے حوصلہ افزا اشاریے سامنے آئے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے نکل کر استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے اور اب حکومت کی توجہ پائیدار معاشی ترقی پر مرکوز ہے۔

صحت کے معاملے پر سیاست نہ کریں، عدالت کے احکامات پر عمل کیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، صحت کو سیاسی بحث کا موضوع بنانے سے گریز کیا جائے۔

فریال تالپور کی زیرصدارت پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اہم تنظیمی اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں اور کارکنوں کا اہم اجلاس پیپلز پارٹی ویمنز ونگ کی صدر فریال تالپور کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں پارٹی کے تنظیمی امور اور وسطی پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے پر غور کیا گیا۔

پنجاب نے گڈ گورننس اور عوامی خدمت کا معیار قائم کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب سے سیکھنے والوں کو پنجاب پر انگلی نہیں اٹھانی چاہیے، مریم نواز نے لوگوں کو کام کرنے، گڈ گورننس اور میرٹ یقینی بنانے کا طریقہ سکھایا ہے۔

پی ایچ ایف کا ملک بھر میں انڈر 15 ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے ملک گیر انڈر 15 سکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انگلینڈ سے شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی

لیڈز : پاکستان کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم حریف کے سامنے کھیل کے تمام شعبوں میں مؤثر مقابلہ پیش نہیں کرسکی۔

سول اعزازات کے لیے اعزاز

یوم آزادی کو سول و ملٹری اعزازات کا اعلان صرف ایک روایت ہی نہیں بلکہ قوم کی زندگی کی علامت بھی ہے۔

مذاکرات کی آنکھ مچولی اور امن

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی آنکھ مچولی پر دنیاکی نظریں ہیں کبھی سفارتی روابط کی خبریں آتی ہیں جن سے مذاکرات کی بحالی کی امید پیدا ہوتی ہےں اورکبھی دونوں طرف کے سخت بیانات امید پر پانی پھیر دیتے ہیں مذاکرات سے واقعی پائیدار امن کے معاہدے تک پہنچا جا سکتا ہے اگر سفارتی سرگرمیوں کو محض جنگ کو کچھ عرصہ ٹالنے کی کوشش نہ سمجھا جائے اب سوال یہ ...۔

یہ تو وہی جگہ ہے

انگریز دور میں کہتے تھے کہ " جگے ماریا لائل پور ڈاکا تے ٹلیاں کھڑک گئیاں "۔

ڈیجیٹل معیشت کا نیا دور: گوگل دفتر، 5G اور پاکستان کی بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی پالیسی

پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کا عمل ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ !

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 7 اگست کو طے پانے والے"مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ" کے نام سے منسوب سہ فریقی معاہدے کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور کہا جارہا ہے۔

فہیم الرحمن سہگل: وعدوں سے نتائج تک

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جناب فہیم الرحمن سہگل کا بلامقابلہ انتخاب محض ایک تنظیمی فیصلہ نہیں بلکہ لاہور کی کاروباری برادری کے اعتماد، توقعات اور اجتماعی امید کا اظہار ہے۔

پومزے مقابلوں میں پاکستان سرفہرست، 15 تمغے جیت لیے

لاہور : ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن 2026 کے مقابلے لاہور میں اختتام پذیر ہوگئے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ملائیشیا کے وزیر داخلہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر میں ملاقات

راولپنڈی: ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیوکا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

ایپ سپ ایکسی لینس ایوارڈز 2026، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر 31 اعزازات

لاہور: گورنر ہاؤس لاہور میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپ سپ) کے زیر اہتمام ایکسی لینس ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں تعلیم، انٹرپرینیورشپ، بزنس انوویشن اور سماجی خدمات کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔

لیڈز ٹیسٹ: پاکستان 135 رنز پر آل آؤٹ، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے مات دے دی

لیڈز: انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

پاکستان، ملائیشیا میں سزایافتہ افراد کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتو سری سیف الدین نسوتیون اسماعیل نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں، تحقیق پر توجہ دینا ہوگی: چیئرمین ایچ ای سی

لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں، جبکہ اعلیٰ تعلیم کو ملکی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی پر مزید توجہ دینا ہوگی۔

تعلیم اور انڈسٹری کا خلا ختم کرنا ہوگا، نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور ٹیلنٹ کے حوالے سے ملک میں کوئی کمی نہیں، تاہم یونیورسٹیوں اور انڈسٹری کے درمیان موجود خلا ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستانی نوجوانوں کا ٹیلنٹ ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، ٹیلنٹ کے حوالے سے ملک میں کوئی کمی نہیں، تاہم نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے بہتر مواقع اور مؤثر نظام کی ضرورت ہے۔

نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ، انہیں مواقع دے کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے: پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

لاہور: گورنر ہاؤس لاہور میں ایپ سپ ایکسی لینس ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (APSUP) پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے ہمیں دوسروں کی طرف دیکھنے کے بجائے خود عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 49 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : ملک میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔

جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری، نالہ لئی میں پانی کی سطح 11 فٹ تک پہنچ گئی

راولپنڈی/اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا، جس پر ضلعی انتظامیہ نے پری الرٹ جاری کرتے ہوئے نشیبی علاقوں اور نالہ لئی کے اطراف رہنے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔

بلوچستان میں امن و استحکام سے ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، صوبے میں پائیدار امن و استحکام معاشی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔

ایم او یو پر عملدرآمد مسئلے کا حل

ماہ اگست قریب ختم ہونے کے قریب ہے ستمبر میں اسی طرح موسم تبدیل ہوتا ہے جس طرح فروری مارچ میں فرق بس اتنا ہوتا ہے ایک تبدیلی کے بعد موسم گرما جبکہ دوسری تبدیلی کے بعد موسم سرما قدرے قریب ہو جاتاہے پاکستان میں موسم کبھی کلینڈر پر درج ہوتے تھے اب دنیا بھر کے موسم کلینڈر کے محتاج نہیں رہے موسمیاتی تبدیلوں نے بہت کچھ بدل کے رکھ دیا ہے لیکن پاکستان میں ...۔

سود مند باتیں

آج ہم سود مند باتیں باتیں کرتے ہیں۔

شفاءمن جانب اللہ ہے

پاکستان کی سیاست میں بعض کردار ایسے ہیں جو اقتدار میں ہوں تو عوام بحران سے دوچار رہتی ہے اور اقتدار سے باہر ہوں تو ریاست پر سوالیہ نشان لگا دیتے ہیں۔

مفتی اعظم کے فتویٰ کا انتظار ہے

نہیں معلوم کہ مفتی اعظم عوامی مشکلات سے آگاہ بھی ہیں یا نہیں لیکن گمان غالب ہے کہ آج کی گلوبل ولیج میں وہ کس طرح ملکی حالات سے لا تعلق رہ سکتے ہیں، ان کے علم میں یقینا ہوگا کہ اس ملک کی قریباً45 فیصد آبادی خط غربت کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے،بین السطور اس کا مطلب یہ ہوا، سماج کی اس کلاس کی رسائی بنیادی ضروریات تک نہیں ہے،وہ صرف دو وقت کی روٹی ...۔

مودی کی میڈیا پالیسی آزاد صحافت پر کاری ضرب

مودی کی میڈیا پالیسی آزاد صحافت پر کاری ضرب بن گئی، بی جے پی کے اقدامات پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

مہنگائی نے زندگی کا حساب بدل دیا

معیشت کے بڑے بڑے اعداد و شمار، کھربوں روپے کے بجٹ، ترقی کے بلند بانگ دعوے اور معاشی اشاریے اپنی جگہ اہم ہیں، لیکن ریاست کی اصل کامیابی اس بات سے ناپی جاتی ہے کہ عام آدمی کا چولہا جل رہا ہے یا نہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا شام کے ساتھ سیاسی و معاشی روابط بڑھانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔