
ٹرمپ کے ایران سے معاہدے پر تحفظات برقرار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آبنائے کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول رکھتا ہے۔
Live Last read · last published · next check

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آبنائے کے زمینی علاقوں پر بھی کنٹرول رکھتا ہے۔

واشنگٹن: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مبینہ کارروائیوں پر انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف امریکی کمیشن نے سخت مؤقف اختیار کرلیا۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئی اور انتہائی سخت معاشی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے اسے ''اب تک کی سب سے تباہ کن معاشی کارروائی'' قرار دیا ہے۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی بات چیت کا شیڈول طے ہے۔

واشنگٹن/انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی، غزہ کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمان ایران کے معاملے میں امریکی کوششوں کی راہ میں رکاوٹ بنا تو امریکا اس کے خلاف فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے کو خطے کے لیے خوش آئند پیش رفت قرار دے دیا۔

جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی نوسا تنگارا صوبے میں 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 51 افرادہلاک اور 113 زخمی ہوگئے۔

ریاض: سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

انڈیاناپولس: امریکی ریاست انڈیاناپولس میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شرکت کے لیے پہنچ رہی ہے۔

کابل :افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کو پانچ سال مکمل ہوگئے، تاہم ملک کو بدستور سنگین معاشی اور سماجی مشکلات کا سامنا ہے۔

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی، جبکہ 50 افراد زخمی ہوئے۔