لاہور: چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں، انہیں مواقع اور درست رہنمائی فراہم کی جائے تو وہ غیر معمولی کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ملکی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے جبکہ نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
لاہور: ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت اور پوٹینشل موجود ہے، ملک کو ایسی جنریشن کی ضرورت ہے جو نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے۔
لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد تعلیم کی فراہمی کے ساتھ نئی سوچ، تحقیق اور جدت کو فروغ دینا ہے۔
لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں، جبکہ اعلیٰ تعلیم کو ملکی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی پر مزید توجہ دینا ہوگی۔
لاہور: گورنر ہاؤس لاہور میں ایپ سپ ایکسی لینس ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (APSUP) پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے ہمیں دوسروں کی طرف دیکھنے کے بجائے خود عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔
اسلام آباد:سی گلوبل اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم اور روزگار کے درمیان واضح فرق موجود ہے، جامعات گریجویٹس تو پیدا کر رہی ہیں لیکن مارکیٹ میں اسی رفتار سے نوکریاں پیدا نہیں ہو رہیں۔
لاہور: سپیریئر یونیورسٹی سکول آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اور سینٹر فار کری ایٹو آرٹس کے زیرِ اہتمام 2 روزہ انڈسٹری میٹس اکیڈیمیا کی اختتامی تقریب ایکسپو سینٹر میں ہوئی، جس میں چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے شرکت کی۔
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے اور مقررہ تاریخ سے پہلے اسکول کھولنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہنٹا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 12 ممالک کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر تشویش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔