RSS Amplifier

Blog

Naibaat - دلچسپ وعجیب

naibaat.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

کیلیفورنیا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ، منفرد مقابلے نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کیلیفورنیا: امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی سالانہ ورلڈ ڈاگ سرفنگ چیمپئن شپ میں مختلف نسلوں کے کتوں نے سرفنگ کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کی خوب داد سمیٹی۔

سانتا کروز کے آسمان پر قدرت کا نایاب منظر، لہروں جیسے بادلوں نے دل موہ لیے

کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی شہر سانتا کروز میں آسمان پر نظر آنے والے بادلوں کی غیرمعمولی ساخت نے شہریوں کو حیرت زدہ کر دیا اور یہ دلکش منظر دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ، 8 رکنی ٹیم نے خسرگنگ چوٹی سر کر لی

گلگت: پاکستان کی 8 باہمت خواتین کوہ پیماؤں نے 6 ہزار 400 میٹر بلند خسرگنگ چوٹی پر کامیابی سے پہنچ کر ملک کی کوہ پیمائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قائم کر دیا۔

ارجنٹینا سے شکست، انگلینڈ کی فتح کا ٹیٹو مذاق بن گیا

انگلینڈ : فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا سے انگلینڈ کی شکست نے ایک انگلش فٹبال مداح کی قبل از وقت کی گئی پیشگوئی کو غلط ثابت کر دیا۔

محبت کا انوکھا اظہار، 1,400 فٹ بلندی پر پروپوزل

نیویارک: محبت کے اظہار کے لیے ایک شخص نے ایسا حیران کن اور خطرناک اقدام کیا جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

برطانیہ میں 41 کروڑ سال پرانے بچھو کے آثار دریافت

لندن: ایک تازہ سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا بچھو تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ سال قبل برطانیہ کے علاقے میں پایا جاتا تھا۔

آسٹریلیا میں غیر ملکی حشرات کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی

سڈنی: آسٹریلیا میں ایک بڑے آپریشن کے دوران حکام نے ایک بریڈر کے پاس سے ایک لاکھ سے زائد زندہ کاکروچ برآمد کر لیے، جسے ملک میں غیر ملکی غیر فقاریہ جانداروں کی اب تک کی سب سے بڑی ضبطی قرار دیا جا رہا ہے۔

قدیم گالف گراؤنڈ پر ہاؤسنگ پروجیکٹ کی اجازت

لندن: انگلینڈ میں 132 سال پرانا ایک تاریخی گالف کورس جلد ہی ختم ہو جائے گا، کیونکہ مقامی کونسل نے اس جگہ پر رہائشی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

کینیڈا کے آسمان پر پراسرار روشنی، شہری خوفزدہ

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے آسمان پر رات کے وقت اچانک ظاہر ہونے والی غیر معمولی روشنی نے شہریوں کو حیرت اور خوف میں مبتلا کر دیا، جبکہ اس دلکش مگر پراسرار منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کی نئی تاریخ رقم، ماؤنٹ مکالو سر کر لیا

اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو کو کامیابی سے سر کر لیا ہے۔