RSS Amplifier

Blog

Naibaat - بزنس

naibaat.pkSource feed ↗11 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، پٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل میں بڑی کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔

چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان ٹیکس سکیم کا آغاز، ایف بی آر کی یقین دہانی

اسلام آباد:چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان ٹیکس نظام آج سے شروع کردیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی

اسلام آباد مسلسل دوسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے 18 اگست 2026 سے نئے نرخ نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں قیمتی دھات کے نرخ قدرے نیچے آگئے۔

ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 14 اگست 2026 سے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں، جن میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے اور چاندی کے نرخوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پیٹرول میں 94 پیسے کمی، ڈیزل مزید مہنگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی، فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا

کراچی: ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے باعث فی تولہ سونے کے نرخ میں 4 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔