RSS Amplifier

Blog

Naibaat - شوبز

naibaat.pkSource feed ↗14 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 8 hours ago, longer than this feed's 3 hours schedule.

Latest posts

مارگریٹ کوالی کی انوکھی سینڈلز نے سب کی توجہ حاصل کرلی

لندن: فیشن کی دنیا میں ہر کچھ عرصے بعد ایسا ڈیزائن سامنے آتا ہے جو لوگوں کو حیران کر دیتا ہے۔

روما ریاض مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر بن گئیں

کراچی: مس یونیورس پاکستان 2025 کی فاتح روما ریاض کو مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی، کیا اداکاری میں دوبارہ نظر آئیں گی؟

لندن: میگھن مارکل اور پرنس ہیری کی برطانیہ واپسی کی اطلاعات کے بعد میگھن کے دوبارہ اداکاری شروع کرنے کے امکانات بھی زیرِ بحث ہیں۔

ارجن رامپال نے دیرینہ سے اچانک شادی کر لی، مداح حیران رہ گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال اور ان کی طویل عرصے سے ساتھی گیبریلا ڈیمیٹریڈس نے اپنے رشتے کو قانونی شکل دے دی ہے۔

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان 2026 کی فاتح قرار

پورٹو ریکو : مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان 2026 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور میگھن کی 6 سال بعد برطانیہ واپسی کا امکان

لندن : شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے تقریباً چھ سال بعد برطانیہ منتقل ہونے کے امکانات ایک بار پھر زیرِ بحث ہیں۔

کارتک آریان ایکشن منظر کی فلم بندی کے دوران زخمی، ہسپتال میں زیرِعلاج

ممبئی : بالی ووڈ سٹار کارتک آریان ایک فلم کے ایکشن سین کی عکس بندی کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔

براک اوزچیویت نئے کردار میں مداحوں کے سامنے آنے کو تیار

استنبول : ترکی کے معروف اداکار براک اوزچیویت نے نئے ڈرامہ پراجیکٹ کے ساتھ ٹی وی سکرین پر واپسی کی تیاری کرلی ہے، جس کے بعد ان کے مداحوں میں بھی خاصی دلچسپی پیدا ہوگئی ہے۔

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا

لاہور : پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور سے علیحدگی اور طلاق سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں پر بالواسطہ وضاحت دے دی۔

رونالڈو کی شادی، اہلِ خانہ کو آخری لمحے تک بے خبر رکھنے کا انکشاف

پرتگال : عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی سے متعلق ایک دلچسپ دعویٰ سامنے آیا ہے۔

شاہد آفریدی کے گمشدہ کتے میکس کی واپسی، سابق کپتان نے مداحوں کا شکریہ ادا کردیا

اسلام آباد : سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کے لیے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے، ان کا اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والا پالتو کتا میکس مل گیا ہے۔

اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، اہلخانہ کا اظہارِ افسوس

واشنگٹن : امریکی اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر، جنہیں ٹی وی سیریز 'ہیروز' اور 'نیش ول' میں اپنی شاندار اداکاری کے باعث عالمی شہرت ملی، 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔

سہیل خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کر دیا، وزن کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار و فلمساز سہیل خان حال ہی میں اپنے بدلے ہوئے حلیے اور نمایاں طور پر کم وزن کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔

شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس بھی لاپتہ، سابق کپتان کی شہریوں سے مدد کی اپیل

اسلام آباد : سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا 'میکس' اسلام آباد میں گم ہوگیا، جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں سے اسے تلاش کرنے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔