RSS Amplifier

Blog

Naibaat - پی ایس ایل

naibaat.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

آئندہ پی ایس ایل سیزن کی منصوبہ بندی  اہم فیصلوں کے لیے ورکشاپس کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا اجلاس منعقد ہوا۔

زلمی کا لاہور میں تاریخی معرکہ: حیدرآباد کنگزمین کو شکست، پی ایس ایل ٹرافی بابر اعظم کے نام

لاہور: پشاور زلمی نے پی ایس ایل الیون کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کا غرور خاک میں ملا دیا۔

لاہور: پی ایس ایل فائنل کی شام، قذافی سٹیڈیم فنکاروں کی کہکشاں سے جگمگا اٹھا

لاہور: پی ایس ایل 11 کے فائنل کے تاریخی موقع پر قذافی سٹیڈیم میں موسیقی کا میلہ سج گیا، جہاں ملک کے مقبول ترین گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔

پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور اور حیدرآباد کا ٹکراؤ،فائنل کے تمام ٹکٹس ریکارڈ مدت میں فروخت

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی طلب تمام ریکارڈ توڑ گئی۔

لاہور کی شاہراہوں پر ٹرافی کا راج: بابر اعظم اور مارنس لبوشین کی ڈبل ڈیکر بسوں میں ریس، فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

لاہور:پی ایس ایل 11 کے فائنل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔

تاج کس کا؟ بابر اعظم اور مارنس لبوشین آمنے سامنے، فائنل سے قبل کپتانوں کے تابڑ توڑ حملے

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے سب سے بڑے معرکے سے قبل میدان کے باہر بھی لفظی جنگ تیز ہو گئی ہے۔

لاہور تیار، میدان سج گیا: پی ایس ایل 11 کے فائنل میں زلمی اور کنگز مین کا جوڑ، ٹرافی پر کس کا نام ہوگا؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن کا سب سے بڑا معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لڑا جائے گا۔

پی ایس ایل فائنل کیلئے گیٹس اور راستوں کی تفصیلات جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میچ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کے لیے اہم ٹریفک اور داخلہ پلان جاری کر دیا ہے تاکہ شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کے دوران کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

پی ایس ایل 11: آخری اوور کے سنسنی خیز مقابلے میں حیدرآباد کنگزمین کی جیت، فائنل کیلئے کوالیفائی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمینیٹر ٹو میں ایک نہایت سنسنی خیز اور آخری لمحے تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی: کراچی میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر مرحلے میں پشاور زلمی نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔