RSS Amplifier

Blog

Naibaat - بلاگز

naibaat.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

سوشل میڈیا اور محبت کے کشکول میں رکھی ہوئی عورت

تحریر: سعدیہ مجید عورت کو شاید محبت ہی اس لیے کی جاتی ہے کہ محبت کے نام پر اس کی تذلیل کی جا سکے۔

پاکستانی سپنرز کا 'چکر ویو' اور بھارتی بیٹنگ کا زوال، کیا 15 فروری کو کولمبو میں تاریخ بدلنے والی ہے؟

کولمبو : روایتی حریفوں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کل ہونے والے ٹاکرے سے قبل میدانِ جنگ کی بساط بچھ چکی ہے۔

طارق رحمان کی تاریخی فتح اور اقتدار کا نیا سفر

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی سیاست نے ایک مکمل دائرہ مکمل کر لیا ہے۔

بلوچستان: دہشت گردی کے پیچھے اصل ہاتھ اور ریاست کا ناگزیر جواب

بلوچستان میں جاری دہشت گردی کو اب سادہ بدامنی، داخلی ناراضی یا محرومی کا مسئلہ بنا کر پیش کرنا خود ایک خطرناک فریب ہے۔

سیاست، ریاست اور جیگلو

کیا صرف عورت ہی طوائف ہوتی ہے؟ کیا صرف عورت ہی جسم فروش ہوتی ہے؟جی اس کا جواب ہے اس دنیا کے دوسرے سب سے قدیم پیشہ جسم فروشی میں کوئی قید نہیں کہ صرف عورت ہی اسے اختیار کرے۔

تم ہو کون؟

واضع الفاظ، واضع لہجہ ، واضح پیغام ، کیا سمجھتے ہو خود کو؟ کون ہو تم؟ ذہنی مریض،غدار،نرگسیت پسند،سکیورٹی رسک،اس سے بڑھ کر بھونکنے والا کتا یہ وہ الفاظ ہیں جو ترجمان پاک افواج ڈی جی آئی ایس پی آرنے تحریک انصاف اور اس کے بانی قیدی نمبر 804 کے بارے میں ادا کئے۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی: چیلنجز اور مواقع کا پیچیدہ سلسلہ

تحریر : مشال ملک پاکستان کی خارجہ پالیسی ہمیشہ ایک توازن قائم رکھنے کی کوشش رہی ہے-ایک طرف خطے کے حالات، عالمی دباؤ اور قومی مفادات، اور دوسری طرف ملک کی جغرافیائی حیثیت اور تاریخی تعلقات۔

بانی پی ٹی آئی کی سیاست میں توہمات اور بشریٰ بی بی کا غیر مرئی اثر، دی اکانومسٹ رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد: دی اکانومسٹ کی ایک تازہ رپورٹ میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست میں توہماتی عناصر اور بشریٰ بی بی کے غیر منتخب مگر نمایاں اثرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

انسانی روئیے

سماجی رویئے معاشرتی ناہمواری معاشی مسائل یا مایوسی آخر کیا وجہ ہے کہ کوئی انسان اپنی ہی جان لینے پر تل جاتا ہے؟ انسان مستقبل کی جتنی بھی منصوبہ بندی کرتا ہے اس میں اگر کوئی چیز شامل نہیں ہوتی تو وہ ہے اس کی موت۔

مردوں کو دل کی صحت برقرار رکھنے کے لیے خواتین سے دوگنی ورزش کرنا ہوگی:نئی تحقیق میں انکشاف

لندن: ایک تازہ ترین بین الاقوامی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مردوں کو دل کی بیماریوں کے خطرات کم کرنے کے لیے خواتین کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ورزش کرنا پڑتی ہے۔