گوگل نے پاکستان میں اپنے باضابطہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر ملک کے طلبہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال تک مفت فراہم کی مزید پڑھیں
ہیڈنگلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں 238 رنز کا خسارہ اتارنے میں بری طرح ناکام رہی اور مزید پڑھیں
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہفتہ وار تعطیلات کے دوران تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان ٹریول وی لاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران انتقال کرگئیں۔ 7 فروری 1992 کو پیدا ہونے والی اسما مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 404 رنز بناکر 233 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ہیڈنگلے میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 366 رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو جوفرا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ہسپتال منتقل کے عدالتی فیصلہ میں سقم ہے، عدالتی فیصلہ میں جیل رولز کو نظر انداز مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پمز اسپتال میں طبی معائنے اور واپس اڈیالہ جیل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں نے عمران خان کو طبی طور پرصحت مند قراردیا مزید پڑھیں
جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا آغاز پارلیمنٹ سے ہوگا۔ سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آج ہی شفا اسپتال منتقلی کا امکان ہے، آئی جی اسلام آباد نے شفا اسپتال کا دورہ کیا، اسپتال کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسلام مزید پڑھیں
معدے کا کینسر کی 5 ویں سب سے عام قسم ہے جبکہ اموات کے لحاظ سے یہ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ تمباکو نوشی، معدے کے ورم اور موٹاپے کو بھی اس کا خطرہ بڑھانے والے عناصر میں شامل کیا مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے شامی وزیرخارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں
شہر قائد کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا بڑا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان (CMPak) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی میں مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی۔ ایکٹ کے تحت دفاعی افواج کا ایک ہیڈکوارٹر قائم کیا جائے مزید پڑھیں
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم ویب براؤزر کے لیے جیمنائی اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ سب سے پہلے امریکا میں صارفین کے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32 روپے کی کمی خوش آئند ہے، اس حوالے سے مزید پڑھیں
پاکستانی اداکار دانش تیمور نے اہلیہ سپر اسٹار عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر آخر کار لب کشائی کردی۔ دانش تیمور کا کہنا ہے کہ ‘ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں’۔ اداکار کا کہنا ہے کہ ‘عائزہ خان مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران کا معاشی گھیراؤ دراصل امریکا کی اقتصادی دہشت گردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ایران کے خلاف ’معاشی اعلانِ جنگ‘ کوئی نئی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک ایسی پالیسی مزید پڑھیں