سافٹ ویئر بنانے کے بہتر طریقے وضح کر رہے ہیں۔
اس کام کے ذریعے ہم اہمیت دیتے ہیں:
افراد اور باہمی روابط کو طریق ہائے کار اور آلات پر
فعال سافٹ ویئر کو جامع دستاویزات پر
گاہک کے تعاون کو معا ہدہ مزاکرات پر
تبدیلی کا فوری رد عمل دینے کو منصوبے پر عمل کرنے پر
ہم دائیں طرف والی اشیاء کی زیادہ قدر کرتے ہیں۔
|
Kent Beck Mike Beedle Arie van Bennekum Alistair Cockburn Ward Cunningham Martin Fowler |
James Grenning Jim Highsmith Andrew Hunt Ron Jeffries Jon Kern Brian Marick |
Robert C. Martin Steve Mellor Ken Schwaber Jeff Sutherland Dave Thomas |