ہیمبرگ۔19اگست (اے پی پی):پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں خواتین اور فیملیز سمیت اوورسیز پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کرکے وطن سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیاجبکہ قومی جوش وجذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ آزادی کا جشن منایا۔ The post پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جرمنی میں خصوصی تقریب،پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ کا…
ماضی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کیرئیر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا دینے اور نظر انداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔ The post سعدیہ امام کا ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکا دیے جانے کا انکشاف first appeared on Weekly Shaan-e-Qamar .
حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں سے الگ الگ رابطے شروع کردیے۔ The post حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد سے الگ الگ رابطے شروع کردیے first appeared on Weekly Shaan-e-Qamar .
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق کر دی۔ The post وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا سے 10 ارب ڈالرز کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق first appeared on Weekly Shaan-e-Qamar .
رحیم یار خان(ویب ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی زیرِ صدارت ربیع الاول اور عید میلاد النبی ؐ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) ملک فاروق احمد، اسسٹنٹ کمشنر عبدالحنان خان، ایڈمنسٹریٹر آفیسر ریاست علی سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ربیع الاول کے دوران منعقد ہونے والی محافلِ میلاد، عید میلاد النبی ؐ کے…
سرگودھا۔ 19 اگست (اے پی پی):سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں انڈر 14 سپورٹس گالا کا آغاز سپورٹس جمنازیم سرگودھا میں ہو گیا۔ سپورٹس گالا میں کراٹے، تائیکوانڈو، وشو، بیڈمنٹن، سکیٹنگ اور جمناسٹک سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں، جن میں کھلاڑی بھرپور جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا ندیم انجم اور…
اسلام آباد۔20 اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کی 55ویں برسی کے موقع پر مادر وطن کے لیے ان کی بے مثال قربانی کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نے کم عمری میں وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے جرات، فرض شناسی اور حب الوطنی کی ایسی مثال…
اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عظیم قربانی قوم کے لیے جرات، حب الوطنی اور فرض شناسی کی لازوال مثال ہے۔ جمعرات کو شہید کی 55 ویں برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ راشد منہاس شہید نے مادرِ وطن کے دفاع اور قومی وقار کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی بے مثال…
پاک فضائیہ کے بہادر سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا پچپن واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسمیت عسکری قیادت اومسلح افواج نے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو نے پائلٹ آفیسر راشدمنہاس شہید کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا، 20 اگست 1971 کو راشدمنہاس شہید نےغیرمعمولی جرات،عزم اور فرض…