RSS Amplifier

News source

APP Video Service

Pakistan's Premier News Agency

vid.app.com.pkSource feed ↗25 articles

Live Last read · last published · next check

Written by

Latest articles

Saves to your Watch queue, to pick up on another day or another device.

ڈی سی اویس مشتاق کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے میلاد جلوسوں اور محافل کے منتظمین کا اجلاس

سیالکوٹ :21 اگست (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں ضلع بھر میں منعقد ہونے والے میلاد جلوسوں اور محافل کے منتظمین کے اجلاس کی صدارت کی۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت وٹو اور کوآرڈینیٹر ضلعی امن کمیٹی حافظ اصغر […]

Play

پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد،21اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنچائت اور مصالحت ہمارے دینی و سماجی ورثے کا حصہ ہیں، علما کرام مصالحتی نظام کے فروغ میں زیادہ موثر کردار ادا کر سکتے ہیں، حکومت ایسے قوانین متعارف کرا رہی ہے جن کے تحت تنازعات عدالتوں […]

Play

قومی اسمبلی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو کوئی بیماری نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد اگست، 21(اے پی پی ): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو کوئی صحت کا مسئلہ نہیں ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے نکات کا جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کسی بیماری میں مبتلا […]

Play

اسلام آباد لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کی افتتاحی تقریب، فرنیچر صنعت کی ترقی اور ملکی معیشت میں کردار کی اہمیت پر زور

اسلام آباد، 21 اگست (اے پی پی): اسلام آباد لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو کی افتتاحی تقریب جمعہ کو اسلام آباد ٹیولپ ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ نے ایکسپو میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور فرنیچر انڈسٹری کے جدید ڈیزائنز، […]

Play

حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ایم او یو پر دستخط، طلبہ کو مفت جیمینائی اے آئی پلس اور 2026ء میں 150,000 کیریئر سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان

اسلام آباد: 21 اگست ( اے پی پی): حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے، ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ دینے اور اہم شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہوگئے۔ اس تعاون کا مقصد پاکستان کی […]

Play

پی ٹی ایف اور مینہارٹ پاکستان کے درمیان گریڈ اے پلس نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے انعقاد کا معاہدہ

اسلام آباد، 21 اگست (اے پی پی): پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) اور مینہارٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان پہلی ‘مینہارٹ گریڈ اے پلس نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ’ کی اسپانسرشپ اور انعقاد کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت مینہارٹ آئندہ تین سالوں تک سالانہ بنیادوں پر اس ایونٹ […]

Play

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی اونٹاریو کے وزیر سے ملاقات, پنجاب اور اونٹاریو کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

لاہور، 21 اگست (اے پی پی): صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے وزیر اقتصادی ترقی، روزگار و تجارت وِک فیڈیلی سے ملاقات کی، جس میں پنجاب اور اونٹاریو کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں […]

Play

ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید ڈیجیٹل نظام کو سراہا

اسلام آباد،21اگست(اے پی پی):ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے ملائیشین وزیر داخلہ کو نادرا کے جدید نظام اور ڈیجیٹل اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملائیشین وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا […]

Play

کانگو کی اعلیٰ سطح کی دفاعی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی، 21 اگست(اے پی پی): جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل بنزا مویلامبے جولس کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ […]

Play

چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور

اسلام آباد، 21 اگست (اے پی پی): ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وفد کے ہمراہ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ملائیشین وزیر داخلہ کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور […]

Play

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بلوچستان کی سیاسی و سماجی قیادت سے ملاقات، امن و ترقی پر زور

راولپنڈی ،21اگست(اے پی پی):فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں بلوچستان کی سیاسی قیادت اور معززین سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے کہا کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک […]

Play

تجارتی ڈیٹا قیمتی قومی اثاثہ ہے، تحفظ اور مؤثر استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان

اسلام آباد، 21 اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی اور اسکائی 47 کے نمائندوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں سوورین کلاؤڈ، محفوظ ڈیٹا ایکسچینج اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید تجارتی نظام کے قیام پر غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان کا […]

Play

احسن اقبال کا معیاری تعلیم کے لیے جدید ٹیچر ٹریننگ پر زور

اسلام آباد، 21 اگست )اے پی پی ):وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ایکسیلنس ان ٹیچر ایجوکیشن کا دورہ کیا اور کہا کہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی ریڑھ کی ہڈی ہے، جبکہ نوجوان نسل کو معیاری تعلیم اور پیداواری صلاحیتوں سے آراستہ کرنا قومی ضرورت ہے۔ […]

Play

ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی سربراہی میں 6 رکنی پارلیمانی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

اسلام آباد ،21اگست )اے پی پی):ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوٹین بن اسماعیل کی سربراہی میں 6 رکنی پارلیمانی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اسپیکر نے ملائیشین وزیر داخلہ اور وفد کی آمد پر خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، […]

Play

صدر آصف علی زرداری کا پاکستان چین اقتصادی و تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد، 21 اگست (اے پی پی): صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کاروباری سطح پر روابط بڑھانے اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار […]

Play

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی شعبے کو مضبوط بنانے اور جامعات کو تحقیق اور علمی معیار کے مراکز میں تبدیل کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت پر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی شعبے کو مضبوط بنانے اور جامعات کو تحقیق، جدت، کاروباری سرگرمیوں اور علمی معیار کے مراکز میں تبدیل کرنے کے لیے موثر قیادت، بہتر طرز حکمرانی اور جامع حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]

Play

وزیر اعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی اوروزیرداخلہ میرضیاء لانگو کے احکامات پرضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر اسد سمالانی کے زیر صدارتکھلی کچہری کا انعقاد

قلات 20اگست (اے پی پی ) وزیر اعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی اوروزیرداخلہ میرضیاء لانگو کے احکامات پرضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر اسد سمالانی کے زیر صدارتکھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شہر میں امن وامان کی صورتحال شہر میں صفائی ستھرائی ٹیچنگ ہسپتال میں سرد […]

Play

ہائی کورٹ میں آئین و قانون کے مطابق فیصلے ہوں گے، غیر ضروری رش سے گریز کیا جائے: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ 20اگست (اے پی پی ) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول پر عوام کو ہائی کورٹ سے سہولت کی فراہمی اولین ترجیح ہے، تمام عدالتوں میں زوم لنکس کا نظام نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ آئندہ ماہ تک سیشن ڈویژن کی سطح […]

Play

سُتھرا پنجاب: وزیر بلدیات کا فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز اور تحصیل مینجرز کی استعداد کار بڑھانے پر زور

لاہور؛ 20 اگست (اے پی پی): وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے سول سیکرٹریٹ میں سُتھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے ایک اجلاس کے دوران فیلڈ مانیٹرنگ آفیسرز اور تحصیل مینجرز کی استعداد کار بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف ایم اوز یونین کونسلز کی سطح پر لازمی ورکرز کی حاضری چیک کریں۔ […]

Play

عوام کا حکومت پر اعتماد کا رشتہ بحال اور مضبوط ہونا چاہیے، مریم نواز شریف

لاہور، 20 اگست (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا حکومت پر اعتماد کا رشتہ بحال اور مضبوط ہونا چاہیے، جبکہ جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل گورننس کے ذریعے حکومتی نظام میں شفافیت، میرٹ اور عوامی سہولت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ […]

Play

گورنر ہاؤس پشاور میں قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس، گورنر فیصل کریم کنڈی کا خطاب

پشاور: 20اگست (اے پی پی):گورنر ہاؤس میں قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے علماء و مشائخ نے شرکت کی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گورنر ہاؤس […]

صدر آصف علی زرداری سے قازقستان کے سفیر یرزہان کِستافِن کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ

اسلام آباد، 20 اگست (اے پی پی): صدر مملکت آصف علی زرداری سے قازقستان کے سفیر یرزہان کِستافِن نے ایوانِ صدر میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور علاقائی رابطوں کو مزید تقویت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے […]

Play

پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری لانے کیلئے صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کا کینیڈا کا دورہ

لاہور، 20 اگست (اے پی پی): پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے مشن کے تحت صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کینیڈا پہنچ گئے، جہاں ٹورنٹو میں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ کینیڈا کے زیر اہتمام تقریب میں مسلم لیگ ٹورنٹو کے صدر […]

Play

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ پانچ تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

لاہور، 20 اگست (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ پانچ تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے بروقت ادائیگی نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت اور فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 151 میں سے […]

Play

کمشنر لسبیلہ ڈویژن کا اٹک سیمنٹ فیکٹری کا دورہ کام۔ کرنے والے محنت کشوں کی سیفٹی ایس اوپیز اور سی ایس آر پروگرام کے تحت اقدامات پر عملدرآمد کو قابل تحسین قراردیا

حب 20اگست (اے پی پی )کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے اٹک سیمنٹ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں سنئیر منیجر شاکر حسین ورسنئیر ایڈمنسٹریٹیو افیسرکرنل رضاء اللہ نے صنعتی ادارے کی جانب سے جانب سے انہیں فیکٹری کی کارکردگی، پیداواری سرگرمیوں اور کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی(CSR)کے تحت جاری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ […]

Play