اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ، کولپور تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے مبینہ طور پر کریش پلانٹ میں داخل ہوکر لاکھوں روپے مالیت کی مشینری اور ایک گاڑی لے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کریش پلانٹ میں داخل ہوئے اور وہاں موجود قیمتی مشینری کو قبضے میں لینے کے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے گرو کے مقام پر قومی شاہراہ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو موقع پر طلب کرلیا گیا۔ دھماکے کے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والی جھڑپوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی اور 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ فیفا ڈسپلنری کمیٹی کے مطابق ناہوئل مولینا کو بھی 7 میچز کے لیے معطل کیا گیا ہے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مچل اسٹارک نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جبکہ پیٹ کمنز نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ایک وکٹ جوز ہیزل وڈ کے حصے میں آئی۔ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاغی،تجارتی روٹ پر پانچ گاڑیاں مسلح افراد نے روک لیں چاغی کے علاقے دالبندین میں چارسر کے مقام پر تجارتی شاہراہ پر مسلح افراد کی جانب سے پانچ بڑی گاڑیوں کو تحویل میں لیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے تجارتی روٹ پر اچانک کنٹرول حاصل کرتے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءلانگونے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی سیاسی سرگرمیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما ملک اور عوام کے وسیع تر مفاد کے بجائے اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے سیاست کر رہے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو مزید مؤثر انداز میں برقرار رکھنے کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کی مدت کے لیے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے 18 اگست 2026 کو جاری کیے گئے حکم پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور،نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہوکر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹاؤن بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں لیکن انہیں کام سے روک دیا گیا۔ طاہرہ نے مزید بتایا کہ پہلے مینوسپل کارپورییشن کے افراد نے ان کے کام کو […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملک میں مزید صوبوں کے قیام کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ انتہائی حساس اور قومی اہمیت کا حامل ہے، اس حوالے سے کسی بھی فیصلے سے قبل اس کے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید اقبال شاہ نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، اللہ یار ڈومکی، ندیم بابر مغل، محمد علی ہزارہ، احمر ندیم، اصغر بلوچ سمیت تمام مرکزی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور اراکین سینٹرل کمیٹی کو منتخب ہونے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے سربراہ صادق خان اچکزئی، مرکزی صدر عباس خان درانی، صوبائی صدر بلوچستان اسلم خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، جنرل سیکرٹری اللہ داد رند، مرکزی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور اراکین سینٹرل کمیٹی کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے صوبے […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے، صوبے کے وسائل پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے شرکا کو حکومت کی جانب سے خوش آمدید کہا اور کہا کہ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند اور فٹ ہیں، الحمد للہ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خود چیک کیا جو 120/80 بالکل نارمل تھا، […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔متحدہ اپوزیشن کے قائدین مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی، سلمان اکرم راجہ اور علامہ راجہ ناصر عباس نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے اندر متحدہ اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی و سینیٹ اپوزیشن لیڈران تشریف لائے ہیں، […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت دھونس اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا تاہم جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے اور بہتر یہی ہے کہ اسے آج ہی ختم کی جائے، جب ایران طاقت اور وقار کی پوزیشن میں ہے۔ ایرانی صدر نے ایک […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ ٹیم 409 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہیری بروک 91 اور جارڈن کاکس73 رنز بناکر نمایاں رہے۔ علی عثمان نے پانچ اور خرم شہزاد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ 238 رنز کے خسارے سے پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تاہم دوسری اننگز میں بھی پاکستان بیٹنگ مکمل […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے جمعرات کو ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کے سابق عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ برابر کرلیا۔ روٹ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار ہوتے ہیں، دونوں اداکار متعدد کامیاب فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں اور انہیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر مختلف اعزازات بھی مل چکے ہیں تاہم انہیں اب تک قومی سطح پر اعزاز […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم محمود خان اچکزئی اور دیگر اپوزیشن اکابرین نے موجودہ سیاسی و ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران محمود خان اچکزئی اور دیگر رہنماؤں نے ملک میں جاری سیاسی حالات، آئینی و […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئیں، جن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اقدام سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت کیا گیا۔ عطا تارڑ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ،اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہوتی ہے ، پاکستان کی معاشی ترقی اور جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے معاملات کو بیٹھ کر […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صدر مملکت آصف علی زر داری نے دہشتگردی کے ہاتھوں اپنی جانیں گنوانے والے تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب، عقیدہ، مسلک، نظریہ، شکایت، مقصد یا سیاسی مفاد کبھی بھی بے گناہ انسانوں کے قتل کا جواز نہیں بن سکتا،دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نع الرحمن نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت کو مزید احتجاج کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام کو سہولت دینے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ اٹھائے گئے تو دھرنوں کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے، 12 ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرانان کے علاقے میں مسلح افراد نے تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سرانان تھانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران مسلح افراد کی جانب سے تھانے پر شدید کارروائی کی گئی، جس سے عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم سے متعلق بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں مجوزہ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست اعتراض عائد کرکے واپس کردی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے حکومت کی نظرثانی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد اس پر متعدد اعتراضات عائد کیے، جس […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے اسے تاریخ کی سخت ترین معاشی کارروائی قرار دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مالی یا تجارتی تعاون کرنے والے ممالک اور اداروں کو بھی سخت معاشی نتائج کا سامنا کرنا […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ سسٹم کو پورا ایکسپوز ہونے دیں، سسٹم سے کیس غائب ہو سکتا ہے، ہم نہیں، ہم یہاں موجود ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں پر بات چیت ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فریال گوہر نے اس واقعے کو اپنی زندگی کی ایک ایسی یاد قرار دیا ہے جسے وہ آج تک نہیں بھلا سکیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر نے اپنی زندگی کی سچی محبت اور اس سے جڑے ایک افسوسناک واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ فریال گوہر نے ایک […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری لیڈز ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گیند کو درمیان سے کاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ لیڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو 171 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد انگلینڈ ٹیم نے گیند کے 2 ٹکڑے کر دیے۔ ٹیسٹ […]
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنجاوی کے علاقے کلی سیلرہ میں واقع خشک ڈیم کو گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 6 سے 7 مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں ڈیم کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دھماکے سے ڈیم کو […]