(اردو ایکسپریس) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خطے کی موجودہ صورتحال میں تیل کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کوئی آسان حل نہیں۔ ان کا کہنا […]
(اُردو ایکسپریس) جنوبی امریکی ملک گیانا کے ساحل کے قریب 179 مسافروں کو لے جانے والی مسافر فیری الٹنے کے المناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ 61 افراد تاحال لاپتہ ہیں، امدادی ٹیمیں کئی روز گزرنے کے باوجود متاثرین کی تلاش میں مصروف ہیں۔ گیانا حکومت کے مطابق حادثے میں اب […]
(اردو ایکسپریس) سرکاری ملازمتوں کے حصول کا سنہری موقع آ گیا۔ پی پی ایس سی نے درجنوں آسامیوں کے لئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن ( پی پی ایس سی) نے مختلف سرکاری محکموں میں بی ایس-11 سے بی ایس-18 تک کی درجنوں آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے درخواستیں […]
(اردو ایکسپریس) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح سوا 4 بجے سے شروع ہونے والی بارش تاحال شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ہے، ایئرپورٹ پر بارش نے ملی میٹر میں ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ ایئرپورٹ کے علاقے میں سب سے زیادہ 212 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جیل روڈ 12.2، ایئرپورٹ 212، […]
(اُردو ایکسپریس) حکومت نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 […]
(اُردو ایکسپریس) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ لاہور کے قریب رائیونڈ کے علاقے کوٹ بابو خان میں گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق […]
(اردو ایکسپریس) موریطانیہ کے ساحل کے قریب یورپ جانے کی کوشش کرنے والی ایک کشتی کے حادثے میں کم از کم 143 پناہ گزین اور تارکین وطن ہلاک یا لاپتا ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یعنی یواین ایچ سی آر نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ واقعہ ایسے وقت پیش […]
(اردو ایکسپریس) حکومت نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں […]
(اردو ایکسپریس) پٹرول پمپ مالکان کی ملک گیر ہڑتال، پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کابھی حمایت کا اعلان پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (سینٹرل پنجاب) نے آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال کی کال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی […]
(اُردو ایکسپریس) لاہور میں رائیونڈ بائی پاس مانگا منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں دو فیکٹری کوسٹرز بس آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ایک کوسٹر الٹ گئی جبکہ دوسری کو شدید نقصان پہنچا، تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے […]