# pk (news sources) — RSS Amplifier

Recent posts from the 1 feeds in the RSS Amplifier directory that cover pk.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/pk/news>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/pk/news.md>

---

## [سی ڈی ایف اور شامی وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال](https://news.com.pk/2026/08/21/99730/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے کے … The post سی ڈی ایف اور شامی وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال appeared first on NEWS.com.pk .

## [ایشیا، بشمول پاکستان، میں سائبر جاسوسی کے لیے ہنی مائٹ کے حملے جاری: کیسپرسکی کا انکشاف](https://news.com.pk/2026/08/21/99727/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

کیسپرسکی کی گلوبل ریسرچ اینڈ اینالیسس ٹیم نے کول کلائینٹ بیک ڈور وائرس کے ایک نئے اور جدید ورژن کا سراغ لگایا ہے۔ یہ ایک قسم کا میلویئر ہے جو حملہ آوروں کو متاثرہ نظام تک دور سے رسائی فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے میانمار، منگولیا، پاکستان، بھارت اور روس میں کاروباری اور سرکاری … The post ایشیا، بشمول پاکستان، میں سائبر جاسوسی کے لیے ہنی مائٹ کے حملے جاری: کیسپرسکی کا انکشاف appeared first on…

## [وزیراعظم نے پنشنرز کے لیے جدید ’’پروف آف لائف‘‘ سرٹیفکیٹ نظام کا افتتاح کر دیا](https://news.com.pk/2026/08/21/99724/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنشنرز کی سہولت کے لیے جدید ’’پروف آف لائف‘‘ سرٹیفکیٹ نظام کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے نظام کے تحت پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن … The post وزیراعظم نے پنشنرز کے لیے جدید ’’پروف آف لائف‘‘ سرٹیفکیٹ نظام کا افتتاح کر دیا appeared first on NEWS.com.pk .

## [پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کا تجارت و سرمایہ کاری کے روابط بڑھانے پر اتفاق](https://news.com.pk/2026/08/21/99721/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب بٹ نے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے … The post پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کا تجارت و سرمایہ کاری کے روابط بڑھانے پر اتفاق appeared first on…

## [رانا تنویر کا بچوں اور خواتین کو غذائی قلت سے محفوظ رکھنے پر زور](https://news.com.pk/2026/08/21/99718/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے بچوں، خواتین اور دیگر کمزور طبقات کو غذائی قلت اور مائیکرو نیوٹرینٹ کی کمی سے محفوظ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں نیوٹریشن انٹرنیشنل پاکستان کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان اللہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ … The post رانا تنویر کا بچوں اور خواتین کو غذائی قلت سے محفوظ رکھنے پر زور appeared first on NEWS.com.pk .

## [نائب وزیراعظم کا جی ایس پی پلس سے متعلق وعدوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور](https://news.com.pk/2026/08/21/99715/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت کیے گئے وعدوں اور کنونشنز پر مؤثر فالو اَپ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں دوست ممالک، بالخصوص یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے سے متعلق ساتویں اجلاس کی صدارت … The post نائب وزیراعظم کا جی ایس پی پلس سے متعلق وعدوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور appeared first on NEWS.com.pk .

## [سندھ کے وزیراعلیٰ کی ہسپانوی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت](https://news.com.pk/2026/08/21/99712/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہسپانوی سرمایہ کاروں کو صوبے کے مختلف شعبوں میں موجود وسیع سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے یہ دعوت کراچی میں اسپین کے سفیر کارلوس آراگون گل ڈی لا سرنا سے ملاقات کے دوران دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں زراعت، … The post سندھ کے وزیراعلیٰ کی ہسپانوی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت appeared first on NEWS.com.pk .

## [برازیل کے وزیر خارجہ امریکا، ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار کے معترف](https://news.com.pk/2026/08/21/99708/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرو ویرا نے پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے تناظر میں ثالثی کی کوششوں اور تعمیری کردار کو سراہا ہے۔ برازیل کے وزیر خارجہ نے آج نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ انہوں نے عالمی امن و سلامتی کے لیے مذاکرات اور سفارت … The post برازیل کے وزیر خارجہ امریکا، ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار کے معترف appeared first on NEWS.com.pk .

## [وزیراعظم کا شام کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ](https://news.com.pk/2026/08/21/99705/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شام کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وہ شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے شام کے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کا … The post وزیراعظم کا شام کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ appeared first on NEWS.com.pk .

## [عالمی یومِ یادِ شہدائے دہشت گردی، صدر اور وزیراعظم کا متاثرین کو خراجِ عقیدت](https://news.com.pk/2026/08/21/99702/)

_2026-08-21 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد اور زندہ بچ جانے والوں کو خراجِ تحسین اور معاونت فراہم کرنا، جبکہ ان کے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے مکمل تحفظ اور … The post عالمی یومِ یادِ شہدائے دہشت گردی، صدر اور وزیراعظم کا متاثرین کو خراجِ عقیدت appeared first on NEWS.com.pk .

## [Sync bookmarks across every browser (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/eSimmibPRowA)

_2026-08-21 · **Sponsored**_

Two-way sync across Chrome, Firefox and Safari; built-in ad and tracker blocker.

## [صدر مملکت کی ہنگری کے نو منتخب صدر آندراس باکا کو مبارکباد](https://news.com.pk/2026/08/20/99688/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آندراس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ہنگری کے عوام کو قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صدر مملکت نے اعتماد کا اظہار کیا کہ باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی پاکستان اور … The post صدر مملکت کی ہنگری کے نو منتخب صدر آندراس باکا کو مبارکباد appeared first on NEWS.com.pk .

## [ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا](https://news.com.pk/2026/08/20/99686/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

پٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست کے لیے ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ … The post ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا appeared first on NEWS.com.pk .

## [شامی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے](https://news.com.pk/2026/08/20/99682/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ شامی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی ہے۔ دورے کے دوران پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔ دونوں جانب سے دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ … The post شامی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے appeared first on NEWS.com.pk .

## [پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں برسی آج منائی جا رہی ہے](https://news.com.pk/2026/08/20/99679/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں یومِ شہادت کے موقع پر قوم اور مسلح افواج پاکستان کے اس عظیم سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، ایئر چیف … The post پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی 55ویں برسی آج منائی جا رہی ہے appeared first on NEWS.com.pk .

## [احسن اقبال کا خوراک کے معیار کے لیے قومی فریم ورک کی ضرورت پر زور](https://news.com.pk/2026/08/20/99675/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خوراک کے معیار، مقدار کی یقین دہانی اور تحفظ کے لیے جامع قومی فریم ورک قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں قومی قیمتوں کی نگرانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس کے دوران پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ … The post احسن اقبال کا خوراک کے معیار کے لیے قومی فریم ورک کی ضرورت پر زور appeared first on NEWS.com.pk .

## [شامی وزیر خارجہ آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کرینگے](https://news.com.pk/2026/08/20/99672/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ شامی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی پاکستان آئے گا۔ دورے کے دوران پاکستان اور شام کے درمیان … The post شامی وزیر خارجہ آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کرینگے appeared first on NEWS.com.pk .

## [نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار](https://news.com.pk/2026/08/20/99669/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے دوران بحری شعبے کو درپیش روایتی اور غیر روایتی خطرات سمیت اسٹریٹجک چوک پوائنٹس کی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی ہمہ وقت … The post نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار appeared first on NEWS.com.pk .

## [پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے، نائب وزیراعظم](https://news.com.pk/2026/08/20/99666/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کامیاب میزبانی اور اعلیٰ معیار کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ وہ اگلے سال پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس … The post پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے، نائب وزیراعظم appeared first on…

## [صدر کا کام کی جگہ ہراسانی کی شکایات کے فوری ازالے پر زور](https://news.com.pk/2026/08/20/99663/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کام کی جگہ ہراسانی کی شکایات کے فوری ازالے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کے کردار کو سراہتے ہوئے مزید آگاہی اقدامات پر زور دیا۔ آصف … The post صدر کا کام کی جگہ ہراسانی کی شکایات کے فوری ازالے پر زور appeared first on NEWS.com.pk .

## [Watch chovy live code (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/KpFZ9EjGwVxH)

_2026-08-20 · **Sponsored**_

Join Mosh Coding streams with collaborative screen sharing and remote control, open source.

## [وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں پر عملدرآمد کی نگرانی کا مؤثر نظام بنایا جائے، صدر مملکت](https://news.com.pk/2026/08/20/99660/)

_2026-08-20 · اختر علی خان · NEWS.com.pk_

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں اور سفارشات پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کی ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات وفاقی ٹیکس محتسب ظفر الحق حجازی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ آصف علی زرداری … The post وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں پر عملدرآمد کی نگرانی کا مؤثر نظام بنایا جائے، صدر مملکت appeared first on NEWS.com.pk .

