# pasrur — RSS Amplifier

Recent posts from the 1 feeds in the RSS Amplifier directory that cover pasrur.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/pasrur>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/pasrur.md>

---

## [دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا](https://www.pasrur.pk/2026/07/blog-post.html)

_2026-07-25 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ کے مطابق وہ جنوری 1933ء میں پہلے کنٹرولر آف ایگزامینیشنز مقرر ہوئے۔ 21 مارچ 1946ء کو متحدہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے، 23 جون 1947ء کے فیصلہ کن اجلاس کی صدارت کی اور بعد از قیامِ پاکستان مغربی پنجاب اسمبلی کے پہلے…

## [شہریوں کا پسرور میں اندرونِ شہر ون وے ٹریفک نظام نافذ کرنے کا مطالبہ](https://www.pasrur.pk/2026/01/blog-post.html)

_2026-01-27 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پسرور شہر کی اندرونی سڑکوں پر روز بروز بڑھتے ہوئے ٹریفک جام نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ تنگ سڑکوں پر دو طرفہ ٹریفک کی وجہ سے آئے روز لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں، جس سے نہ صرف بازاروں میں آمدورفت شدید متاثر ہوتی ہے بلکہ عوام کو ذہنی کوفت اور وقت کے ضیاع کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اہلِ علاقہ نے بلدیہ پسرور اور ٹریفک پولیس سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ کچہری موڑ سے پرانا اڈا لاریاں، چوک پرانا اڈا سے…

## [پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور ڈسکہ میں سیلابی صورتحال شدت اختیار کر گئی](https://www.pasrur.pk/2025/08/blog-post.html)

_2025-08-27 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پسرور (نمائندہ خصوصی) — حالیہ بارشوں کے باعث پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور ڈسکہ کے نشیبی علاقے سیلابی پانی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ نالہ ڈیک میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے جس کے باعث قریبی دیہاتوں میں پانی داخل ہو چکا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نالہ ڈیک میں پانی کا بہاؤ تیز ہے اور انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت…

## [پسرور 3 مرلہ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ابتر حالت، پلاٹ مالکان پریشان](https://www.pasrur.pk/2025/02/3.html)

_2025-02-03 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پسرور 3 مرلہ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ابتر حالت، پلاٹ مالکان پریشان پسرور: گورنمنٹ آف پنجاب کے محکمہ ڈسٹرکٹ ہاؤسنگ سکیم کے تحت قائم کردہ پسرور 3 مرلہ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی موجودہ حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہو چکی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اور سیکرٹری کی عدم توجہی کے باعث اس رہائشی سکیم کو جنگل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پلاٹ مالکان سے کروڑوں روپے وصول کرنے کے باوجود اس سوسائٹی میں سہولیات کا فقدان ہے، سرکاری ادارے…

## [پسرور: دہائیوں پرانی پینے کے پانی کی پائپ لائن ناکارہ، شہری مضر صحت پانی کے باعث بیماریوں کا شکار](https://www.pasrur.pk/2025/01/blog-post_26.html)

_2025-01-26 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پسرور (نمائندہ خصوصی) پسرور میں دہائیوں پہلے نصب کی گئی پینے کے صاف پانی کی پائپ لائن مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہے اور مرمت کے قابل بھی نہیں رہی۔ خراب پائپ لائن کی وجہ سے شہریوں کو آلودہ اور مضر صحت پانی استعمال کرنا پڑ رہا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف بیماریوں کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ پائپ لائن اتنی پرانی ہو چکی ہے کہ جگہ جگہ سے لیک ہو رہی ہے اور زنگ آلود ہو چکی…

## [پنجاب میں اٹک کے قریب دریائے سندھ میں اربوں ڈالر کے سونے کے ذخائر ملنے کا دعویٰ](https://www.pasrur.pk/2025/01/blog-post_14.html)

_2025-01-14 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پنجاب میں اٹک کے قریب دریائے سندھ میں 28 لاکھ تولہ سونے کے ذخائر موجود ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، ان ذخائر کی مالیت 800 ارب روپے یا 2 ارب 87 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب کے سابق نگران وزیر معدنیات ابراہیم حسن مراد نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ سونےکے یہ ذخائر اٹک میں 32 کلومیٹر طویل پٹی پر دریافت ہوئے ہیں۔ ابراہیم حسن مراد کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے 127…

## [محسن نقوی کی خواجہ آصف سے ملاقات، سیالکوٹ کے کرکٹ مسائل پر گفتگو](https://www.pasrur.pk/2025/01/blog-post_13.html)

_2025-01-13 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

سیالکوٹ: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج سیالکوٹ میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی رہائش گاہ پہنچے۔ سابق نگراں وزیر اطلاعات عامر میر اور سابق وزیر کھیل وہاب ریاض بھی پی سی بی چیئرمین کے ہمراہ تھے۔ محسن نقوی نے سیالکوٹ ٹیم کو قائداعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ گزشتہ ہفتے سیالکوٹ نے پشاور کے خلاف ایک سنسنی خیز فائنل جیت کر یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔ اس موقع پر خواجہ آصف…

## [پاکستان کی شاہکار فلم مولا جٹ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے۔](https://www.pasrur.pk/2025/01/blog-post.html)

_2025-01-13 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

پاکستانی لالی وڈ کی شاہکار فلم ’’مولا جٹ ‘‘کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے۔سروربھٹی حرکت قلب بندہونے کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔یہ حسین اتفاق ہے کہ ’’مولا جٹ ‘‘فلم کے ہدایتکاریونس ملک کابھی دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوا تھا۔ فلمساز محمد سرور بھٹی اور مصنف ناصر ادیب کی مولا جٹ 9 فروری 1979کو نمائش کے لیے پیش ہوئی ۔فلمساز محمد سرور بھٹی کو فلم کی نمائش پر پابندی اٹھانے کے لیے دو مرتبہ…

## [یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اے کے 31 اہلکار انسانی سمگلنگ میں ملوث](https://www.pasrur.pk/2024/12/31.html)

_2024-12-28 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

یونان کشتی حادثے کے حوالے سے انسانی سمگلنگ کے معاملے میں ملک بھر سے ایف آئی اے کے 31 اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات: فیصل آباد ایئرپورٹ: 19 اہلکار شامل۔ سیالکوٹ ایئرپورٹ: 3 اہلکار شامل۔ لاہور ایئرپورٹ: 2 اہلکار شامل۔ اسلام آباد ایئرپورٹ: 2 اہلکار شامل۔ کوئٹہ ایئرپورٹ: 5 اہلکار شامل۔ ان اہلکاروں میں انسپیکٹر، سب انسپیکٹر، اور کانسٹیبل شامل ہیں۔ مذکورہ افسران کے خلاف مزید تحقیقات کا…

## [Open-source Screen Sharing with Control (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/iS8HBbVAt0No)

_2024-12-28 · **Sponsored**_

WebRTC screen sharing with simultaneous mouse & keyboard control; viewers join in browser.

## [گوجرانوالہ میں دو انسانی سمگلروں کو 33 برس قید اور 18 لاکھ جرمانے کی سزا](https://www.pasrur.pk/2024/12/33-18.html)

_2024-12-25 · Mian Ashfaq · Pasrur Sialkot latest Urdu News, updated Information_

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق خصوصی جج سینٹرل 1 گوجرانوالہ نے محمد سرور اور محمد رؤف کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر فی کس 33 سال قید اور 18 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزمان کے خلاف سال 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ دونوں پر شہری کو غیرقانونی طریقے سے لیبیا کے راستے اٹلی براستہ بھیجنے کے لیے 7 لاکھ روپے ہتھیائے کا الزام تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق متاثرہ…

