# ہے (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 32 feeds in the RSS Amplifier directory that cover ہے.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%DB%81%DB%92/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%DB%81%DB%92/blogs.md>

---

## [پی سی بی کو قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ درکار](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29308)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کا فیصلہ کرتے ہوئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

## [ایکس ویل 19 ستمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گے، ’’فرسٹ لائٹ‘‘ میوزک شو کا اعلان](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29304)

_2026-08-25 · Naibaat - شوبز_

کراچی: عالمی شہرت یافتہ سویڈش ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایکس ویل (Axwell) 19 ستمبر 2026 کو کراچی میں لائیو پرفارم کریں گے۔

## [کراچی میں 19 ستمبر کو ایکس ویل کی شاندار پرفارمنس ہوگی، ’’فرسٹ لائٹ‘‘ میوزک ایونٹ کا اعلان](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185972)

_2026-08-25 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: عالمی شہرت یافتہ سویڈش ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایکس ویل (Axwell) 19 ستمبر 2026 کو کراچی میں خصوصی میوزک ایونٹ میں پرفارم کریں گے۔

## [وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر چین روانہ، اہم ملاقاتیں شیڈول](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185967)

_2026-08-25 · Neo TV - پنجاب_

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔

## [شلپا شیٹی نے 51 سال کی عمر میں فٹ رہنے کا راز بتا دیا](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29292)

_2026-08-25 · Naibaat - شوبز_

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اپنی بہترین فٹنس اور متحرک طرزِ زندگی کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔

## [51 سال کی عمر میں شلپا شیٹی کی فٹنس کا راز سامنے آگیا](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185957)

_2026-08-25 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی طویل عرصے سے اپنی فٹنس، یوگا اور صحت مند طرزِ زندگی کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کرتی رہی ہیں۔

## [میراڈونا کے تاریخی ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول کی گیند کروڑوں میں فروخت](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29291)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

امریکہ: فٹبال کی تاریخ کے مشہور ترین لمحات میں سے ایک سے جڑی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردی گئی۔

## [بچے اور خواتین میری ریڈ لائن، جرائم پر کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا: مریم نواز](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185964)

_2026-08-25 · Neo TV - پنجاب_

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچے اور خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں، ان کے خلاف جرائم پر کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

## [ہاکی ورلڈ کپ: ارجنٹینا کی شاندار کامیابی، بھارت کا سفر تمام](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29288)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

ایمسٹلوین : نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے بھارت کو 3-5 سے شکست دے کر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

## [مردوں کے ساتھ پریکٹس میچز سے بہت کچھ سیکھا، ایشیا کپ میں ہر مقابلہ اہم ہے: فاطمہ ثنا](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29287)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لاہور : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمپ کے دوران مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے گئے زیادہ تر میچز نے ٹیم کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔

## [Prime Noise-Cancelling Picks (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/ppAdG1FvdrEw)

_2026-08-25 · **Sponsored**_

Browse Prime-eligible, 4-star-and-up noise-cancelling earbuds with fast shipping and deals

## [لارڈز ٹیسٹ میں ایسا کیا ہوا کہ چار کھلاڑیوں نے وکٹ کیپنگ کی؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29286)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لارڈز : ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو کئی دہائیوں بعد بھی شائقین کی توجہ اپنی جانب کھینچتے ہیں۔

## [ہاکی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4-2 سے شکست](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29272)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

نیدرلینڈز:ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے دی۔

## [جاپان جونیئر اوپن سکواش: یحییٰ خان اور ابوبکر نے پاکستان کو دو طلائی تمغے دلادیے](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29255)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

ٹوکیو : پاکستانی سکواش کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں 37ویں جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 میں قومی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈلز حاصل کرلیے۔

## [انوسیبلز کی سٹرائکرز کے خلاف بڑی فتح، سٹارز نے کانکرز کو بھی مات دے دی](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29254)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

کراچی: قومی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں انوسیبلز اور سٹارز نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔

## [لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی؟ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر غور](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29253)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

لندن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جبکہ کپتان بابر اعظم کی فٹنس کلیئر ہونے کی صورت میں ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔

## [ہالینڈ کے بز کٹ ہیئر سٹائل نے مداحوں کو حیران کردیا](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29251)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

مانچسٹر: ناروے کے معروف فٹبالر ایرلنگ ہالینڈ نے اپنے مشہور لمبے بالوں کو مختصر کروا کر بالکل نیا روپ اختیار کرلیا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی۔

## [گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ہدایت](https://www.neonews.pk/24-Aug-2026/185932)

_2026-08-24 · Neo TV - پنجاب_

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبے اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

## [ویژن2047](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29218)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سیر حاصل تبصرہ کیا جاسکتا ہے۔

## [انسانی روبوٹ کی آٹا گوندھنے کی ویڈیو وائرل](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021787)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

انسانی روبوٹ کی ہاتھ سے آٹا گوندھنے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

## [اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021786)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔

## [Anthony Ettinger on LinkedIn (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/dKM1V3B79fNV)

_2026-08-23 · **Sponsored**_

Public LinkedIn profile at linkedin.com/in/anthonyettinger.

## [یہ جوتے ہیں یا کچھ اور؟ مارگریٹ کوالی کے انوکھے سینڈلز نے سب کی توجہ حاصل کرلی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021785)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

ہالی ووڈ اداکارہ مارگریٹ کوالی ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں، لندن میں اپنی فلم 'دی ڈاگ اسٹار' کے پریمیئر میں ان کے پہنے گئے غیر معمولی سینڈلز نے مداحوں کو حیران کردیا۔

## [کرینہ کپور کی حالیہ، انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہو گئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021779)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔

## [حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021778)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔

## [عامر خان نے نوجوان نظر آنے کیلئے وزن کم کرنا شروع کردیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021775)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

بھارت: بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے سخت محنت شروع کردی ہے۔

## [مشکلات کے باوجود عوام کی محبت اور حمایت میں کمی نہیں آئی، راج پال یادیو](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29225)

_2026-08-23 · Naibaat - شوبز_

ممبئی : بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو نے اپنے خلاف جاری قانونی اور مالی معاملات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک باؤنس کے مقدمات ان کی شناخت بطور فنکار کو متاثر نہیں کرسکتے۔

## [قانونی مشکلات کے باوجود عوام کی محبت برقرار ہے، راج پال یادیو](https://www.neonews.pk/23-Aug-2026/185902)

_2026-08-23 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار راج پال یادیو نے اپنے جاری قانونی اور مالی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک باؤنس کے مقدمات ان کی فنکارانہ پہچان کا تعین نہیں کرسکتے۔

## [علیشا خان کی شادی کی تقریب توجہ کا مرکز، نکاح کے انداز پر سوشل میڈیا پر تبصرے](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29224)

_2026-08-23 · Naibaat - شوبز_

لاہور : اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم نکاح کے دوران اختیار کیے گئے انداز نے صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی۔

## [رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو متوجہ کرلیا](https://www.neonews.pk/23-Aug-2026/185901)

_2026-08-23 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

لاہور : پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر صارفین کی خاص توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

## [دوسری شادی کرنیوالے پسند نہیں: مشال خان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021767)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ مجھے دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں ہیں۔

## [مدھوبالا کی زندگی پر فلم، سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021766)

_2026-08-23 · Nawaiwaqt - تفریح_

بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آئیکونک اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر بننے والی فلم میں سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی، اس کی فلم بندی ستمبر میں فلم لَو اینڈ وار کی شوٹنگ مکمل ہونے پر شروع ہو جائے گی۔

## [Collect Open Source Legends (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/hvjnqbYYvd8b)

_2026-08-23 · **Sponsored**_

Open-licensed art, limited foil trading packs, and optional on-chain mints.

## [کراچی میں عالمی سکواش مقابلوں کا آغاز 26 اگست سے ہوگا](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29223)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

کراچی : کراچی میں انٹرنیشنل سکواش سرگرمیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں سندھ سکواش چیلنجر ون کا انعقاد 26 سے 30 اگست تک کیا جائے گا۔

## [مریم نواز سے لودھراں کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کی ہدایت](https://www.neonews.pk/23-Aug-2026/185911)

_2026-08-23 · Neo TV - پنجاب_

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لودھراں کے ارکان صوبائی اسمبلی محمد زبیر خان اور شازیہ حیات نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

## [شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے عدم شمولیت پر ڈیرن گف حیران](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29222)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

ہیڈنگلے :انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں وہ پاکستان کے لیے ایک مؤثر ہتھیار ثابت ہوسکتے تھے۔

## [معاشی ترقی: رکاوٹیں، حل اور درکار نظام](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29217)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

جب سے ہوش سنبھالا ہے ہم نے تو یہی دیکھا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی کے بعد جب نئی حکومت وجود میں آتی ہے تو وہ سب سے پہلے پچھلی حکومت پر الزام دھرتے ہوئے خزانہ خالی ہونے کا رونا روتی ہے پھر یقین دلایا جاتا ہے کہ ان کے پاس بہترین معاشی پالیسی موجود ہے بس اس پر پر عمل درآمدکے لیے عوام کو کچھ عرصہ قربانی دینا ہو گی۔

## [سیاست نہیں انسانیت](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29216)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

جنیدخان ہمارے اچھے دوست اوران کے بڑے بھائی نقیب اللہ تحریک انصاف ہزارہ کے کٹر،پرجوش اورایک دیرینہ نظریاتی کارکن ہیں جوپارٹی کے اہم عہدوں پربھی فائزرہے ہیں۔

## [اسے زندہ کر دوبارہ](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29215)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

ہفتہ رفتہ میں یوم آزادی کی دھوم دھام ، گھن گرج ، آتش بازی کی کئی دنوں پر محیط بازگشت شہرِ اسلام آباد میں گونجتی رہی۔

## [آزاد بنگلہ دیش](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29214)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

بنگالی قوم کے بارے میں مشہور ہے وہ مچھلی ایسے کھاتے ہیں کہ منہ میں ایک طرف کانٹے جمع ہوتے رہتے ہیں اور دوسری طرف مچھلی۔

## [پانی آنے والے کل کا سب سے بڑا بحران](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29213)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

شہروں میں ترقی کے نام پر پھیلی ہوئی آبادی نے قدرت کے توازن کو تہ و بالا کر کے رکھ دیا ہے۔

## [منظر یہ اداس سا بدل ہی جائے گا ؟](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29212)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

سربراہ پاکستان تحریک انصاف کو چند روز پہلے عدالت عظمیٰ نے ان کی صحت کی خرابی کی بنا پر الشفاءاسپتال سے علاج کروانے کی اجازت دی۔

## [پاکستانی ٹیم کے سویٹرز سوشل میڈیا پر مذاق کا موضوع بن گئے](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29221)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

ہیڈنگلے : انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے پہنی گئی کریم رنگ کی ٹیسٹ کٹ کے ساتھ سویٹرز بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، تاہم یہ توجہ زیادہ تر تنقیدی اور طنزیہ نوعیت کی تھی۔

## [برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کمی ،انڈے مہنگے](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021605)

_2026-08-22 · Nawaiwaqt - صنعت و تجارت_

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت29روپے کمی سے 504روپے، زندہ برائلر کی قیمت20روپے کمی سے348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

## [فہیم الرحمن سہگل کاڈیجیٹل پرنٹنگ، سائن ایج ،ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021607)

_2026-08-22 · Nawaiwaqt - صنعت و تجارت_

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل پرنٹنگ، سائن ایج اور متعلقہ ٹیکنالوجی کے شعبوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا جدید پرنٹنگ ٹیکنالوجیز کاروبار کے نئے مواقع پیدا کرنے، صنعتی مسابقت میں اضافہ کرنے اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

## [عالمی تجارت، سرمایہ کاری کیلئے 2 روزہ بین الاقوامی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021608)

_2026-08-22 · Nawaiwaqt - صنعت و تجارت_

لاہور(کامرس رپورٹر) عالمی تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کو فروغ دینے کیلئے ورلڈ ٹریڈ ڈویلپرز اِنکارپوریٹڈ کے زیر اہتمام 2 روزہ بین الاقوامی کاروباری سرگرمیوں کا آغاز پیرسن کنونشن سینٹر، برامپٹن، اونٹاریو، کینیڈا ہوگیا۔

## [BYDنے میگا موٹر کمپنی کے اشتراک سے نئی تھری ایس ڈیلرشپ قائم کردی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021609)

_2026-08-22 · Nawaiwaqt - صنعت و تجارت_

لاہور(کامرس رپورٹر) BYDنے میگا موٹر کمپنی کے اشتراک سے پائن ایونیو روڈ لاہور میں نئی تھری ایس ڈیلرشپ قائم کر دی ہے۔

## [آرگینک زراعت ،مصنوعات کی پیداوارکیلئے نیشنل آرگینک کونسل کا قیام ناگزیر :نجم مزاری](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021610)

_2026-08-22 · Nawaiwaqt - صنعت و تجارت_

لاہور( کامرس رپورٹر)آرگینک زراعت اور مصنوعات پر ریسرچ کرنیوالے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا پاکستان میں آرگینک زراعت اور مصنوعات کی پیداوار، معیار، تحقیق اور برآمدات کو عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے بااختیار نیشنل آرگینک کونسل کا قیام ناگزیر ہے جس میںوفاق اور چاروں صوبوں کی موثر نمائندگی یقینی بنائی جائے جبکہ نجی شعبے کے سٹیک ہولڈرز، ...۔

## [فرمان قائد](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021727)

_2026-08-22 · قائداعظم نے فرمایا · Nawaiwaqt - رائے_

میں پوچھتا ہوں بنگال کے اصل باشندے کون تھے۔

## [فرمودہ اقبال](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021726)

_2026-08-22 · فرمان اقبال · Nawaiwaqt - رائے_

آج کل کے مسلمانوں کو اپے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کی بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی، سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔

## [مکہ دفاعی معاہدہ!دفاع و علاقائی اقتصادی انضمام کی نئی امید!](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021683)

_2026-08-22 · انصب رضا فاطمی · Nawaiwaqt - رائے_

مشرق وسطیٰ میں بدلتا ہواطاقت کا توازن علاقائی سلامتی اور تحفظ کیلئے ناگزیر ہے' پاکستان ' ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونیوالا دفاعی معاہدہ '' مکہ'' کے بعد یوں محسوس ہوتاہے جیسے اب مشرقِ وسطیٰ میں اصل کھیل شروع ہو گیا ہے۔

## [پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی اور گوگل کے ساتھ نئی شراکت داری](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021682)

_2026-08-22 · محمود خان · Nawaiwaqt - رائے_

پاکستان تیزی سے بدلتی ہوئی عالمی ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو رہا ہے، جہاں ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت، جدید ٹیکنالوجی اور ہنرمند انسانی وسائل کسی بھی ملک کی ترقی کے بنیادی ستون بن چکے ہیں۔

## [کتابِ ہدایت](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021600)

_2026-08-22 · محمود خان · Nawaiwaqt - رائے_

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO ان عذابوں کا باعث یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سچی کتاب اتاری اور اس کتاب میں اختلاف کرنے والے یقیناً دور کے خلاف میں ہیں O ساری اچھائی مشرق و مغرب کی طرف منہ کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً اچھا وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے والا ...۔

