# کو (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 28 feeds in the RSS Amplifier directory that cover کو.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%DA%A9%D9%88/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%DA%A9%D9%88/blogs.md>

---

## [وزیر ریلوے حنیف عباسی کراچی پہنچ گئے، ریلوے امور پر اہم اجلاس](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186026)

_2026-08-27 · Neo TV - سندھ_

کراچی :وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کراچی پہنچ گئے، جہاں ان کی زیرِ صدارت ریلوے سے متعلق امور پر اہم اجلاس ہوا۔

## [نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ سندھ کے عوام کریں گے: مراد علی شاہ](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186019)

_2026-08-27 · Neo TV - سندھ_

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت میں چھ مرتبہ قراردادیں منظور کرچکی ہے اور آئندہ بھی اس حوالے سے قرارداد منظور ہوسکتی ہے۔

## [واٹس ایپ میں اکاؤنٹ تحفظ کے لیے نئے سیکیورٹی فیچرز کا اعلان](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29348)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سیکیورٹی نظام میں مزید بہتری لانے کا اعلان کیا ہے۔

## [یوٹیوب پریمیئم مزید مہنگا، نئے ماہانہ نرخ ستمبر سے نافذ ہوں گے](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29349)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:یوٹیوب نے اپنے پریمیئم سبسکرپشن پلان کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

## [نئی بیٹری ٹیکنالوجی متعارف، صرف 3 منٹ میں چارج اور ہزاروں سائیکل کی صلاحیت](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29351)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

سڈنی :آسٹریلوی محققین نے بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک نئی پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

## [پورشے کی نئی 911 چیلنج ریس کار، کم قیمت میں GT3 کا ریسنگ تجربہ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29346)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

پورشے نے موٹرسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے نئی 911 Challenge متعارف کرادی ہے، جو 911 GT3 پر مبنی ایک فیکٹری بلٹ ریس کار ہے۔

## [نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 افراد ہلاک، 403 لاپتہ](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186006)

_2026-08-27 · Neo TV - بین الاقوامی_

کٹھمنڈو: نیپال اور تبت کی سرحدی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، حادثات میں کم از کم 162 افراد ہلاک جبکہ 403 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

## [قطری وزیراعظم آج تہران پہنچیں گے](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186005)

_2026-08-27 · Neo TV - بین الاقوامی_

دوحہ: قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی آج ایران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186004)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر، گالفر حمزہ امین، کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29343)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [Countdown to Getting Paid (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/Ng8H3cYCihbm)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Create a shareable wallet timer — deposits buy back time and pay debt down

## [رجب بٹ اور امر خان ایک ہی فلم میں، شوٹنگ کے دوران سیٹ سے تصاویر سامنے آگئیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29342)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور پاکستانی اداکارہ امر خان کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد اس پراجیکٹ سے متعلق مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی۔

## [فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ہمراہ سیٹ پر دکھائی دے گئے](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186003)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ امر خان اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کے سیٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں۔

## [قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا بڑا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29341)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

## [ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، یکم ستمبر کو پہلا میچ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29340)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔

## [بابر اعظم: ٹیم کی بہتری اولین ترجیح، ضرورت پڑی تو سینئر کھلاڑی کو بھی باہر بٹھا یا جائے گا](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29339)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

لندن: پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے قبل ٹیم سلیکشن، بیٹنگ لائن اپ اور کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق اہم باتیں کی ہیں۔

## [گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022679)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

گوگل اور برطانوی حکومت اکٹھے ملکر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔

## [وہ عام چیز جسے دہی میں شامل کرکے آپ معدے کی صحت کو بہترین بنا سکتے ہیں](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022678)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

اگر آپ کو دہی کھانا پسند ہے تو اس میں چینی کی بجائے شہد کو شامل کرنے سے نظام ہاضمہ کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

## [نیتن یاہو کا ایران کیساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022666)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

## [ٹرمپ کا امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022665)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

## [مچھیرا دریا سے ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022651)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سہرسہ میں مچھیرا کوسی دریا سے نایاب گنگا ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا۔

## [International money transfers (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/bupqvN7xkGYV)

_2026-08-26 · **Sponsored**_

Send money to other countries and manage multi‑currency balances online.

## [ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022645)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت دنیا بھر میں ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

## [10وکٹیں لینے کا صلہ، مچل سٹارک ٹیسٹ بولرز کے نمبر ون بن گئے](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29337)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی:بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں کی شاندار کارکردگی نے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک کو آئی سی سی ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دلا دی۔

## [پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، فاطمہ ثنا کل ٹرافی رونمائی تقریب میں شریک ہوں گی](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29335)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔

## [مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار](https://www.neonews.pk/26-Aug-2026/185987)

_2026-08-26 · Neo TV - سندھ_

اسلام آباد:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

## [ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29329)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

لاہور :ویمنز ایشیا کپ 2026 میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی روانہ ہوگئی۔

## [ورلڈ نومڈ گیمز 2026، محسن نواز قومی ٹیم کے سپورٹس سائیکولوجسٹ مقرر](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29331)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

لاہور: ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن (TSGPA) نے تمغۂ امتیاز یافتہ محسن نواز کو ورلڈ نومڈ گیمز 2026 کے لیے قومی ٹیم کا باضابطہ سپورٹس سائیکولوجسٹ مقرر کردیا۔

## [امین حفیظ کی صحافتی شوخیاں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29319)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

امین حفیظ کو صحافت میں چوالیس برس ہو گئے اور یہ مدت کم نہیں ہوتی اورسچ یہ ہے کہ امین حفیظ نے ان چوالیس برسوں کو ضائع نہیں کیا، عوامی ، بے ساختہ اور منفرد،وہ اپنی طرز کی مثبت صحافت کا ایک برینڈ بن چکا ہے۔

## [محمد صلی اللہ علیہ وسلم:رحمت اللعالمین کی آمدمبارک](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29318)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

حضرت ابراہیم علیہ اسلام اللہ کے برگزیدہ پیغمبر تھے اللہ نے انہیں اپنا دوست قرار دیا ان کے دو بیٹے تھے بی بی حاجرہ کے بطن سے اسماعیل علیہ سلام اور سارہ کے بطن سے اسحاق پیدا ہوئے اللہ نے انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کےلئے اسحاق ؑکے بیٹے یعقوبؑ کی نسل کو اولا چنا یعقوبؑ کا لقب اسرائیل تھا ان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔

## [دہلی میں بدلتی دنیاکا اجلاس](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29317)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

اِس وقت دنیا ایک ایسے دورسے گزر رہی ہے جہاں عالمی سیاست کے پُرانے پیمانے بدل چکے ایک طرف اگر امریکہ اور اُس کے اتحادی اپنی سیاسی،معاشی اور دفاعی برتری برقرار رکھنے کی کوشش میں ہیں تو چین ،روس اور اُبھرتی معیشتیں بھی ایک ایسے نئے عالمی نظام کی تشکیل چاہتی ہیں جس میں طاقت کامرکز ایک نہ ہو یا صرف چند مغربی ممالک کے دارالحکومتوں تک محدودنہ رہے۔

## [توقعات](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29316)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

آزاد کشمیر سے سید غلام رسول صاحب نے ایک سوال ارسال کیا ہے۔

## [Point a Domain, Start a Pit (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/v4uPCDIVbhWQ)

_2026-08-26 · **Sponsored**_

Point any domain to a blacked-out, poison-green coming-soon page with an email waitlist.

## [12 ربیع الاول کے تقاضے](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29315)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

ربیع الاول کا مہینہ آتے ہی فضاوں میں ایک عجیب سی مہک بس جاتی ہے۔

## [سیرت طیبہ کا ایک روشن پہلو](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29314)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

ارشادِ باری تعالیٰ ہے " تمہارے لیے نبی کریم کا اسوہ حسنہ بہترین نمونہ ہے۔

## [ایران امریکہ جنگ، فائدہ کس کا؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29313)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

جنگیں خون سے لڑی جاتی ہیں، مگر ان کا حساب ہمیشہ ڈالر میں ہوتا ہے۔

## [مہنگا پیٹرول اور بجلی ‘ یہ کب درست ہونگی؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29312)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

پاکستان میں مہنگائی اب محض ایک معاشی مسئلہ نہیں رہی، یہ عام آدمی کی روزمرہ زندگی کا سب سے بڑا سوال بن چکی ہے۔

## [آبنائے ہرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022445)

_2026-08-25 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی بچھائی گئیں تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں۔

## [سینٹ: پابندیاں موجود، ایران گیس پائپ لائن کا حل ڈھونڈنے کیلئے کوشاں: وزیر پٹرولیم](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022572)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (خبرنگار) وزیر پٹرولیم نے سینٹ اجلاس میں بتایا ہے کہ پاکستان پر پابندیاں موجود ہیں۔

## [مذاکرات کی دعوت دے دے کر تھک گئے ، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو دیکھیں گے: ایاز صادق](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022571)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (وقائع نگار، آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دے کر تھک گئے، تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا سیاسی اور جمہوری حق ہے، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو سہولت دیں گے۔

## [سٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کی فزیبلٹی سٹڈی کا آغاز، عالمی ادارے کو ٹینڈر مل گیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022570)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلا م آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان میں توانائی کے تحفظ کے عمل کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں حکومت نے سٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کی فزیبلٹی سٹڈی کا آغاز کر دیا اور عالمی مشاورتی ادارے نے سٹڈی کا ٹینڈر بھی حاصل کرلیا۔

## [پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی انفراسٹرکچر فروغ کے وسیع مواقع موجود: بلال ثاقب](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022569)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرِ مملکت و چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب نے تاشقند میں سلک روڈ فنانس اینڈ ٹیکنالوجی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کو ایسی ریگولیٹری ادارہ جاتی صلاحیت پیدا کرنا ہوگی جو جدید ٹیکنالوجی کی رفتار سے تبدیل ہوں۔

## [امریکہ سے تعاون چین کی قیمت پر نہیں ہوگا: احسن اقبال](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022568)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے نیو یارک میں ڈائریکٹر ایشیا سوسائٹی پالیسی انسٹی ٹیوٹ فروا امین سے بات چیت کی۔

## [علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، مریم نواز کے مجوزہ دورہ امریکہ پر گفتگو](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022567)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار سے ملاقات کی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے آئندہ دورہ امریکہ، پنجاب اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور معاشی شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

## [سنگل ونڈو کے ایئرپورٹس اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022566)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان سنگل ونڈو نے سرحد پار تجارت کو آسان بنانے کے لیے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دئیے ہیں۔

## [پاکستان میں گوگل کے بعد ایپل کا دفتر کھلنے کا امکان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022564)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

لاہور (نیٹ نیوز) لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا آفس قائم کر سکتا ہے۔

## [شاد محمد نے ایف بی آر کے ممبر لیگل اصلاحات کا چارج سنبھال لیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022563)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی آر ایس گروپ کے گریڈ21 کے ریٹائرڈ افسر شاد محمد نے ایف بی آر کے ممبر لیگل اصلاحات کے منصب کا چارج سنبھال لیا، ان کی تعیناتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہے۔

## [قانون سازی ہو چکی‘ نیشنل کمشن کا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں اہم کردار: اعظم تارڑ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022562)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ آخر_

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ سے اقلیتی حقوق وفد نے ملاقات کی جس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق قانونی و پالیسی امور اقلیتوں کودرپیش عملی مسائل قانونی رکاوٹوں کرسچیئن میرج اینڈ ڈائیورس بل کرسچیئن پرسنل لاء' تعلیم' صحت اور روزگار میں اقلیتوں کیلئے مساوی مواقع کی تجاویز زیر غور آئیں۔

## [کتاب ہدایت](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022575)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ اول_

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے تُم پر فرض کردیا گیا ہے کہ جب تُم میں سے کوئی مرنے لگے اور مال چھوڑ جاتا ہو تو اسے ماں باپ اور قرابت داروں کیلئے اچھائی کے ساتھ وصیت کر جائے، پرہیز گاروں پر یہ حق اور ثابت ہےO اب جو شخص اسے سُننے کے بعد بدل دے اس کا گناہ بدلنے والے پر ہی ہوگا۔

## [کارپوریٹ زون فارمنگ میں صوبے سنکیانگ کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتے ہیں،مریم نواز](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022438)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ اول_

لاہور (نیوز رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں۔

## [فیلڈمارشل کادورہ انتہائی نتیجہ خیز :ایران ،عاصم منیر سے عراقچی کا رابطہ ،امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022437)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ اول_

اسلام آباد؍ تہران؍ نیو یارک (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی + آئی این پی) ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز 'فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورے کو انتہائی نتیجہ خیز اور سود مند اور کامیاب قرار دے دیا۔

## [سعودیہ سے اقتصادی تعلقات سٹریٹجک شراکت داری میں بدلنا چاہتے ہیں:وزیر اعظم ،کاروباری وفد کی ملاقات](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022436)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ اول_

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی عرب کی دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جی ٹو جی اور بی ٹو بی مشترکہ تعاون کے لیے یہ بہترین اور موزوں ترین وقت ہے۔

## [سی آئی اے کے سربراہ کا اچانک دورہ روس](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022435)

_2026-08-25 · Nawaiwaqt - صفحہ اول_

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی میڈیاکے مطابق سی آئی اے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے روسی حکام سے ملاقاتوں کے لئے اچانک ماسکو کا دورہ کیا ہے۔

