# کر (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 15 feeds in the RSS Amplifier directory that cover کر.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%DA%A9%D8%B1/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%DA%A9%D8%B1/blogs.md>

---

## [واٹس ایپ میں اکاؤنٹ تحفظ کے لیے نئے سیکیورٹی فیچرز کا اعلان](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29348)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سیکیورٹی نظام میں مزید بہتری لانے کا اعلان کیا ہے۔

## [یوٹیوب پریمیئم مزید مہنگا، نئے ماہانہ نرخ ستمبر سے نافذ ہوں گے](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29349)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:یوٹیوب نے اپنے پریمیئم سبسکرپشن پلان کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

## [نئی بیٹری ٹیکنالوجی متعارف، صرف 3 منٹ میں چارج اور ہزاروں سائیکل کی صلاحیت](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29351)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

سڈنی :آسٹریلوی محققین نے بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک نئی پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

## [پورشے کی نئی 911 چیلنج ریس کار، کم قیمت میں GT3 کا ریسنگ تجربہ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29346)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

پورشے نے موٹرسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے نئی 911 Challenge متعارف کرادی ہے، جو 911 GT3 پر مبنی ایک فیکٹری بلٹ ریس کار ہے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186004)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر، گالفر حمزہ امین، کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29343)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [رجب بٹ اور امر خان ایک ہی فلم میں، شوٹنگ کے دوران سیٹ سے تصاویر سامنے آگئیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29342)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور پاکستانی اداکارہ امر خان کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد اس پراجیکٹ سے متعلق مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی۔

## [فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ہمراہ سیٹ پر دکھائی دے گئے](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186003)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ امر خان اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کے سیٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں۔

## [گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022679)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

گوگل اور برطانوی حکومت اکٹھے ملکر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔

## [وہ عام چیز جسے دہی میں شامل کرکے آپ معدے کی صحت کو بہترین بنا سکتے ہیں](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022678)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

اگر آپ کو دہی کھانا پسند ہے تو اس میں چینی کی بجائے شہد کو شامل کرنے سے نظام ہاضمہ کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

## [Point once, get highlights (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/cWsKElOEmLXJ)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Get minutes worth watching from a whole game — point once

## [نیتن یاہو کا ایران کیساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022666)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

## [ٹرمپ کا امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022665)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

## [مچھیرا دریا سے ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022651)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سہرسہ میں مچھیرا کوسی دریا سے نایاب گنگا ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا۔

## [ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022645)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت دنیا بھر میں ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

## [امین حفیظ کی صحافتی شوخیاں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29319)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

امین حفیظ کو صحافت میں چوالیس برس ہو گئے اور یہ مدت کم نہیں ہوتی اورسچ یہ ہے کہ امین حفیظ نے ان چوالیس برسوں کو ضائع نہیں کیا، عوامی ، بے ساختہ اور منفرد،وہ اپنی طرز کی مثبت صحافت کا ایک برینڈ بن چکا ہے۔

## [محمد صلی اللہ علیہ وسلم:رحمت اللعالمین کی آمدمبارک](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29318)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

حضرت ابراہیم علیہ اسلام اللہ کے برگزیدہ پیغمبر تھے اللہ نے انہیں اپنا دوست قرار دیا ان کے دو بیٹے تھے بی بی حاجرہ کے بطن سے اسماعیل علیہ سلام اور سارہ کے بطن سے اسحاق پیدا ہوئے اللہ نے انسانوں کی رہنمائی اور ہدایت کےلئے اسحاق ؑکے بیٹے یعقوبؑ کی نسل کو اولا چنا یعقوبؑ کا لقب اسرائیل تھا ان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔

## [دہلی میں بدلتی دنیاکا اجلاس](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29317)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

اِس وقت دنیا ایک ایسے دورسے گزر رہی ہے جہاں عالمی سیاست کے پُرانے پیمانے بدل چکے ایک طرف اگر امریکہ اور اُس کے اتحادی اپنی سیاسی،معاشی اور دفاعی برتری برقرار رکھنے کی کوشش میں ہیں تو چین ،روس اور اُبھرتی معیشتیں بھی ایک ایسے نئے عالمی نظام کی تشکیل چاہتی ہیں جس میں طاقت کامرکز ایک نہ ہو یا صرف چند مغربی ممالک کے دارالحکومتوں تک محدودنہ رہے۔

## [توقعات](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29316)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

آزاد کشمیر سے سید غلام رسول صاحب نے ایک سوال ارسال کیا ہے۔

## [12 ربیع الاول کے تقاضے](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29315)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

ربیع الاول کا مہینہ آتے ہی فضاوں میں ایک عجیب سی مہک بس جاتی ہے۔

## [سیرت طیبہ کا ایک روشن پہلو](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29314)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

ارشادِ باری تعالیٰ ہے " تمہارے لیے نبی کریم کا اسوہ حسنہ بہترین نمونہ ہے۔

## [Install Manifest V3 Extension (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/xBgMVcoB2TfL)

_2026-08-26 · **Sponsored**_

Get this Manifest V3 extension from the official TronBrowser Store listing.

## [ایران امریکہ جنگ، فائدہ کس کا؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29313)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

جنگیں خون سے لڑی جاتی ہیں، مگر ان کا حساب ہمیشہ ڈالر میں ہوتا ہے۔

## [مہنگا پیٹرول اور بجلی ‘ یہ کب درست ہونگی؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29312)

_2026-08-26 · Naibaat - کالم_

پاکستان میں مہنگائی اب محض ایک معاشی مسئلہ نہیں رہی، یہ عام آدمی کی روزمرہ زندگی کا سب سے بڑا سوال بن چکی ہے۔

## [آبنائے ہرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022445)

_2026-08-25 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی بچھائی گئیں تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں۔

## [غلط پتوں پر سیکڑوں پیزا آرڈر کرنے والے کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2026/2022394)

_2026-08-25 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

پولینڈ کے ایک شہری کو غلط پتوں پر سیکڑوں پیزا آرڈر کرنے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی۔

## [امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2026/2022371)

_2026-08-25 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

کویت میں واقع امریکی سفارتخانے نے اپنی قونصلر خدمات کی اپ ڈیٹنگ اور توسیع کا اعلان کرتے ہوئے ویزا انٹرویوز کے لیے آن لائن بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

## [ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر ، قیمت کم ترین سطح پر آگئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2026/2022370)

_2026-08-25 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

ایرانی ریال کی قیمت مسلسل گراوٹ کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی اور ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا۔

## [ایکس ویل 19 ستمبر کو کراچی میں پرفارم کریں گے، ’’فرسٹ لائٹ‘‘ میوزک شو کا اعلان](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29304)

_2026-08-25 · Naibaat - شوبز_

کراچی: عالمی شہرت یافتہ سویڈش ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایکس ویل (Axwell) 19 ستمبر 2026 کو کراچی میں لائیو پرفارم کریں گے۔

## [کراچی میں 19 ستمبر کو ایکس ویل کی شاندار پرفارمنس ہوگی، ’’فرسٹ لائٹ‘‘ میوزک ایونٹ کا اعلان](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185972)

_2026-08-25 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: عالمی شہرت یافتہ سویڈش ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایکس ویل (Axwell) 19 ستمبر 2026 کو کراچی میں خصوصی میوزک ایونٹ میں پرفارم کریں گے۔

## [2027 ہنڈائی ٹوسان کی نئی جھلک، ڈیزائن اور سائز میں بڑی تبدیلیاں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29293)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کراچی :ہنڈائی نے اپنی معروف SUV ٹوسان کے 2027 ماڈل کی ابتدائی تصاویر جاری کردی ہیں، جس میں ڈیزائن، اندرونی جگہ اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

## [2027 جیپ رینگلر سموکی ماؤنٹین ایڈیشن، خصوصی آف روڈ فیچرز کے ساتھ پیش](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29294)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

لاہور:جیپ نے اپنے مشہور رینگلر کا 2027 ماڈل سموکی ماؤنٹین ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے، جو جنوبی ایپالیچین کے پہاڑی ماحول اور ثقافت سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا ہے۔

## [Save with community-voted codes (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/xo2YFIFz3R2I)

_2026-08-25 · **Sponsored**_

Search thousands of community-verified coupon codes — 100% free, no account needed.

## [جینیسس GV90 کی پہلی جھلک، 657 ہارس پاور کے ساتھ نئی لگژری الیکٹرک SUV تیار](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29295)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

لاہور:جینیسس نے اپنی نئی فلیگ شپ الیکٹرک SUV GV90 کی تفصیلات سامنے لاتے ہوئے لگژری گاڑیوں کی دنیا میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔

## [ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29296)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا : ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق نئی معلومات نے ٹیکنالوجی صارفین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔

## [ماروتی بالینو فیس لفٹ: پہلی سی این جی آٹومیٹک کار بننے کا امکان](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29263)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

نئی دہلی: ماروتی سوزوکی اپنی مقبول پریمیم ہیچ بیک بالینو کو نئے انداز اور جدید فیچرز کے ساتھ متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔

## [شلپا شیٹی نے 51 سال کی عمر میں فٹ رہنے کا راز بتا دیا](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29292)

_2026-08-25 · Naibaat - شوبز_

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اپنی بہترین فٹنس اور متحرک طرزِ زندگی کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔

## [51 سال کی عمر میں شلپا شیٹی کی فٹنس کا راز سامنے آگیا](https://www.neonews.pk/25-Aug-2026/185957)

_2026-08-25 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی طویل عرصے سے اپنی فٹنس، یوگا اور صحت مند طرزِ زندگی کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کرتی رہی ہیں۔

## [بابا گرو نانک صاحب ایکسپریس وے](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29280)

_2026-08-25 · Naibaat - کالم_

سکھوں نے ہر وہ شے جسے انہوں نے مقدس سمجھا اُس کے ساتھ "صاحب" کا اضافہ کر دیا۔

## [بینک کس کے؟](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29279)

_2026-08-25 · Naibaat - کالم_

پاکستان میں ایک عجیب کاروبار ہے۔

## [ایران نے میرے بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو](https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2026/2022250)

_2026-08-24 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران نے ان کے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

## [صبح لیموں کا رس پینے کے فوائد محدود، زیادہ استعمال منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں، ماہرین](https://www.nawaiwaqt.com.pk/24-Aug-2026/2022104)

_2026-08-24 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

صبح کے وقت ایک کپ لیموں کا رس پینا اکثر جسم سے زہریلے مواد کے اخراج یا وزن کم کرنے کا ایک آسان طریقہ سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت میں اس کے فوائد محدود ہیں اور اگر اسے بہت زیادہ استعمال کیا جائے تو دانتوں اور نظامِ ہاضمہ پر منفی اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔

## [ایمریٹس ایئرلائن نے تمام فضائی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/24-Aug-2026/2022091)

_2026-08-24 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

ایمریٹس ایئرلائن (امارات ) نے بہترین کارکردگی، مسافروں کو سہولت اور بین الاقوامی صلاحیت کی بنیاد پر تمام عالمی فضائی کمپنیوں پر سبقت حاصل کرلی۔

## [آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کی قیمت 1,199 ڈالر تک پہنچنے کا امکان](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29270)

_2026-08-24 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

اسلام آباد: ایپل کی نئی آئی فون 18 پرو سیریز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق کمپنی رواں سال ستمبر میں متوقع نئے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتی ہے۔

## [رسیوں کے ذریعے 400 ٹن وزنی محل کو دوسری جگہ کھینچ کر لے گئے](https://www.nawaiwaqt.com.pk/24-Aug-2026/2022055)

_2026-08-24 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

کیا آپ یقین کریں گے کہ کسی 400 ٹن وزنی محل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لوگ رسی کے ذریعے کھینچ کر منتقل کر سکتے ہیں۔

## [چھٹیوں کے بعد پنجاب کے سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29248)

_2026-08-24 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکول آج دوبارہ کھل گئے، جس کے ساتھ ہی تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

## [جوتے نما گاڑی نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021825)

_2026-08-23 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

نیدرلینڈز میں لکڑی سے بنے جوتے بہت مشہور ہیں جنہیں کَلاگ کہا جاتا ہے تاہم ایک ٹی وی میزبان نے لکڑی کے روایتی جوتے کی شکل میں تیار کی گئی گاڑی چلا کر دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ جوتے کا ریکارڈ قائم کردیا۔

## [چین نے توانائی کی بچت کرنے والی وژن چپ تیار کرلی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/23-Aug-2026/2021824)

_2026-08-23 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

چین کی زیرقیادت تحقیقی ٹیم نے ایک نئی قسم کی وژن چپ تیار کی ہے جو روشنی کو براہ راست ٹوکنز میں تبدیل کرتی ہے. یوں متعدد ایسے پروسیسنگ مراحل کو نظرانداز کردیتی ہے جو عموماً توانائی صرف کرتے اور کارکرگی کو سست بناتے ہیں۔

## [ویژن2047](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29218)

_2026-08-23 · Naibaat - کالم_

عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سیر حاصل تبصرہ کیا جاسکتا ہے۔

## [مشکلات کے باوجود عوام کی محبت اور حمایت میں کمی نہیں آئی، راج پال یادیو](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29225)

_2026-08-23 · Naibaat - شوبز_

ممبئی : بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو نے اپنے خلاف جاری قانونی اور مالی معاملات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک باؤنس کے مقدمات ان کی شناخت بطور فنکار کو متاثر نہیں کرسکتے۔

## [قانونی مشکلات کے باوجود عوام کی محبت برقرار ہے، راج پال یادیو](https://www.neonews.pk/23-Aug-2026/185902)

_2026-08-23 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار راج پال یادیو نے اپنے جاری قانونی اور مالی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک باؤنس کے مقدمات ان کی فنکارانہ پہچان کا تعین نہیں کرسکتے۔

## [علیشا خان کی شادی کی تقریب توجہ کا مرکز، نکاح کے انداز پر سوشل میڈیا پر تبصرے](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29224)

_2026-08-23 · Naibaat - شوبز_

لاہور : اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، تاہم نکاح کے دوران اختیار کیے گئے انداز نے صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی۔

## [رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو متوجہ کرلیا](https://www.neonews.pk/23-Aug-2026/185901)

_2026-08-23 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

لاہور : پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر صارفین کی خاص توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

