# پی (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 4 feeds in the RSS Amplifier directory that cover پی.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%BE%DB%8C/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%BE%DB%8C/blogs.md>

---

## [آئندہ پی ایس ایل سیزن کی منصوبہ بندی اہم فیصلوں کے لیے ورکشاپس کا اعلان](https://www.naibaat.pk/31-Jul-2026/28392)

_2026-07-31 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کا اجلاس منعقد ہوا۔

## [پی ایس ایل 11: بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم آف دی ایونٹ کا اعلان](https://www.neonews.pk/04-May-2026/183111)

_2026-05-04 · Neo TV - پی ایس ایل_

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے اختتام پر ٹیم آف دی ایونٹ اور ایمرجنگ ٹیم آف دی ایونٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

## [زلمی کا لاہور میں تاریخی معرکہ: حیدرآباد کنگزمین کو شکست، پی ایس ایل ٹرافی بابر اعظم کے نام](https://www.naibaat.pk/04-May-2026/25850)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پشاور زلمی نے پی ایس ایل الیون کے فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کا غرور خاک میں ملا دیا۔

## [پشاور زلمی حیدرآباد کنگزمین کو ہرا کر پی ایس ایل کی نئی چیمپئن بن گئی](https://www.neonews.pk/04-May-2026/183088)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے سنسنی خیز فائنل معرکے میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

## [لاہور: پی ایس ایل فائنل کی شام، قذافی سٹیڈیم فنکاروں کی کہکشاں سے جگمگا اٹھا](https://www.naibaat.pk/03-May-2026/25849)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پی ایس ایل 11 کے فائنل کے تاریخی موقع پر قذافی سٹیڈیم میں موسیقی کا میلہ سج گیا، جہاں ملک کے مقبول ترین گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔

## [قذافی سٹیڈیم میں موسیقی کا میلہ:عارف لوہار، عاطف اسلم ، علی عظمت ، گلوکارہ آئمہ بیگ نے پی ایس ایل فائنل کی رونق بڑھادی](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183087)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور :قذافی سٹیڈیم میں موسیقی کا میلہ ،عارف لوہار، عاطف اسلم ، علی عظمت ، گلوکارہ آئمہ بیگ نے پی ایس ایل فائنل کی رونق بڑھادی۔

## [پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور اور حیدرآباد کا ٹکراؤ،فائنل کے تمام ٹکٹس ریکارڈ مدت میں فروخت](https://www.naibaat.pk/03-May-2026/25847)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کی طلب تمام ریکارڈ توڑ گئی۔

## [پی ایس ایل 11 فائنل: لاہور میں کرکٹ کا جنون، تمام ٹکٹس فروخت، سٹیڈیم 'ہاؤس فل'](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183085)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے ٹکٹوں کے حصول کی دوڑ نے شائقین کو بے حال کر دیا، قذافی اسٹیڈیم میں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان ہونے والے بڑے معرکے کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔

## [پی ایس ایل 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان: فاتح ٹیم کے لیے کتنی رقم مختص؟](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183082)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن (PSL 11) کے لیے بھاری انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ٹائٹل جیتنے والی ٹیم پر ڈالرز کی برسات ہوگی۔

## [لاہور کی شاہراہوں پر ٹرافی کا راج: بابر اعظم اور مارنس لبوشین کی ڈبل ڈیکر بسوں میں ریس، فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی](https://www.naibaat.pk/03-May-2026/25845)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور:پی ایس ایل 11 کے فائنل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔

## [Trade Smarter With IBKR (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/coP1SbyGEeEJ)

_2026-05-03 · **Sponsored**_

Join Interactive Brokers through a referral and start investing with low-cost global access.

## [لاہور کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کی ریس: بابر اعظم اور مارنس لبوشین کا ٹرافی کے ہمراہ یادگار فوٹو شوٹ](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183081)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور:پاکستان سپر لیگ (PSL) 11 کے فائنل سے قبل لاہور کی فضا کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئی۔

## [تاج کس کا؟ بابر اعظم اور مارنس لبوشین آمنے سامنے، فائنل سے قبل کپتانوں کے تابڑ توڑ حملے](https://www.naibaat.pk/03-May-2026/25838)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے سب سے بڑے معرکے سے قبل میدان کے باہر بھی لفظی جنگ تیز ہو گئی ہے۔

## [ٹرافی پر نظریں، دونوں کپتان جیت کے لیے پرعزم: بابر اور لبوشین کا فائنل سے قبل بڑا اعلان](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183073)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے فائنل سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

## [لاہور تیار، میدان سج گیا: پی ایس ایل 11 کے فائنل میں زلمی اور کنگز مین کا جوڑ، ٹرافی پر کس کا نام ہوگا؟](https://www.naibaat.pk/03-May-2026/25834)

_2026-05-03 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن کا سب سے بڑا معرکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لڑا جائے گا۔

## [پی ایس ایل الیون کا تاج کس کے سر سجے گا؟ قذافی اسٹیڈیم میں آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کا ٹکراؤ](https://www.neonews.pk/03-May-2026/183069)

_2026-05-03 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

## [پی سی بی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے انٹری پلان جاری کر دیا](https://www.neonews.pk/02-May-2026/183061)

_2026-05-02 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی سفری اور داخلہ ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ میچ کے روز ٹریفک اور داخلے کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔

## [پی ایس ایل فائنل کیلئے گیٹس اور راستوں کی تفصیلات جاری](https://www.naibaat.pk/02-May-2026/25815)

_2026-05-02 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میچ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کے لیے اہم ٹریفک اور داخلہ پلان جاری کر دیا ہے تاکہ شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کے دوران کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

## [پی ایس ایل 11: آخری اوور کے سنسنی خیز مقابلے میں حیدرآباد کنگزمین کی جیت، فائنل کیلئے کوالیفائی](https://www.naibaat.pk/01-May-2026/25799)

_2026-05-01 · Naibaat - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمینیٹر ٹو میں ایک نہایت سنسنی خیز اور آخری لمحے تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

## [پی ایس ایل 11: سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی](https://www.neonews.pk/01-May-2026/183041)

_2026-05-01 · Neo TV - پی ایس ایل_

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمینیٹر ٹو میں ایک سنسنی خیز اور آخری اوور تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

## [پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنا لی](https://www.naibaat.pk/28-Apr-2026/25710)

_2026-04-28 · Naibaat - پی ایس ایل_

کراچی: کراچی میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر مرحلے میں پشاور زلمی نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

## [Zero-Persistence E2EE (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/JImEp1KSVTsq)

_2026-04-28 · **Sponsored**_

End-to-end encryption with client-side WebCrypto and volatile memory.

## [مسواک شما در دهان هوش مصنوعی!](https://qudsonline.ir/news/1111273/%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D9%85%D8%B3%D9%88%D8%A7%DA%A9-%D8%B4%D9%85%D8%A7-%D8%AF%D8%B1-%D8%AF%D9%87%D8%A7%D9%86-%D9%87%D9%88%D8%B4-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%DB%8C)

_2025-11-19 · قدس آنلاین | Qudsonline - چندرسانه‌ای \> آیا_

وقتی چند نفر از یک اکانت استفاده می‌کنند...

## [حرف خصوصی با چت جی‌پی‌تی](https://qudsonline.ir/news/1110255/%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D8%AD%D8%B1%D9%81-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C-%D8%A8%D8%A7-%DA%86%D8%AA-%D8%AC%DB%8C-%D9%BE%DB%8C-%D8%AA%DB%8C)

_2025-11-15 · قدس آنلاین | Qudsonline - چندرسانه‌ای \> آیا_

چرا نباید با چت جی‌پی‌تی درباره برخی موضوعات صحبت کرد؟

## [با هوش مصنوعی تمرین کنید!](https://qudsonline.ir/news/793902/%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D8%A8%D8%A7-%D9%87%D9%88%D8%B4-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%88%D8%B9%DB%8C-%D8%AA%D9%85%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%86%DB%8C%D8%AF)

_2025-11-12 · قدس آنلاین | Qudsonline - چندرسانه‌ای \> آیا_

الاغ یکی از راه‌حل‌هایی است که شما با آن می‌فهمید هوش مصنوعی چطور کار می‌کند.

## [رازهایی که چت جی‌پی‌تی درباره ما میدونه…](https://qudsonline.ir/news/1107684/%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85-%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D9%87%D8%A7%DB%8C%DB%8C-%DA%A9%D9%87-%DA%86%D8%AA-%D8%AC%DB%8C-%D9%BE%DB%8C-%D8%AA%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D9%88%D9%86%D9%87)

_2025-11-04 · قدس آنلاین | Qudsonline - چندرسانه‌ای \> آیا_

اگر حافظه هوش مصنوعی را مدیریت نکنیم چه اتفاقی می‌افتد؟

