# میں (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 49 feeds in the RSS Amplifier directory that cover میں.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%85%DB%8C%DA%BA/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%85%DB%8C%DA%BA/blogs.md>

---

## [دبئی: ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کی کپتان شریک](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022774)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، دبئی میں ہونے والی اس تقریب میں تمام ٹیموں کی کپتان شریک تھیں۔

## [لارڈز ٹیسٹ: پہلا دن خراب روشنی کے باعث ختم، انگلینڈ نے 9 وکٹوں پر 248 رنز بنالیے](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022767)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث ختم کردیا گیا۔

## [لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 80 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022747)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے. میزبان ٹیم نے اب تک 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے ہیں۔

## [پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کمی کے بعد بند](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186028)

_2026-08-27 · Neo TV - کاروباری_

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا، جہاں کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

## [سورۂ رحمٰن کی تلاوت نے کینسر سے صحت یابی میں اہم کردار ادا کیا: نعمان اعجاز](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022732)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ سورۂ رحمٰن کی روزانہ تلاوت کی بدولت وہ کینسر جیسے موذی مرض سے معجزانہ طور پر صحت یاب ہو گئے۔

## [وزیر ریلوے حنیف عباسی کراچی پہنچ گئے، ریلوے امور پر اہم اجلاس](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186026)

_2026-08-27 · Neo TV - سندھ_

کراچی :وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کراچی پہنچ گئے، جہاں ان کی زیرِ صدارت ریلوے سے متعلق امور پر اہم اجلاس ہوا۔

## [ملک میں سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی کمی](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186024)

_2026-08-27 · Neo TV - کاروباری_

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جہاں آج بھی سونے کے دام مزید نیچے آگئے۔

## [ٹیم کے لیے جو بہتر ہوگا وہی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔بابر اعظم](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022728)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کے لیے جو بہتر ہوگا وہی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔

## [نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ سندھ کے عوام کریں گے: مراد علی شاہ](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186019)

_2026-08-27 · Neo TV - سندھ_

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت میں چھ مرتبہ قراردادیں منظور کرچکی ہے اور آئندہ بھی اس حوالے سے قرارداد منظور ہوسکتی ہے۔

## [واٹس ایپ میں اکاؤنٹ تحفظ کے لیے نئے سیکیورٹی فیچرز کا اعلان](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29348)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سیکیورٹی نظام میں مزید بہتری لانے کا اعلان کیا ہے۔

## [Daily plans, scheduled by AI (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/rksCS9OXw6ge)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

AI-made daily plans that schedule tasks and protect focus time.

## [یوٹیوب پریمیئم مزید مہنگا، نئے ماہانہ نرخ ستمبر سے نافذ ہوں گے](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29349)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:یوٹیوب نے اپنے پریمیئم سبسکرپشن پلان کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

## [نئی بیٹری ٹیکنالوجی متعارف، صرف 3 منٹ میں چارج اور ہزاروں سائیکل کی صلاحیت](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29351)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

سڈنی :آسٹریلوی محققین نے بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک نئی پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

## [کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022719)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بیٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی۔

## [پورشے کی نئی 911 چیلنج ریس کار، کم قیمت میں GT3 کا ریسنگ تجربہ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29346)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

پورشے نے موٹرسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے نئی 911 Challenge متعارف کرادی ہے، جو 911 GT3 پر مبنی ایک فیکٹری بلٹ ریس کار ہے۔

## [بچوں کے معاملے پر کسی پر بھروسہ نہ کریں اور انہیں کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں: رابعہ انعم](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022711)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

پاکستان کی نامور اینکر و ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے بچوں کے حوالے سے حالیہ ملکی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین سے خصوصی الرٹ رہنے کی اپیل کی ہے۔

## [کینسر سے صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی؛ نعمان اعجازکاانکشاف](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022706)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

سینئراوروراسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیاہے کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔

## [نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے وزن کم کرنے کا راز بتا دیا ، ویڈیو وائرل](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022705)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

میزبان و اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ کے وزن میں نمایاں کمی کے بعد نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

## [دورۂ انگلینڈ : پاکستان انڈر 19 سکواڈ کا اعلان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022704)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

دورۂ انگلینڈ کے لیے پاکستان مینز انڈر 19 سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، فرحان یوسف دورۂ انگلینڈ کے لیے ٹیم کے کپتان ہوں گے۔

## [بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بند ہونے کا انکشاف](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022696)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - متفرق شہر_

قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

## [مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی: نعمان اعجاز](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022694)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔

## [Non-custodial Crypto Payments & Escrow (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/TiploFmOemVX)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Accept multi-chain crypto with trustless escrow, instant confirmations, and no KYC

## [کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبناکر ڈارک ویب پر اپلوڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022688)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - متفرق شہر_

سرگودھا میں کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

## [نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 افراد ہلاک، 403 لاپتہ](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186006)

_2026-08-27 · Neo TV - بین الاقوامی_

کٹھمنڈو: نیپال اور تبت کی سرحدی علاقوں میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، حادثات میں کم از کم 162 افراد ہلاک جبکہ 403 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

## [قطری وزیراعظم آج تہران پہنچیں گے](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186005)

_2026-08-27 · Neo TV - بین الاقوامی_

دوحہ: قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی آج ایران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

## [ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022686)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - کاروبار_

امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186004)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر، گالفر حمزہ امین، کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [اشنا شاہ اور حمزہ امین والدین بن گئے، بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29343)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

## [رجب بٹ اور امر خان ایک ہی فلم میں، شوٹنگ کے دوران سیٹ سے تصاویر سامنے آگئیں](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29342)

_2026-08-27 · Naibaat - شوبز_

کراچی: معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور پاکستانی اداکارہ امر خان کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد اس پراجیکٹ سے متعلق مداحوں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی۔

## [فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ہمراہ سیٹ پر دکھائی دے گئے](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186003)

_2026-08-27 · Neo TV - انٹرٹینمنٹ_

کراچی: پاکستانی اداکارہ امر خان اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو ایک نئے فلمی پراجیکٹ کے سیٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں۔

## [قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا بڑا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29341)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

## [کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم سسٹم نہ ہونےکا انکشاف](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022684)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - متفرق شہر_

اسلام آبادکے پمز اسپتال میں آگ لگنےکے واقعےکے بعدکراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر الارم سسٹم نہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔

## [Install Manifest V3 Extension (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/4KnTIRY9fhay)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Get this Manifest V3 extension from the official TronBrowser Store listing.

## [ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، یکم ستمبر کو پہلا میچ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29340)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔

## [بابر اعظم: ٹیم کی بہتری اولین ترجیح، ضرورت پڑی تو سینئر کھلاڑی کو بھی باہر بٹھا یا جائے گا](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29339)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

لندن: پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے قبل ٹیم سلیکشن، بیٹنگ لائن اپ اور کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق اہم باتیں کی ہیں۔

## [اسلام آباد پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے](https://sapeher.dailysapehertimes.com.pk/?p=344551)

_2026-08-27 · Sapeher Times · Daily Sapeher Times_

اسلام آباد پمز اسپتال میں آگ لگنے سے نومولود بچوں کی اموات کے واقعے سے متعلق سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پمز میں آگ سے بچاؤ اور انسانی جانوں کے تحفظ کے انتظامات ناکافی تھے’ رپورٹ میں آگ بجھانے کے آپریشن میں رکاوٹوں کی نشاندہی کی \[…\]

## [راولپنڈی (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی کارروائی — ورک ویزے کے نام پر 32 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار](https://sapeher.dailysapehertimes.com.pk/?p=344548)

_2026-08-27 · Sapeher Times · Daily Sapeher Times_

راولپنڈی (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) راولپنڈی نے ورک ویزہ فراڈ کیس میں ملزم عمر رضا نعیم کے خلاف مقدمہ نمبر 208/2026 درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ملزم نے شکایت کنندہ کے سات جاننے والوں کو ورک ویزہ فراہم \[…\]

## [انسٹا گرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جو ریلز ویڈیو کی ایڈیٹنگ آسان بنا دے گا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022680)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - تفریح_

انسٹا گرام میں صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

## [گوگل آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کو کیوں روکنا چاہتا ہے؟](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022679)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

گوگل اور برطانوی حکومت اکٹھے ملکر ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا طیاروں کو آسمان پر سفید لکیریں بنانے سے روکا جاسکتا ہے یا نہیں۔

## [وہ عام چیز جسے دہی میں شامل کرکے آپ معدے کی صحت کو بہترین بنا سکتے ہیں](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022678)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

اگر آپ کو دہی کھانا پسند ہے تو اس میں چینی کی بجائے شہد کو شامل کرنے سے نظام ہاضمہ کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

## [سعودی عرب کا اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے پر تعزیت و افسوس کا اظہار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022676)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - متفرق شہر_

اسلام آبادکے پمز اسپتال سانحے پر سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔

## [لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کا رضوان اور سلمان علی آغا کو ٹیم میں برقرار رکھنے اور سعود شکیل کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022675)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے محمد رضوان اور سلمان علی آغا کو پلیئنگ الیون میں برقرار رکھنے اور سعود شکیل کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

## [اسلام آباد: پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022669)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - متفرق شہر_

پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

## [نیتن یاہو کا ایران کیساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022666)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

## [ٹرمپ کا امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022665)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

## [سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں: بابر اعظم](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022663)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کےلیے اچھا ہے وہی کھیلے گا۔

## [مچھیرا دریا سے ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022651)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب_

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سہرسہ میں مچھیرا کوسی دریا سے نایاب گنگا ڈولفن پکڑ کر گھر لے آیا۔

## [لارڈز ٹیسٹ میں محمد رضوان، سلمان آغا کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022650)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - کھیل_

ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103رنز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

## [ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022645)

_2026-08-26 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - breaking news_

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت دنیا بھر میں ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹس کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

## [10وکٹیں لینے کا صلہ، مچل سٹارک ٹیسٹ بولرز کے نمبر ون بن گئے](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29337)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی:بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں کی شاندار کارکردگی نے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک کو آئی سی سی ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دلا دی۔

## [پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، فاطمہ ثنا کل ٹرافی رونمائی تقریب میں شریک ہوں گی](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29335)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔

## [اننیا پانڈے اور واکر بلانکوکی دو سال بعد راہیں جدا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022644)

_2026-08-26 · Nawaiwaqt - تفریح_

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے اورمبینہ بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی تقریباً دو سال بعد راہیں جداہوگئیں۔

## [دو بار محبت کی شادی کی لیکن دونوں ناکام ہوگئیں: ببرک شاہ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/26-Aug-2026/2022643)

_2026-08-26 · Nawaiwaqt - تفریح_

معروف اداکار ببرک شاہ نے انکشاف کیاہے کہ انہوں نے دو بار محبت کی شادی کی لیکن دونوں طلاق پر ختم ہوئیں۔

