# لیے (blogs) — RSS Amplifier

Recent posts from the 5 feeds in the RSS Amplifier directory that cover لیے.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%84%DB%8C%DB%92/blogs>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%D9%84%DB%8C%DB%92/blogs.md>

---

## [واٹس ایپ میں اکاؤنٹ تحفظ کے لیے نئے سیکیورٹی فیچرز کا اعلان](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29348)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سیکیورٹی نظام میں مزید بہتری لانے کا اعلان کیا ہے۔

## [یوٹیوب پریمیئم مزید مہنگا، نئے ماہانہ نرخ ستمبر سے نافذ ہوں گے](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29349)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا:یوٹیوب نے اپنے پریمیئم سبسکرپشن پلان کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

## [نئی بیٹری ٹیکنالوجی متعارف، صرف 3 منٹ میں چارج اور ہزاروں سائیکل کی صلاحیت](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29351)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

سڈنی :آسٹریلوی محققین نے بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک نئی پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔

## [پورشے کی نئی 911 چیلنج ریس کار، کم قیمت میں GT3 کا ریسنگ تجربہ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29346)

_2026-08-27 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

پورشے نے موٹرسپورٹس کے شوقین افراد کے لیے نئی 911 Challenge متعارف کرادی ہے، جو 911 GT3 پر مبنی ایک فیکٹری بلٹ ریس کار ہے۔

## [قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا بڑا فیصلہ، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29341)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

## [ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، یکم ستمبر کو پہلا میچ](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29340)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے۔

## [بابر اعظم: ٹیم کی بہتری اولین ترجیح، ضرورت پڑی تو سینئر کھلاڑی کو بھی باہر بٹھا یا جائے گا](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29339)

_2026-08-27 · Naibaat - کھیل_

لندن: پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے قبل ٹیم سلیکشن، بیٹنگ لائن اپ اور کھلاڑیوں کی فٹنس سے متعلق اہم باتیں کی ہیں۔

## [10وکٹیں لینے کا صلہ، مچل سٹارک ٹیسٹ بولرز کے نمبر ون بن گئے](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29337)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی:بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں کی شاندار کارکردگی نے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک کو آئی سی سی ٹیسٹ بولرز کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دلا دی۔

## [پاکستان ویمن ٹیم دبئی پہنچ گئی، فاطمہ ثنا کل ٹرافی رونمائی تقریب میں شریک ہوں گی](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29335)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی، قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔

## [ویمنز ایشیا کپ، پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29329)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

لاہور :ویمنز ایشیا کپ 2026 میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی روانہ ہوگئی۔

## [Retro Grid Dungeon Crawler (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/neFDLSYNlDWZ)

_2026-08-26 · **Sponsored**_

Retro grid movement with first-person combat, loot and skill-tree progression.

## [ورلڈ نومڈ گیمز 2026، محسن نواز قومی ٹیم کے سپورٹس سائیکولوجسٹ مقرر](https://www.naibaat.pk/26-Aug-2026/29331)

_2026-08-26 · Naibaat - کھیل_

لاہور: ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن (TSGPA) نے تمغۂ امتیاز یافتہ محسن نواز کو ورلڈ نومڈ گیمز 2026 کے لیے قومی ٹیم کا باضابطہ سپورٹس سائیکولوجسٹ مقرر کردیا۔

## [پی سی بی کو قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ درکار](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29308)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کا فیصلہ کرتے ہوئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

## [2027 ہنڈائی ٹوسان کی نئی جھلک، ڈیزائن اور سائز میں بڑی تبدیلیاں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29293)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کراچی :ہنڈائی نے اپنی معروف SUV ٹوسان کے 2027 ماڈل کی ابتدائی تصاویر جاری کردی ہیں، جس میں ڈیزائن، اندرونی جگہ اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

## [2027 جیپ رینگلر سموکی ماؤنٹین ایڈیشن، خصوصی آف روڈ فیچرز کے ساتھ پیش](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29294)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

لاہور:جیپ نے اپنے مشہور رینگلر کا 2027 ماڈل سموکی ماؤنٹین ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے، جو جنوبی ایپالیچین کے پہاڑی ماحول اور ثقافت سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا ہے۔

## [جینیسس GV90 کی پہلی جھلک، 657 ہارس پاور کے ساتھ نئی لگژری الیکٹرک SUV تیار](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29295)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

لاہور:جینیسس نے اپنی نئی فلیگ شپ الیکٹرک SUV GV90 کی تفصیلات سامنے لاتے ہوئے لگژری گاڑیوں کی دنیا میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔

## [ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29296)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

کیلیفورنیا : ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق نئی معلومات نے ٹیکنالوجی صارفین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔

## [ماروتی بالینو فیس لفٹ: پہلی سی این جی آٹومیٹک کار بننے کا امکان](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29263)

_2026-08-25 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

نئی دہلی: ماروتی سوزوکی اپنی مقبول پریمیم ہیچ بیک بالینو کو نئے انداز اور جدید فیچرز کے ساتھ متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔

## [میراڈونا کے تاریخی ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول کی گیند کروڑوں میں فروخت](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29291)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

امریکہ: فٹبال کی تاریخ کے مشہور ترین لمحات میں سے ایک سے جڑی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردی گئی۔

## [ہاکی ورلڈ کپ: ارجنٹینا کی شاندار کامیابی، بھارت کا سفر تمام](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29288)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

ایمسٹلوین : نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم میچ میں ارجنٹینا نے بھارت کو 3-5 سے شکست دے کر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

## [مردوں کے ساتھ پریکٹس میچز سے بہت کچھ سیکھا، ایشیا کپ میں ہر مقابلہ اہم ہے: فاطمہ ثنا](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29287)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لاہور : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمپ کے دوران مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے گئے زیادہ تر میچز نے ٹیم کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔

## [Sync Bookmarks Everywhere (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/DtuQuVdpK4fV)

_2026-08-25 · **Sponsored**_

Two-way sync keeps folders and toolbar intact across Chrome, Firefox, and Safari.

## [لارڈز ٹیسٹ میں ایسا کیا ہوا کہ چار کھلاڑیوں نے وکٹ کیپنگ کی؟](https://www.naibaat.pk/25-Aug-2026/29286)

_2026-08-25 · Naibaat - کھیل_

لارڈز : ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو کئی دہائیوں بعد بھی شائقین کی توجہ اپنی جانب کھینچتے ہیں۔

## [ہاکی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4-2 سے شکست](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29272)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

نیدرلینڈز:ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے دی۔

## [آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کی قیمت 1,199 ڈالر تک پہنچنے کا امکان](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29270)

_2026-08-24 · Naibaat - سائنس اور ٹیکنالوجی_

اسلام آباد: ایپل کی نئی آئی فون 18 پرو سیریز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق کمپنی رواں سال ستمبر میں متوقع نئے ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتی ہے۔

## [جاپان جونیئر اوپن سکواش: یحییٰ خان اور ابوبکر نے پاکستان کو دو طلائی تمغے دلادیے](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29255)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

ٹوکیو : پاکستانی سکواش کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں 37ویں جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2026 میں قومی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈلز حاصل کرلیے۔

## [انوسیبلز کی سٹرائکرز کے خلاف بڑی فتح، سٹارز نے کانکرز کو بھی مات دے دی](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29254)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

کراچی: قومی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں انوسیبلز اور سٹارز نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔

## [لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی؟ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر غور](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29253)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

لندن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کے امکانات بڑھ گئے ہیں، جبکہ کپتان بابر اعظم کی فٹنس کلیئر ہونے کی صورت میں ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔

## [ہالینڈ کے بز کٹ ہیئر سٹائل نے مداحوں کو حیران کردیا](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29251)

_2026-08-24 · Naibaat - کھیل_

مانچسٹر: ناروے کے معروف فٹبالر ایرلنگ ہالینڈ نے اپنے مشہور لمبے بالوں کو مختصر کروا کر بالکل نیا روپ اختیار کرلیا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی۔

## [چھٹیوں کے بعد پنجاب کے سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال](https://www.naibaat.pk/24-Aug-2026/29248)

_2026-08-24 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکول آج دوبارہ کھل گئے، جس کے ساتھ ہی تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

## [خیبرپختونخوا کے اہم سیاحتی مقامات تک رسائی بہتر بنانے کے لیے 10 کروڑ ڈالر کا منصوبہ](https://nawaidir.com.pk/archives/52929)

_2026-08-23 · Press Release · Nawai Dir_

اسلام آباد۔23اگست (اے بی سی):خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں سیاحتی بنیادی ڈھانچے کی بہتری، اہم سیاحتی مقامات تک رسائی آسان بنانے اور پائیدار سیاحت کے فروغ کے لیے ادارہ جاتی استعداد مضبوط کرنے کے مقصد سے عالمی بینک کے تعاون سے 10 کروڑ ڈالر کے منصوبے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری … The post خیبرپختونخوا کے اہم سیاحتی مقامات تک رسائی بہتر بنانے کے لیے 10 کروڑ ڈالر کا منصوبہ…

## [کراچی میں عالمی سکواش مقابلوں کا آغاز 26 اگست سے ہوگا](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29223)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

کراچی : کراچی میں انٹرنیشنل سکواش سرگرمیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں سندھ سکواش چیلنجر ون کا انعقاد 26 سے 30 اگست تک کیا جائے گا۔

## [From any door to your door (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/I3z0yxe52kYc)

_2026-08-23 · **Sponsored**_

Book rides, errands, deliveries, groceries and home help in one app

## [شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے عدم شمولیت پر ڈیرن گف حیران](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29222)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

ہیڈنگلے :انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہ کیے جانے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں وہ پاکستان کے لیے ایک مؤثر ہتھیار ثابت ہوسکتے تھے۔

## [پاکستانی ٹیم کے سویٹرز سوشل میڈیا پر مذاق کا موضوع بن گئے](https://www.naibaat.pk/23-Aug-2026/29221)

_2026-08-23 · Naibaat - کھیل_

ہیڈنگلے : انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے پہنی گئی کریم رنگ کی ٹیسٹ کٹ کے ساتھ سویٹرز بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، تاہم یہ توجہ زیادہ تر تنقیدی اور طنزیہ نوعیت کی تھی۔

## [پاکستان کا شاندار کم بیک، جاپان کو 4-3 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں 16 سال بعد فتح](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29211)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

ایمسٹلوین: پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی اور ورلڈ کپ میں 16 سال سے جاری فتح کا انتظار ختم کردیا۔

## [پی ایچ ایف کا ملک بھر میں انڈر 15 ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ شروع کرنے کا فیصلہ](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29204)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے ملک گیر انڈر 15 سکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

## [انگلینڈ سے شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29201)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

لیڈز : پاکستان کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم حریف کے سامنے کھیل کے تمام شعبوں میں مؤثر مقابلہ پیش نہیں کرسکی۔

## [بلوچستان، پٹ فیڈر کینال کے چار کلومیٹر حصے سے بھل صفائی مکمل](https://nawaidir.com.pk/archives/52925)

_2026-08-22 · Press Release · Nawai Dir_

اسلام آباد۔22اگست (اے بی سی):بلوچستان میں پٹ فیڈر کینال کے چار کلومیٹر طویل حصے سے بھل صفائی مکمل کر لی گئی ہےجبکہ نہری نظام کی ازسرنو تشکیل کے منصوبے کے پیکیج-I پر کام تیزی سے جاری ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ری ماڈلنگ آف پٹ فیڈر کینال سسٹم بلوچستان کے پیکیج-I کا … The post بلوچستان، پٹ فیڈر کینال کے چار کلومیٹر حصے سے بھل صفائی مکمل appeared first on Nawai Dir .

## [مریم محمود ریکسیم اے ایف سی کے آنر بورڈ کا حصہ بن گئیں](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29193)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

لاہور : پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی سٹار کھلاڑی مریم محمود نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

## [ورلڈ کپ فائنل کے بعد ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کو سزائیں، فیفا کا سخت فیصلہ](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29192)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

نیو یارک : امریکا میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد ہونے والی جھڑپوں پر فیفا نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف کارروائی کردی۔

## [پاکستان کے نوجوانوں پر اعتماد کرنا ہوگا،پروفیسر ڈاکٹرچوہدری عبدالرحمان](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29197)

_2026-08-22 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت ہیں، انہیں مواقع اور درست رہنمائی فراہم کی جائے تو وہ غیر معمولی کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔

## [غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں، وزیر مملکت وجیہہ قمر](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29199)

_2026-08-22 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ملکی ترقی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے جبکہ نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔

## [پاکستان کو نوکریاں ڈھونڈنے والی نہیں، نوکریاں پیدا کرنے والی نسل چاہیے، پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29196)

_2026-08-22 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت اور پوٹینشل موجود ہے، ملک کو ایسی جنریشن کی ضرورت ہے جو نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے۔

## [تعلیمی ادارے تحقیق اور جدت کا مرکز بنیں، چیئرمین ایچ ای سی](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29198)

_2026-08-22 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد تعلیم کی فراہمی کے ساتھ نئی سوچ، تحقیق اور جدت کو فروغ دینا ہے۔

## [پومزے مقابلوں میں پاکستان سرفہرست، 15 تمغے جیت لیے](https://www.naibaat.pk/22-Aug-2026/29187)

_2026-08-22 · Naibaat - کھیل_

لاہور : ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن 2026 کے مقابلے لاہور میں اختتام پذیر ہوگئے۔

## [لیڈز ٹیسٹ: پاکستان 135 رنز پر آل آؤٹ، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے مات دے دی](https://www.naibaat.pk/21-Aug-2026/29183)

_2026-08-21 · Naibaat - کھیل_

لیڈز: انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

## [پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں، تحقیق پر توجہ دینا ہوگی: چیئرمین ایچ ای سی](https://www.naibaat.pk/21-Aug-2026/29174)

_2026-08-21 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں، جبکہ اعلیٰ تعلیم کو ملکی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی پر مزید توجہ دینا ہوگی۔

## [نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ، انہیں مواقع دے کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے: پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان](https://www.naibaat.pk/21-Aug-2026/29171)

_2026-08-21 · Naibaat - صحت و تعلیم_

لاہور: گورنر ہاؤس لاہور میں ایپ سپ ایکسی لینس ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (APSUP) پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے ہمیں دوسروں کی طرف دیکھنے کے بجائے خود عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

## [لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ 366 رنز پر 8 وکٹیں، پاکستان پر 195 رنز کی برتری](https://www.naibaat.pk/21-Aug-2026/29160)

_2026-08-21 · Naibaat - کھیل_

لیڈز: پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا لیے اور 195 رنز کی اہم برتری حاصل کرلی۔

## [حکومت کا خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں 400 تالاب اور منی ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ](https://nawaidir.com.pk/archives/52921)

_2026-08-21 · Press Release · Nawai Dir_

اسلام آباد۔21 اگست (اے بی سی):حکومت نے بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے وسیع تر اقدامات کے تحت خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں 48 ارب روپے کے تخمینہ لاگت سے 400 پختہ تالاب اور منی ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی … The post حکومت کا خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں 400 تالاب اور منی ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ appeared first on…

## [قذافی سٹیڈیم کی پچ پر آئی سی سی کا بڑا ریلیف، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ختم](https://www.naibaat.pk/20-Aug-2026/29144)

_2026-08-20 · Naibaat - کھیل_

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قذافی سٹیڈیم لاہور کی پچ سے متعلق اپنے سابقہ فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ختم کردیا۔

## [ہیڈنگلے ٹیسٹ: لورا رائٹ نے پاکستانی قومی ترانے کی شاندار گائیکی سے شائقین کو متاثر کردیا](https://www.naibaat.pk/20-Aug-2026/29134)

_2026-08-20 · Naibaat - کھیل_

ہیڈنگلے : ہیڈنگلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل برطانوی سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کرکے پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے۔

