# سے (news sources) — RSS Amplifier

Recent posts from the 20 feeds in the RSS Amplifier directory that cover سے.

Page: <https://rssamplifier.com/topics/%D8%B3%DB%92/news>  
Feed: <https://rssamplifier.com/topics/%D8%B3%DB%92/news.md>

---

## [جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے نوجوان کی لاش برآمد](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022971)

_2026-08-28 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔

## [جشن عید میلاد النبیؐ‘جلوسوں ‘ریلیوں ‘محافل کی مسلسل مانیٹرنگ](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022793)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں محافل میلاد، ریلیوں اور جلوسوں کے سخت سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔

## [چینی وزیر خارجہ کی چین میں امریکی سفیر سے ملاقات، اعلیٰ سطح کے دوطرفہ تبادلوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی تاکید](https://nationaltimes.pk/2026/173097/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر سنجیدگی سے عملدرآمد کرنا چاہیے اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں میں حائل رکاوٹوں اور خلل کو دور کرنا چاہیے۔چین کی وزارت خارجہ \[…\] The post چینی وزیر خارجہ کی چین میں امریکی سفیر سے ملاقات، اعلیٰ سطح کے دوطرفہ تبادلوں میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی…

## [چین نے اضافی محصولات عائد کرنے کے امریکی منصوبے کی مخالفت کر دی](https://nationaltimes.pk/2026/173098/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو چینی درآمدات پر مزید 7.5 فیصد محصولات عائد کرنے کے امریکی حکومت کے زیر غور منصوبے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام یک طرفہ طرز عمل اور تحفظ پسندی کی ایک واضح مثال ہے، جس کے ذریعے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ \[…\] The post چین نے اضافی محصولات عائد کرنے کے امریکی منصوبے کی مخالفت کر دی appeared first on Nation .

## [چین کا غزہ میں پائیدار امن کے قیام اور مغربی کنارے میں تشدد پر قابو پانے کی کوششوں پر زور](https://nationaltimes.pk/2026/173099/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

اقوام متحدہ (شِنہوا) چین نے غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے اور دیرپا امن کے قیام جبکہ مغربی کنارے میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران عالمی برادری کو فلسطینی \[…\] The post چین کا غزہ میں پائیدار امن کے قیام اور مغربی کنارے میں تشدد پر قابو پانے کی کوششوں پر زور appeared first on…

## [چین کے شی زانگ میں مٹی کے تودے سے متاثرہ سرحدی پورٹ پر امدادی کارکن پہنچ گئے](https://nationaltimes.pk/2026/173100/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

گیرونگ، شی زانگ (شِنہوا) چین کی وزارت ہنگامی انتظام کے مطابق 141 امدادی کارکنوں پر مشتمل پہلا دستہ جمعرات کی صبح چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے میں مٹی کے تودے سے متاثرہ گیرونگ سرحدی پورٹ پہنچ گیا۔ اس آفت کے باعث چین اور نیپال کی سرحد پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان \[…\] The post چین کے شی زانگ میں مٹی کے تودے سے متاثرہ سرحدی پورٹ پر امدادی کارکن پہنچ گئے appeared first on Nation .

## [چین کے شی زانگ میں سرحدی پورٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک، 558 لاپتہ](https://nationaltimes.pk/2026/173101/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

گیرونگ، شی زانگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے میں چین۔نیپال سرحد کے ساتھ واقع ایک پورٹ پر بدھ کی صبح مٹی کا تودہ سے متاثرہ ہوا ہے۔ ایک مقامی عہدیدار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعرات کی صبح 8 بجے تک اس واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 558 لاپتہ \[…\] The post چین کے شی زانگ میں سرحدی پورٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک، 558 لاپتہ appeared first on Nation .

## [چینی کمپنی کا زیمبیا کے نوجوانوں کی پٹرولیم کے شعبے میں شمولیت بڑھانے کے لئے فیول ٹینکرز کا عطیہ](https://nationaltimes.pk/2026/173102/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

لوساکا (شِنہوا) ایک چینی کمپنی نے زیمبیا کی حکومت کو 100 آئل ٹینکرز فراہم کئے ہیں تاکہ پٹرولیم کے شعبے میں نوجوانوں کی شرکت بڑھائی جا سکے۔یہ آئل ٹینکرز کنگ لانگ موٹرز زیمبیا لمیٹڈ نے عطیہ کئے جنہیں دارالحکومت لوساکا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران زیمبیا کی وزارت نوجوانان، کھیل اور فنون کے حوالے \[…\] The post چینی کمپنی کا زیمبیا کے نوجوانوں کی پٹرولیم کے شعبے میں شمولیت بڑھانے کے لئے فیول ٹینکرز کا…

## [چینی صدر کی ایس سی او اجلاس میں شرکت اور سرکاری دورے علاقائی تعاون اور عالمی ترقی کو فروغ دیں گے](https://nationaltimes.pk/2026/173103/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ 30 اگست سے 3 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس 2026 میں شرکت کے لئے بشکیک کا دورہ کریں گے اور کرغزستان اور مصر کے سرکاری دورے بھی کریں گے۔تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے کے تناظر میں شی کے آئندہ دورے \[…\] The post چینی صدر کی ایس سی او اجلاس میں شرکت اور سرکاری دورے علاقائی تعاون اور عالمی ترقی کو فروغ دیں گے appeared first on Nation .

## [چینی وزیراعظم کی موسم خزاں میں اناج کی بمپر فصل یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوششوں کی ہدایت](https://nationaltimes.pk/2026/173104/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

چھانگ چھون (شِنہوا) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے اناج کی پیداوار کو مستحکم اور فروغ دینے کے لئے متعدد اقدامات کرنے اور موسم خزاں میں اناج کی بمپر فصل کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔لی چھیانگ، جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ \[…\] The post چینی وزیراعظم کی موسم خزاں میں اناج کی بمپر فصل یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوششوں کی ہدایت appeared first on…

## [Screen Share With Real Control (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/6rKv0dwrNxAw)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Collaborative screen sharing with simultaneous remote control — open source, like Screenhero.

## [شی جن پھنگ کا پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون کے پلیٹ فارمز میں توسیع کا عزم](https://nationaltimes.pk/2026/173105/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے دو طرفہ کوششوں کے علاوہ ایک پرامن، محفوظ اور خوشحال ہمسائیگی کی تعمیر کے لئے علاقائی تعاون کو بھی انتہائی اہمیت دی ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم اس کی ایک واضح مثال ہے۔ صدر شی نے ایک بار کہا تھا کہ چین نے ہمیشہ اپنی پڑوسی سفارت کاری میں \[…\] The post شی جن پھنگ کا پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون کے پلیٹ فارمز میں توسیع کا عزم appeared first on Nation .

## [مختصر راستے اور جدید روابط چین کے نقل و حمل کے نظام کو نئی شکل دے رہے ہیں](https://nationaltimes.pk/2026/173106/)

_2026-08-27 · newsagency2024 · Nation_

بیجنگ (شِنہوا) چین اپنے وسیع صنعتی بنیاد میں اشیاء کی ترسیل کا وقت اور لاگت گھٹانے کے لئے اعداد و شمار، خودکاری اور بہتر ذرائع نقل و حمل کے کثیر الجہتی روابط استعمال کرتے ہوئے اپنے نقل و حمل اور ترسیل کے نظام کو زیادہ جدید اور مربوط بنانے کی کوششیں تیز کر رہا ہے۔چین \[…\] The post مختصر راستے اور جدید روابط چین کے نقل و حمل کے نظام کو نئی شکل دے رہے ہیں appeared first on Nation .

## [پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ، پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر](https://www.mynews.com.pk/?p=2151515)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی۔ پی ٹی اے کے مطابق پری پیڈ موبائل بیلنس کی 180 دن کی میعاد کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 مزید پڑھیں

## [دریائے سواں میں ڈوبنے والے 16 سالہ لڑکے کی نعش نکال لی گئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2023010)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ریسکیو 1122 کے مطابق شاہ پور ویلج اڈیالہ روڈ کے قریب دریائے سواں میں 16 سالہ لڑکا ڈوب گیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ڈوبنے والے لڑکے کی نعش نکال لی جس کا نام خلیل ذاکر بتایا گیا ہے۔

## [ورک ویزے کے نام پر 32 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2023009)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ورک ویزہ فراڈ کیس میں ملزم عمر رضا نعیم کے خلاف مقدمہ نمبر 208/2026 درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

## [مری ‘تین مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ 6 شدید زخمی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022987)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

مری (نامہ نگار خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت ( تین مختلف حادثات و واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہو گئے 'پہلا حادثہ سترہ میل مین سنوبر ہل کے پاس پیش آیا جس میں ایک 20 سالہ نوجوان ملحقہ نالے میں نہاتے ہوے پانی میں ڈوب گیا جس کو ریسکیو 1122 مری کی ٹیم نے باہر نکلا مگر معائنہ کیلئے جانے ...۔

## [بوچھال کلاں ‘ میلاد کے جلوس کی تیاری کے دوران امام مسجد اور بچہ جا ں بحق](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022983)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

بوچھال کلاں(نامہ نگار)علاقہ ونہار میں واقع چکوال کے سرحدی گاؤں ماٹن خورد میں عید میلاد النبی کے جلوس کی تیاری کے دوران ٹریکٹر کے نیچے آ کر امام مسجد اور ایک معصوم بچہ جا ں بحق جبکہ ایک اور بچہ شدید زخمی ہوا ہے۔

## [اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022975)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) صدر ڈویژن پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 03 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

## [فیروز والہ : مبینہ جعلسازی سے ویکسی نیٹروں کی بھرتی کا انکشاف](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022810)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

فیروزوالہ(نامہ نگار) محکمہ صحت ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بھرمیں مبینہ طور پر جعلسازی سے ویکسی نیٹروں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے جس میں ماضی میں تعینات کئی افسران اور مفاد کنندگان شامل ہیں۔

## [فیروز والہ : ٹریفک حادثات،2افراد ہلاک ‘متعدد زخمی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022809)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

فیروزوالہ(نامہ نگار) نئے راوی پل کے قریب تیز رفتارسوزوکی وین کی ٹکر سے سائیکل سوار ایک شخص الیاس جاں بحق ہو گیا۔

## [Licensed Dispensaries, Pay with Crypto (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/mNjsh1KD8ydI)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Search verified licensed dispensaries and pay with Bitcoin, Lightning, or stablecoins.

## [13سالہ لڑکے سے زیادتی ،ملزم کی ضمانت منظور](https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2026/2022808)

_2026-08-27 · Nawaiwaqt - جرم و سزا_

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے تیرہ سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کیس کے ملزم وقار افضل کی درخواست ضمانت دو لاکھ روپے مچلکے کے عوض منظور کر لی،ملزم کے وکیل چودھری نعمان نور نے موقف اپنایا کہ متاثرہ بچے کا کوئی میڈیکل نہیں کرایا گیا ، مقدمہ مدعی موقع پر موجود نہیں تھا، وقوعہ کی اطلاع دینے والے کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا، ملزم ...۔

## [نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتا](https://www.mynews.com.pk/?p=2151513)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 362 ہوگئی ہے جب کہ 500 مزید پڑھیں

## [پاکستان کی عالمی مارکیٹ سے قرض لینے کی تیاری؛ وزیر خزانہ نے منصوبہ بتادیا](https://pakistantoday.org.pk/%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%b1/65565/)

_2026-08-27 · admin · Pakistan Today_

اسلام آباد: پاکستان عالمی مارکیٹ سے قرض لینے کی تیاری کررہا ہے، جس کے لیے وزیر خزانہ نے منصوبے کی تفصیلات بتائی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی کیپٹل مارکیٹس میں دوبارہ واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

## [چین میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، وزیراعظم کا چینی عوام سے اظہارِ یکجہتی](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29375)

_2026-08-27 · Naibaat - پاکستان_

اسلام آباد:چین کے سرحدی علاقے میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

## [لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار](https://pakistantoday.org.pk/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/65563/)

_2026-08-27 · admin · Pakistan Today_

ناکہ شیرا کوٹ پر مجاہد اسکواڈ کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی ناکہ جات مزید پڑھیں

## [محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا، بوائے فرینڈ کی گاڑی لپ اسٹک بوسوں سے بھرنے پر جرمانہ](https://pakistantoday.org.pk/%d8%aa%d8%a7%d8%b2%db%81-%d8%aa%d8%b1%db%8c%d9%86/65561/)

_2026-08-27 · admin · Pakistan Today_

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) بھارت میں محبت کے اظہار کا ایک دلچسپ واقعہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا، جہاں ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کو حیران کرنے کے لیے اس کی گاڑی مزید پڑھیں

## [اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک برطانیہ مذاکرات کا باضابطہ میکنزم قائم کرنے پر اتفاق](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186031)

_2026-08-27 · Neo TV - اہم خبریں_

اسلام آباد/لندن: ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

## [پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے پروٹوکول ایگریمنٹ پر دستخط](https://www.neonews.pk/27-Aug-2026/186030)

_2026-08-27 · Neo TV - اہم خبریں_

راولپنڈی(جاویدبلوچ)پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے گئے۔

## [عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022760)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے معاہدے کی خبروں پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 1.30 فیصد کمی کے بعد 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

## [ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 40 فیصد تباہ شدہ صلاحیت بحال کر لیا](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022759)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

ایرانی نائب وزیرِ تیل احمد زراعت کار کے مطابق جنگ کے دوران امریکی فضائی حملوں می نجنوبی پارس گیس فیلڈ کی متاثر ہونے والی صلاحیت میں سے تقریباً 40 فیصد دوبارہ پیداوار میں آ گئی ہے۔

## [Fast, secure international transfers (Sponsored)](https://crawlproof.com/a/Fr05a2wXAQOf)

_2026-08-27 · **Sponsored**_

Bank transfer, cash pickup, mobile wallet — low fees and real-time tracking

## [مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، زائرین کا طواف اور عبادت جاری](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022758)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی جب کہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی چمکنے کا منظر کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لیا۔

## [پاک برطانیہ تعلقات: اسحاق ڈار کی ایڈ ملی بینڈ سے ملاقات، باضابطہ مذاکراتی میکنزم پر اتفاق](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29367)

_2026-08-27 · Naibaat - Latest_

اسلام آباد/لندن: ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے لندن میں ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

## [ایرانی صدر نے اسلامی ممالک میں باہمی سیکیورٹی اور عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز دے دی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022756)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی ممالک میں باہمی سیکیورٹی اور عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز دے دی۔

## [ایران کے ساتھ اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے:وائٹ ہاؤس](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022755)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوائٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس وقت کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے تاہم ایران کے حوالے سے تمام آپشنز بدستور میز پر موجود ہیں۔

## [پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے](https://www.mynews.com.pk/?p=2151511)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعلقات اور مزید پڑھیں

## [سیکیورٹی فورسز کی فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 11 دہشتگرد جہنم واصل](https://www.mynews.com.pk/?p=2151509)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں جنوبی وزیرستان اور بنوں جبکہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ان کارروائیوں میں فتنۃ مزید پڑھیں

## [روسی آرمی چیف کی یوکرین محاذ پر سپاہیوں سے ملاقات](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022754)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

روسی چیف آف جنرل اسٹاف ویلری گیراسیموف نے یوکرین کے مشرقی محاذ پر تعینات روسی فوجیوں سے ملاقات کی اور جنگی کارروائیوں کا جائزہ لیا.روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی آرمی چیف نے ''ویسٹ'' فوجی گروپ کے یونٹس کی جانب سے انجام دیے جانے والے جنگی مشنز کی پیش رفت کا معائنہ کیا۔

## [پمز اسپتال سانحہ: قائمہ کمیٹی برائے صحت کا ڈاکٹروں کو معطل اور وفاقی وزیر صحت کو مستعفی ہونے کا مشورہ](https://www.mynews.com.pk/?p=2151507)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

پمز اسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ کیسے لگی ؟واقعے کے وقت ڈیوٹی عملہ موجود تھا یا نہیں ؟ غفلت کس کی ؟ ذمہ دارکون ؟ تعین تاحال نہ ہوسکا۔ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے اسپتال کے عملے اور مزید پڑھیں

## [پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق](https://www.mynews.com.pk/?p=2151505)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے وقت نرسری میں 15 بچے موجود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک مزید پڑھیں

## [امریکا خلا میں اتحاد بنا رہا ہے، ایران مخالف پالیسی مذاق بن چکی: اسماعیل بقائی](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022753)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے منصوبے پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی ایران مخالف پالیسی اب محض ایک مذاق بن چکی ہے۔

## [بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022752)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔

## [قطری وزیرِاعظم کا دورۂ تہران، ایرانی وزیرِ خارجہ سے اہم ملاقات](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022751)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے جمعرات کو تہران کا دورہ کیا ہے جہاں ان کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

## [نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا](https://www.mynews.com.pk/?p=2151503)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے افتخار گیلانی کی نامزدگی کی مزید پڑھیں

## [فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال](https://ustaman.com.pk/27/08/2026/197227/)

_2026-08-27 · web desk · Daily ustaman newspaper quetta_

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت \[…\]

## [یوکرینی حملوں میں برطانوی ہتھیاروں کے استعمال پر برطانیہ کے فوجی اڈے نشانہ بنیں گے: روس](https://www.nawaiwaqt.com.pk/27-Aug-2026/2022750)

_2026-08-27 · ویب ڈیسک · Nawaiwaqt - بین الاقوامی_

روس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی جانب سے برطانوی ہتھیاروں سے روسی سرزمین پر حملے جاری رہے تو برطانوی فوجی تنصیبات کو بھی ہدف بنایا جاسکتا ہے۔

## [او آئی سی غیر معمولی اجلاس میں فلسطین پر جامع قرارداد منظور](https://www.independenturdu.com/node/187482)

_2026-08-27 · muhammad.alaas-fl · Independent Urdu_

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے کونسل برائے وزرائے خارجہ کے جمعرات کو ہوئے 23 ویں غیر معمولی اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جامع قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی زمینوں کی ضبطی، غیرقانونی آبادکاری، آبادکاروں کے تشدد، الحاق اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی پالیسی کو مسترد کیا گیا۔ عالمی برادری اور او آئی سی…

## [افغانستان کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہو: ترجمان دفتر خارجہ](https://www.mynews.com.pk/?p=2151501)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغان عبوری حکومت دوحہ فریم ورک سمیت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے، افغان سرزمین کو مزید پڑھیں

## [فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: پاکستان](https://www.mynews.com.pk/?p=2151499)

_2026-08-27 · admin · Latest urdu news, breaking news. current affairs_

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے سے حیثیت مزید پڑھیں

## [پاک کویت دفاعی روابط میں اہم پیش رفت، پروٹوکول ایگریمنٹ پر دستخط](https://www.naibaat.pk/27-Aug-2026/29366)

_2026-08-27 · Naibaat - Latest_

اسلام آباد:پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے گئے۔

## [مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے](https://pakistantoday.org.pk/%d8%aa%d9%81%d8%b1%db%8c%d8%ad/65559/)

_2026-08-27 · admin · Pakistan Today_

انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی نے فرانس کے کلب لِل سے مراکش کے نوجوان مڈفیلڈر ایوب بوعادی کو پانچ سالہ معاہدے پر سائن کرلیا جس کے بعد وہ پریمیئر لیگ کی تاریخ کے سب سے مہنگے نوعمر کھلاڑی بن گئے۔ مزید پڑھیں

