RSS Amplifier

Blog

Subh.e.Pakistan Layyah

Layyah News, Voice of South Punjab

subhepak.com.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

Saves to your Watch queue, to pick up on another day or another device.

سدی اور شودی ! تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

یہ حالات کا احسان عظیم ہے کہ عوام الناس حالت نسیان میں ہیں اور خواص حالت کھسیان میں، دونوں اپنی اپنی جگہ پر وقت کاٹ رہے ہیں نہ ہی کوئی شکوہ اور نہ ہی کوئی شکایت کہ کچھ کہیں تو کس سے اور اگر کہیں بھی تو کیا فائدہ،،، ہم احساس سود و زیاں سے […]

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ ترجمان کے مطابق دریائے چناب، جہلم، راوی اور ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل سطح پر ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان کی رودکوہیوں میں بھی پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ دریائے سندھ […]

آزاد کشمیر مہاجر نشستوں پر الیکشن ۔لیہ پو لنگ سٹیشن پر پی پی پی کی 100فی صد کامیابی

لیہ ۔{صبح پا کستان}آزاد کشمیر مہاجر نشستوں پر الیکشن ۔لیہ پو لنگ سٹیشن پر پی پی پی کی 100فی صد کامیابی۔جشن کا سماں ،مٹھائی تقسیم ۔ تفصیل کے مطابق آزاد جموں کشمیر کی مہاجر نشستوں ایل اے 34اور ایل اے 42کے لیے ضلع لیہ میں پولنگ ہوئی ۔منڈی ٹاؤن سکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر […]

شب و روزِ زندگی ۔۔ حصہ دوم . قسط 3 ! انجم صحرائی

اپنا ذاتی اخبار نکالنا سہانا خواب تو تھا مگر اس کی تعبیر حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھی۔ میرے پاس جذبہ بھی تھا، تحریر و تقریر کی صلاحیت بھی تھی، ان تھک کام کرنے کا حوصلہ بھی تھا مگر ان سب کے ساتھ پریکٹیکل میدان میں آنے کے لیے سرمایہ کی ضرورت تھی، […]

"شب روز زندگی ” {حصہ دوم ،قسط 2} ! انجم صحرائی

ایک صحافتی کارکن کے لیے اس سے بڑی کوئی کوفت اور شرمندگی نہیں ہوتی کہ اس کی خبر اور اس کی تحریر وقت پر شاءع نہ ہو ، یہاں تو معاملہ خاصا مختلف تھا جن دوستوں سے میں نے وقت پر تھل سپلیمنٹ کی اشاعت کا وعدہ کیا تھا ، میں ان کے سامنے سرخرو […]

صبح پاکستان ، مستقل کالم ۔۔”بلا مبالغہ "

بستی ملوک کا 7 سالہ اورنگزیب اور چوک اعظم کا کمسن حوالاتی ! تحریر ..انجم صحرائی

بستی ملوک ملتان کے 7 سالہ اورنگزیب کو محلے کی لڑائی میں نامزد ملزم قرار دے کر مجرمانہ الزامات کے تحت مقدمے میں نامزد کیا گیا اور اس "مطلوب ترین” ملزم کی فوری گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ ملزم کے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں میں قانون کی زنجیریں (ہتھکڑیاں) پہنا کر اسے مجسٹریٹ کی عدالت میں […]

میرا خوبصورت لیّہ

https://subhepak.com.pk/wp-content/uploads/layyah.mp4

Play

صبح پاکستان ۔۔ صحافیوں کا جائز مطالبہ

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا ایک روشن استعارہ ہے-نیلسن منڈیلا نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ نیلسن منڈیلا […]