RSS Amplifier

News source

Roze News

Just another WordPress site

rozenews.com.pkSource feed ↗21 articles

Overdue Last read · last published · next check
Last read 5 hours ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

Latest articles

جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح ، دل کی پیوندکاری کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی

بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے ، عظمیٰ بخاری وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں دل کے مریضوں کے لیے قائم جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا ، اسپتال میں پاکستان کا پہلا کارڈیک ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر بھی موجود […] The post جناح انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح ، دل کی پیوندکاری کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی appeared first on Roze News…

ٹویوٹا گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری،نئی آفر آگئی

ٹویوٹا پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) کے اشتراک سے صارفین کے لیے گاڑی قسطوں پر خریدنے کی نئی آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت ٹویوٹا گاڑیوں کی خریداری پر 3 سال کے لیے 11.99 فیصد فکسڈ مارک اپ ریٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ نئی آفر کے تحت اہل صارفین ٹویوٹا کی […] The post ٹویوٹا گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری،نئی آفر آگئی appeared first on Roze News .

پرانی ہونڈا سی ڈی 70 دیں، نئی بائیک لے جائیں، اٹلس ہونڈا کی بڑی آفر

اٹلس ہونڈا نے پرانی Honda CD70 موٹر سائیکلوں کے مالکان کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر کا اعلان کردیا، جس کے تحت صارفین اپنی موجودہ موٹر سائیکل دے کر نئی Honda CD70 حاصل کرسکیں گے۔ ایکسچینج آفر کے تحت اٹلس ہونڈا صارف کی پرانی موٹر سائیکل کی قیمت کا تخمینہ لگائے گی اور اس کی ایکسچینج […] The post پرانی ہونڈا سی ڈی 70 دیں، نئی بائیک لے جائیں، اٹلس ہونڈا کی بڑی آفر appeared first on Roze News .

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 5 ہزار 700 روپے اضافےکے بعد 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔ خیال رہےکہ 2 روز کے دوران ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار […] The post ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا appeared first on Roze News .

امریکہ کے طیارہ بردارجہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطی میں پوزیشن سنبھال لی،کیا کچھ بڑا ہونیوالا ہے ؟ اچانک اہم خبر آگئی

امریکہ کے طیارہ بردارجہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطی میں پوزیشن سنبھال لی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ ‘یو ایس ایس جارج واشنگٹن’مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنےکی تصدیق کردی۔ جارج واشنگٹن نے9 ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کی جگہ لی ہے۔ ایران جنگ کے […] The post امریکہ کے طیارہ بردارجہاز جارج واشنگٹن نے مشرق وسطی میں پوزیشن سنبھال لی،کیا کچھ بڑا ہونیوالا…

ٹک ٹاک پرسنیلیٹی شمسو بی بی کے قاتل باپ، بھائی نکلے، پانچ رشتہ دارگرفتار

راولپنڈی پولیس نے مشہور سوشل میڈیا پرسنیلیٹی کے قتل میں ملوث باپ، بھائی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے آج بتایا کہ ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی خاتون شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کا معمہ […] The post ٹک ٹاک پرسنیلیٹی شمسو بی بی کے قاتل باپ، بھائی نکلے، پانچ رشتہ دارگرفتار appeared first on Roze News .

عمران خان کا طبی معائنہ شفا نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا گزشتہ شب طبی معائنہ شفا اسپتال نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔ سماجی رابطوں […] The post عمران خان کا طبی معائنہ شفا نہیں پمز اسپتال میں ہوا، وزیر اطلاعات کی تصدیق appeared first on Roze News .

مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں 19ویں صدی کا تاریخی محل خرید لیا ہے، جس کے ساتھ سیکڑوں ایکڑ پر مشتمل وسیع اراضی بھی موجود ہے۔ دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے زکربرگ کی اس نئی جائیداد کی قیمت نے بھی خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق […] The post مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے appeared first on Roze News .

ایرانی صدر کا ملک میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا اعتراف

جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے، بہتر یہی ہے کہ اسے آج ہی ختم کردیا جائے: مسعود پزشکیان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مہنگائی سمیت دیگر مسائل کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔ […] The post ایرانی صدر کا ملک میں مہنگائی اور معاشی مشکلات کا اعتراف appeared first on Roze News .

پاکستان میں نئی GT70 الیکٹرک بائیک متعارف! قیمت کتنی؟ خصوصیات جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں اور سکوٹرز کی مارکیٹ میں ایک اور نیا ماڈل شامل ہوگیا، جہاں یادیہ (Yadea) نے اپنی الیکٹرک بائیک لائن اپ میں GT70 سائبر متعارف کرا دیا ہے۔ نیا الیکٹرک بائیک سنگل اور ڈوئل بیٹری کنفیگریشن میں دستیاب ہے، جس کے باعث صارفین اپنی ضرورت اور بجٹ کے مطابق ماڈل کا انتخاب […] The post پاکستان میں نئی GT70 الیکٹرک بائیک متعارف! قیمت کتنی؟ خصوصیات جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے…

بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلوچستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا امیر ترین صوبہ ہے یہ بات غلط نہیں، بلوچستان کے وسائل کی دولت پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے تاہم شناختی کارڈ کی بنیاد پر […] The post بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں، وزیراعظم appeared first on Roze News .

احتجاج کا انوکھا انداز، شہری کتے کی شکل کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا

آوارہ کتوں سے پریشان شہری نے احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے کتے کی شکل کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ بھارت کے شہر کھنڈوا میں پیش آیا، جہاں آوارہ کتوں کا سدباب نہ ہونے پر پریشان ایک شہری نے حکام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے منفرد طریقہ […] The post احتجاج کا انوکھا انداز، شہری کتے کی شکل کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا appeared first on Roze News .

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں ایک سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہےکہ کان بیٹھنے کی وجوہات اور چلانے […] The post وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک appeared first on Roze News .

ٹرمپ صاحب اپنا حساب درست کرلیں! ہمارے پاس 57 نہیں بلکہ 120 ایٹمی وارہیڈز موجود ہیں، جنوبی کوریا نے امریکی صدر کو دوٹوک جواب دیدیا

شمالی کوریا کے پاس 57 نہیں بلکہ 120 تک ایٹمی وار ہیڈ موجود ہیں: جنوبی کوریا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی گزشتہ روز ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کم جونگ ان کے پاس 57 ’انتہائی طاقتور جوہری ہتھیار‘ ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے […] The post ٹرمپ صاحب اپنا حساب درست کرلیں! ہمارے پاس 57 نہیں بلکہ 120 ایٹمی وارہیڈز موجود ہیں، جنوبی کوریا نے امریکی صدر کو دوٹوک جواب دیدیا appeared…

چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ

چین میں ایک عدالت نے وہاں کی ایک بڑی رئیل اسٹیٹ ڈویلپر کمپنی کے مالک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ چینی کمپنی چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کے خلاف عدالت نے عمر قید کے ساتھ ساتھ ایک ارب 31 کروڑ ڈالرز جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ کمپنی کے مالک ہوئی کا […] The post چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ appeared first on Roze News .

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی! اب میدان کہاں سجے گا؟ میچ کی تاریخ اور مقام سامنے آگیا

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔ پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام […] The post ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی! اب میدان کہاں سجے گا؟ میچ کی تاریخ اور مقام سامنے آگیا appeared first on…

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، سوات، گوجرانوالہ، لاہور اور دیگر علاقوں میں آج موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی، جبکہ نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار، بالائی پنجاب، کشمیر، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے […] The post ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ appeared first on…

انتظار کی گھڑیاں ختم! حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ […] The post انتظار کی گھڑیاں ختم! حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کر دیا،نوٹیفکیشن بھی جاری appeared first on Roze News .

بینک سے اقساط پر گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔ پاکستان میں آٹو فنانسنگ پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک پاکستان کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں آٹو فنانسنگ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں […] The post بینک سے اقساط پر گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی appeared first on Roze News .

ایران نے 4 ماہ میں پیٹرول کی برآمد سے کتنے ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی؟اچانک خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کردیئے

ایران نے رواں ایرانی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران خام تیل کی برآمد سے تقریباً 7.5 ارب ڈالر حاصل کیے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً ڈیڑھ گنا زیادہ ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس نے وزارتِ تیل کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ مارچ کے […] The post ایران نے 4 ماہ میں پیٹرول کی برآمد سے کتنے ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی؟اچانک خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کردیئے appeared first…

ایران کا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، چین اور بھارت بھی پیچھے رہ جائیں گے

ایران نے دنیا کا سب سے بڑا سولر پاور پلانٹ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا، اصفہان میں 5 ہزار میگاواٹ کا شمسی بجلی گھر تقریباً 6 ہزار ہیکٹر رقبے پر تعمیر کیا جائے گا، منصوبے پر 2.8 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اصفہان کے علاقے کوہپایہ میں سولر […] The post ایران کا دنیا کا سب سے بڑا سولر پلانٹ بنانے کا منصوبہ، چین اور بھارت بھی پیچھے رہ جائیں گے appeared first on Roze News…