RSS Amplifier

Blog

pindipost.pk

خبر اعتماد کے ساتھ

pindipost.pkSource feed ↗14 posts

Failing Last read · last published · next check
Last read successfully 7 days ago; attempts since then have failed.

Latest posts

مانکیالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گیا، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

روات: مانکیالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب شدید بارش کے باعث ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گیا، جس کے نتیجے میں راولپنڈی اور لاہور کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت شدید متاثر ہوگئی۔ذرائع کے مطابق لاہور سے راولپنڈی آنے والی راول ایکسپریس کو حفاظتی اقدامات کے تحت مانکیالہ ریلوے اسٹیشن پر مزید پڑھیں The post مانکیالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گیا، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر appeared first…

سرکاری ادارے کیوں کمزور ہوئے؟ قصور صرف حکومت کا نہیں

کالم از: سحرش تبسم آج صدر راولپنڈی کے جی پی او کے سامنے سے گزرتے ہوئے اچانک ذہن میں ایک سوال آیا کہ آخر وہ سرکاری ادارے، جنہیں کبھی ریاست کی طاقت اور عوامی خدمت کی علامت سمجھا جاتا تھا، آج ایک ایک کرکے اپنی اہمیت کیوں کھوتے جا رہے مزید پڑھیں The post سرکاری ادارے کیوں کمزور ہوئے؟ قصور صرف حکومت کا نہیں<br> appeared first on pindipost.pk .

(untitled)

جہلم پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد جہلم دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا مزید پڑھیں The post appeared first on pindipost.pk .

جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 05 ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آوارہ گردی کرنے والے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان عوامی مقامات پر بغیر کسی معقول وجہ کے مشتبہ سرگرمیوں میں مصروف تھے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا مزید پڑھیں The post جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 05 ملزمان گرفتار appeared first on pindipost.pk .

جہلم پولیس کی کارروائی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور شدید بارش کے دوران پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 06 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

جہلم تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے06 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، شہری شدید بارش کے دوران ندی نالوں، برساتی نالوں اور پانی کے تیز بہاؤ والے مقامات مزید پڑھیں The post جہلم پولیس کی کارروائی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور شدید بارش کے دوران پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 06 ملزمان گرفتار، مقدمہ…

جہلم پولیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر مقدمہ درج کرتے ہوئے،05 افراد گرفتار کر لیے

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 05 افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف ٹیمپریری ریزیڈنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی، The post جہلم پولیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر مقدمہ درج کرتے ہوئے،05 افراد گرفتار کر لیے appeared first on pindipost.pk .

تنویر مغل آزاد کشمیر ریجن کے نئے صدر منتخب

راولپنڈی: السلام سپورٹس کرکٹ کلب کی جانب سے تنویر مغل صاحب کو آزاد کشمیر ریجن کا نیا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس موقع پر ساؤتھ ایشیا کرکٹ کلب کی جانب سے کہا گیا کہ تنویر مغل صاحب کو آزاد کشمیر ریجن کی صدارت کی مزید پڑھیں The post تنویر مغل آزاد کشمیر ریجن کے نئے صدر منتخب appeared first on pindipost.pk .

تعلیم کے نام پر بڑھتا مالی بوجھ

تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور شعور کی بنیاد ہوتی ہے۔ جس قوم نے تعلیم کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا، اس نے ترقی کی راہوں پر قدم بڑھایا، جبکہ جن معاشروں میں علم کو نظر انداز کیا گیا وہ وقت کے ساتھ پیچھے رہ گئے۔ تعلیم صرف مزید پڑھیں The post تعلیم کے نام پر بڑھتا مالی بوجھ appeared first on pindipost.pk .

جہلم پولیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر مقدمہ درج،10 ملزمان گرفتار کرلئے

جہلم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 10 افراد کو گرفتار مزید پڑھیں The post جہلم پولیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر مقدمہ درج،10 ملزمان گرفتار کرلئے appeared first on pindipost.pk .

استادِمحترم چودھری خان محمدکی یاد میں

چودھری خان محمد صاحب کی رہائش گاہ میرے پڑوس میں تھی، آپ کے اور میرے آبائی گھر میں صرف ایک گھر حائل تھا جو حاجی چودھری محمد حنیف صاحب معلم گورنمنٹ ہائی سکول چک بیلی خان کی ملکیت تھا میرا کبھی کبھار ان گھروں میں آ نا جانا لگا رہتا مزید پڑھیں The post استادِمحترم چودھری خان محمدکی یاد میں appeared first on pindipost.pk .

محترم افتخار عارف صاحب سے ایک یادگار ملاقات

آج 9 اگست 2026ءکو منفرد لب و لہجے کے صاحبِ طرز شاعر، بلند پایہ ادیب اور صاحبِ فکر دانشور جناب افتخار حسین عارف سے ان کی آرام گاہ پر معروف شاعر، ادیب اور نامور نقاد جناب ڈاکٹر فرحت عباس کی رفاقت میں ایک طویل، پُرمسرت اور یادگار نشست کا شرف مزید پڑھیں The post محترم افتخار عارف صاحب سے ایک یادگار ملاقات appeared first on pindipost.pk .

آئی ٹی کا میدان،روشن مستقبل کی نوید

پاکستان آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی محض جدید سہولت نہیں بلکہ قومی ترقی، معاشی خودمختاری اور عالمی مسابقت کی بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ دنیا تیزی سے ڈیجیٹل معیشت کی طرف بڑھ رہی ہے اور مصنوعی ذہانت، کلاوڈ کمپیوٹنگ، سائبر سکیورٹی، فائیو جی، سیٹلائٹ کمیونیکیشن مزید پڑھیں The post آئی ٹی کا میدان،روشن مستقبل کی نوید appeared first on pindipost.pk .

کھنال قوم کا ناقابل فراموش ہیرو

بعض شخصیات وقت گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ ان کی نیکیاں، خدمات اور احسانات نسلوں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔آج میں جس عظیم شخصیت کا ذکر کرنا چاہتا ہوں، وہ میرے پیارے دادا جان مرحوم ملک بابو حق نواز اعوان ہیں جو کھنال مزید پڑھیں The post کھنال قوم کا ناقابل فراموش ہیرو appeared first on pindipost.pk .

مولانافضل الرحمٰن کی مفاہمتی سیاست

پاکستان کی سیاست میں چند شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں تک مسلسل اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھا۔ ان میں مولانا فضل الرحمٰن کا نام نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ دینی جماعتوں کے اتحاد ہوں یا مذہبی معاملات پر قومی سطح کی مشاورت، انہیں اکثر اہم کردار دیا جاتا مزید پڑھیں The post مولانافضل الرحمٰن کی مفاہمتی سیاست appeared first on pindipost.pk .