RSS Amplifier

News source

Pakistan Today

Best Pakistan Online Magazine

pakistantoday.org.pkSource feed ↗39 articles

Overdue Last read · last published · next check
Last read 8 hours ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

Latest articles

محمد رضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید!

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار پاکستان ٹیم کے سینیئر بلے باز محمد رضوان انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید کی زد میں آگئے۔ دوسری اننگز کے 32 ویں اوور میں جب پاکستان کے 111 رنز پر 7 مزید پڑھیں

تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ شدت والی ورزشیں (جیسے مختصر دورانیے کے اسپرنٹ) دل اور میٹابولک صحت کو بہتر بنانے میں درمیانی شدت کی ورزشوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے ملکی وی کہکشاں کا تیز ترین ستارہ ڈھونڈ لیا

ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں میں اب تک دریافت ہونے والا تیز ترین ستارہ تلاش کرلیا ہے۔یہ ستارہ ہماری کہکشاں کے مرکز میں موجود سپر میسیو بلیک ہول سیگیٹیریس اے* کے گرد انتہائی قریبی مدار میں گردش کر رہا مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 5اشیاء مہنگی ہوگئیں

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.49 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 9.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور ملایشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم نے ملائیشیا کے وزیر داخلہ داتو سری سیف الدین نسوتیون اسماعیل سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے تحت اب ہفتہ وار تعطیل جمعہ کے بجائے ہفتہ کے روز ہوگی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر مزید پڑھیں

گیپکو کی نجکاری کیلیے ترکیہ کی تین، سعودیہ کی ایک، سات پاکستانی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی

گیپکو کی نجکاری کیلئے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی زبردست دلچسپی سامنے آگئی، نجکاری کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کیلئے 11 ممکنہ سرمایہ کاروں کے اظہارِ دلچسپی موصول ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گیپکو کی نجکاری اور سرمایہ کار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد بنانےکا اعلان، سڑکوں پر آنے کا عندیہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن اتحاد کا پہلا اہم اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی بڑی واردات، متعدد صارفین کا ڈیٹا لیک

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی بڑی واردات سامنے آگئی جہاں نجی بینک کے 170 سے زائد صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے بینکنگ سسٹم مزید پڑھیں

ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن، پاکستان پومزے کیٹگری میں فاتح

ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن 2026 مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایران نے پہلی، کوریا نے دوسری اور قازقستان نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی، پومزے کیٹگری میں پاکستان فاتح رہا۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور کینٹ میں کھیلی جانے مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تین روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے 22 سے 24 اگست کیلیے پیٹرول مزید پڑھیں

پی ٹی اے اور گوگل کے درمیان بچوں کے آن لائن تحفظ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور گوگل کے درمیان بچوں کے آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل آگاہی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ پی ٹی اے اور گوگل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا مقصد پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈٰیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 81 پیسے مزید پڑھیں

حکومت نے ملکی قرضوں پر 5 برس میں 32 ہزار ارب روپے سود ادا کیا، سینیٹ میں تفصیلات پیش

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، دسمبر 2025ء تک پاکستان کا کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے، حکومت نے پانچ برس میں قرضوں پر 32 ہزار 239 ارب روپے سود ادا کیا گیا۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

عمران خان شفا اسپتال منتقل نہ ہوسکے، پر پی ٹی آئی کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، جس کے باعث فی تولہ سونا 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کا پاکستان ہاکی لیگ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی لیگ اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ایچ ایف کے مطابق لیگ کے انعقاد کے لیے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں سگ گزیدگی کا ایک اور واقعہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق، تعداد 18 ہوگئی

شہر قائد میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے متاثر ایک اور شہری آوارہ کتوں کا شکار ہوگیا۔ قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ شہریار کو 2 ماہ قبل آوارہ کتے مزید پڑھیں

کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ

کراچی: شہر قائد کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا بڑا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان (CMPak) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 50 کروڑ 61 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 22 ارب 50 کروڑ 61 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کا نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے لمبے عرصے کے بعد فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا اور ان کا عمل نئے مزید پڑھیں

عمران خان کو علاج کیلیے بیرون ملک بھی بھیجا جاسکتا ہے،حکومت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر طبی ضرورت محسوس ہوئی تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کی غرض سے بیرون ملک بھی بھیجنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی سے صنعتیں ذاتی وجوہات کی بنا پر پنجاب منتقل ہو رہی ہیں، وزیرصنعت سندھ

سندھ کے صوبائی وزیر تجارت و صنعت جام اکرام اللّٰہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کراچی سے صنعتوں کی نقل مکانی کی اصل وجہ ٹیکس نہیں ہے بلکہ اس کی وجہ ذاتی حالات ہیں جبکہ صنعت کار نے تجویز دی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے سے سے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز کیلئے سفارشات وفاق کو ارسال کردیں جس میں آئی جی خیبرپختونخوا ہلال شجاعت، سی سی پی او پشاور کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

راولپنڈی،بیرون ملک سے آنے والے شہریوں کو لوٹنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)مورگاہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 3 رکنی بین الاضلاعی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 366 رنز بنالیے

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا لیے اور 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ لیڈز میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

روزانہ میٹھے مشروبات پینا معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا کردیتا ہے

روزمرہ زندگی میں میٹھے اور کاربونیٹیڈ مشروبات کا استعمال صحت کے لیے ایک اور تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ جو افراد روزانہ کم از کم ایک مرتبہ میٹھا مشروب پیتے ہیں، ان مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کے لیے گوگل جیمنائی پلس مفت، رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہوگا؟

گوگل نے پاکستان میں اپنے باضابطہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر ملک کے طلبہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال تک مفت فراہم کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے میکنیزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کے ہاں بیٹی کی پیدائش، تصویر بھی شیئر کر دی

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل اور ان کی اہلیہ وینی رامن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام مائیا میکسویل رکھا گیا ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا مزید پڑھیں

سندھ میں الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ، ذہنی صحت، بریسٹ کینسر اور جدید طبی سہولیات کے بڑے اقدامات

سندھ حکومت کی جانب سے الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ، ذہنی صحت، بریسٹ کینسر اور جدید طبی سہولیات کے لیے بڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیونگ اینڈ لرننگ کے زیرِ اہتمام مزید پڑھیں

ایپل کے ہوم پیڈ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں

ایپل کے ڈسپلے سے لیس نئے اسمارٹ اسپیکر (جسے اِن آفیشلی ہوم پیڈ جبکہ بعض رپورٹس میں ہوم ہب کہا جا رہا ہے) رواں سال کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں پیش کیے گئے مزید پڑھیں

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل مزید پڑھیں

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں 24 ستمبر تک مزید توسیع کر دی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کے لیے مزید پڑھیں

روزانہ صرف 3 منٹ کی تیز جسمانی سرگرمی سے 13 اقسام کے کینسر کا خطرہ کم ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی بھی صحت کے لیے اہم فوائد رکھ سکتی ہے، ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ تقریباً 3 منٹ کی مختصر مگر تیز جسمانی سرگرمی 13 مزید پڑھیں

چینی کی برآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرنے کی منظوری دے دی گئی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے 108 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر طلب کرنے کی اصولی منظوری دے دی اور فیصلہ کیا گیا کہ یہ عمل پی پی آر اے رولز 2004 کے مزید پڑھیں

راشد منہاس کی 55ویں برسی پر مسلح افواج کے سربراہان اور صدر مملکت کا خراج تحسین

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کی 55ویں برسی پر صدر مملکت آصف زرداری، مسلح افواج کے سربراہ نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

ایک اور کمپنی کی ای وی بائیکس اور ای وی پک اپ ٹرکس پاکستانی مارکیٹ میں متعارف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں متبادل توانائی کے معروف برانڈ انوریکس نے پیٹرول سے آزادی کے وژن کے تحت الیکٹرک موبیلٹی کے شعبے میں انوریکس گو کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا ہے، اس وژن کے تحت انوریکس برانڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستانی اوپنر امام الحق نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے اوپنر امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز 5 ہزار انٹرنیشنل رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ 30 سالہ امام الحق کو یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے صرف 4 رنز درکار تھے۔ انہوں مزید پڑھیں