RSS Amplifier

News source

نیوز پلس

News Pulse - نیوز پلس

newspulse.com.pkSource feed ↗44 articles

Live Last read · last published · next check

Latest articles

پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کا آغاز

پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحات کا آغاز اسلام آباد: وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات نے پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے، کارگو ہینڈلنگ کا عمل تیز کرنے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اصلاحاتی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ بندرگاہی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے […]

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نمایاں کمی

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نمایاں کمی اسلام آباد: پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں گزشتہ مالی سال 2025-26 کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی، درآمد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد اور مجموعی مالیت دونوں میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ دستیاب اعداد و شمار […]

پاکستان میں ایپل کے دفتر کے قیام کی امید، امریکی قونصل جنرل کا اہم بیان

پاکستان میں ایپل کے دفتر کے قیام کی امید، امریکی قونصل جنرل کا اہم بیان لاہور: پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی کے درمیان لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مستقبل میں پاکستان میں اپنا باقاعدہ دفتر قائم کرسکتی ہے۔ اسٹیٹسن سینڈرز […]

اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کی دو سالہ رفاقت کا اختتام، راہیں جدا کر لیں

اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کی دو سالہ رفاقت کا اختتام، راہیں جدا کر لیں بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے کی نجی زندگی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جہاں اداکارہ اور ان کے مبینہ بوائے فرینڈ واکر بلانکو کے درمیان تقریباً دو سال سے جاری تعلق کے خاتمے کی […]

پاک فوج کے میجر جنرل عمران خان بابر کی آذربائیجان کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

پاک فوج کے میجر جنرل عمران خان بابر کی آذربائیجان کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات پاک آذربائیجان دفاعی تعلقات میں مزید وسعت، عسکری تعلیم اور مشترکہ مشقوں پر گفتگو باکو: پاک فوج کے میجر جنرل محمد عمران خان بابر نے وفد کے ہمراہ آذربائیجان کی مسلح افواج کے فرسٹ ڈپٹی وزیر دفاع اور […]

امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں، قطر

امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں، قطر خطے میں جاری بحران سے نکلنے کا واحد قابلِ عمل راستہ مذاکرات اور سفارت کاری ہے، قطری وزارت خارجہ دوحہ: قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے سفارتی رابطے جاری […]

ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ایمن انور نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر کو الوداع کہہ دیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف واٹس ایپ نے سکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرا دیے واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو ہیکنگ اور غیر مجاز رسائی سے محفوظ رکھنے کے لیے 3 نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرا […]

انایا بنگر کی کرکٹ میں واپسی کی راہ ہموار، آسٹریلیا میں ویمنز کرکٹ کھیلنے کی اجازت

انایا بنگر کی کرکٹ میں واپسی کی راہ ہموار، آسٹریلیا میں ویمنز کرکٹ کھیلنے کی اجازت سابق ممبئی انڈر 19 کرکٹر انایا بنگر کے دوبارہ مسابقتی خواتین کی کرکٹ میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے انہیں ملک میں خواتین کی کمیونٹی اور پریمیئر کرکٹ میں حصہ لینے کی اجازت دے دی […]

آسٹریلیا میں مکمل اے آئی سے تیار گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا میں مکمل اے آئی سے تیار گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ سڈنی: آسٹریلیا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے مکمل طور پر تیار کیے جانے والے گانوں کو ملک کے سرکاری میوزک چارٹس میں شامل ہونے سے روکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد میوزک انڈسٹری […]

اداکارہ حمیرا بانو نے شادی کر لی، شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر

اداکارہ حمیرا بانو نے شادی کر لی، شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اور سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے ممکنہ طور پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کے آغاز پر ایک جذباتی پیغام بھی […]

اشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

اشنا شاہ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، وہ ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ اشنا شاہ نے منگل کی شام سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے […]

پمزنرسری آتشزدگی میں غفلت ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے ، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پمز نرسری آتشزدگی میں غفلت ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے ، وزیر صحت مصطفیٰ کمال اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی موت کو انتہائی دلخراش اور افسوسناک سانحہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم […]

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، علاقائی صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، علاقائی صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے منگل کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں خطے کی تازہ […]

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ہو گئے۔ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال کی نرسری میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 15 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نرسری […]

عامر خان کا 25 سالہ نوجوان کا کردار، وزن کم کرنے کیلئے سخت محنت شروع

عامر خان کا 25 سالہ نوجوان کا کردار، وزن کم کرنے کیلئے سخت محنت شروع ممبئی: بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان نے اپنی نئی اسپورٹس فلم میں 25 سالہ نوجوان کا کردار ادا کرنے کے لیے وزن کم کرنے اور اپنی جسمانی ساخت تبدیل کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کا تسلسل ہے۔ اسماعیل بقائی ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و […]

چین کے تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا امریکا کے لیے ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز

چین کے تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا امریکا کے لیے ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ چین کے تعاون کے بغیر ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششوں کی کامیابی مشکل دکھائی دیتی ہے، کیونکہ بیجنگ ایران […]

ایران کے خلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی، لیون پینیٹا

ایران کے خلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی، لیون پینیٹا ایران نے آبنائے ہرمز پر دباؤ بڑھا کر امریکا کے لیے ایک اہم اقتصادی اور تزویراتی چیلنج پیدا کردیا ہے۔ سابق امریکی وزیر دفاع سابق امریکی وزیر دفاع اور سابق سی آئی اے ڈائریکٹر لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ ایران […]

امریکا نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا ، مسعود پزشکیان

امریکا نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا ، مسعود پزشکیان ایران معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ میں ہے، عوام مشکلات کے باوجود مضبوط ہیں: ایرانی صدر ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا منصوبہ بنایا تھا ، تاہم ایسا نہیں ہوسکا، جنگی مشکلات کا سامنا […]

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع

لارڈز ٹیسٹ: پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی پلیئنگ الیون میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے، جبکہ انگلی کی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر رہنے والے بابر اعظم کی واپسی کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے […]

آسٹریلیا نے یک طرفہ مقابلے بعد بنگلادیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی

آسٹریلیا نے یک طرفہ مقابلے بعد بنگلادیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی میکائے میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ میچ کا فیصلہ […]

معاشی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے والے ممالک کے مفادات نشانے پرہوں گے، میجر جنرل محسن رضائی

معاشی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے والے ممالک کے مفادات نشانے پرہوں گے، میجر جنرل محسن رضائی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی معاشی جنگ میں تعاون کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایک […]

ایرانی ہیکرز نے برطانوی پاور پلانٹ 4 روز کے لیے بند کر دیا، دی ٹیلی گراف کا انکشاف

ایرانی ہیکرز نے برطانوی پاور پلانٹ 4 روز کے لیے بند کر دیا، دی ٹیلی گراف کا انکشاف برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت سے وابستہ ہیکرز نے گزشتہ ماہ ایک سائبر حملے کے ذریعے برطانیہ کے ایک پاور پلانٹ کو چار روز تک مکمل طور پر بند کر […]

وزیراعظم کی بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز

وزیراعظم کی بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز مسائل کی آڑ میں کوئی محب وطن بندوق نہیں اٹھا سکتا، بلوچستان میں مزدوری کرنے والوں کو شناخت کی بنیاد پر قتل کرنا جائز نہیں،شہباز شریف اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیتے […]

پاکستان سمیت آٹھ اسلامی ممالک کی اسرائیل کے غیر قانونی آباد کاری منصوبوں کی مذمت ،مشرقی بیت المقدس میں "ای ون” سیٹلمنٹ پلان مسترد کردیا

پاکستان سمیت آٹھ اسلامی ممالک کی اسرائیل کے غیر قانونی آباد کاری منصوبوں کی مذمت ،مشرقی بیت المقدس میں "ای ون” سیٹلمنٹ پلان مسترد کردیا اسلام آباد: پاکستان سمیت آٹھ آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کے غیر قانونی آباد کاری کے منصوبوں کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے مشرقی بیت المقدس […]

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ، 49 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ، 49 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ممکنہ دہشتگرد سہولت کاروں اور نیٹ ورک سے وابستہ دیگر افراد کی تلاش بھی جاری ہے، سکیورٹی ذرائع راولپنڈی: خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی […]

حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ایم او یو پر دستخط، طلبہ کو مفت جیمینائی اے آئی پلس اور 2026ء میں ڈیڑھ لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان

حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ایم او یو پر دستخط، طلبہ کو مفت جیمینائی اے آئی پلس اور 2026ء میں ڈیڑھ لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان اسلام آباد:حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے، ڈیجیٹل مہارتوں کو فروغ دینے اور اہم شعبوں میں مصنوعی ذہانت […]

شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، فیلڈ مارشل راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر موجود شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، […]

بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کےعوام کے ہاتھ میں ہے، دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کےعوام کے ہاتھ میں ہے، دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، بلوچستان کی تقدیر صرف صوبے کے […]

عمران خان سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل

عمران خان سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طبی […]

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عمران خان کی منتقلی سپریم کورٹ کے حکم کے تحت طبی معائنے اور علاج کے […]

وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ، علاقائی صورتحال پر گفتگو، شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ

وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ، علاقائی صورتحال پر گفتگو، شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے ملاقات کی ، جس میں پاکستان اور شام کے دوطرفہ تعلقات، تعاون کے فروغ اور علاقائی صورتحال […]

چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات سے متعلق پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 میں ترامیم قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور

چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات سے متعلق پاکستان دفاعی افواج ایکٹ 2026 میں ترامیم قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور دفاعی افواج کا ایک ہیڈ کوارٹر قائم کیا جائے گا جو چیف آف ڈیفنس فورسز کے ماتحت اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے گا،بل کے نکات اسلام آباد: (خاورعباس شاہ) قومی اسمبلی کے بعد […]

واشنگٹن اپنی داخلی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کے خلاف جارحانہ معاشی اقدامات کو ہوا دے رہا ہے۔ عباس عراقچی

واشنگٹن اپنی داخلی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کے خلاف جارحانہ معاشی اقدامات کو ہوا دے رہا ہے۔ عباس عراقچی ایران کا معاشی گھیراؤ اقتصادی دہشت گردی ہے، ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد معاشی پابندیوں اور دباؤ کی شدید مذمت کرتے […]

وسطی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

وسطی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب سونے کی ایک کان بیٹھ جانے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]

وفاقی کابینہ کی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم کی منظوری

وفاقی کابینہ کی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم کی منظوری ،مقصدچیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے اور چیف آف ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کے حوالے سے متعلقہ انتظامی امور کا تعین کرنا ہے اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026ء کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی […]

ماہی گیری کے شعبے میں 10 بلین ڈالر کی صلاحیت سے استفادہ کیلئے پالیسی سازی ضروری ہے، جنید انوار چوہدری

ماہی گیری کے شعبے میں 10 بلین ڈالر کی صلاحیت سے استفادہ کیلئے پالیسی سازی ضروری ہے، جنید انوار چوہدری وزیر بحری امور کی وزارت کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں گفتگو اسلام آباد،20 اگست: وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ قومی فشریز اینڈ […]

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر غور

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر غور تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں پر بات چیت ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی […]

ٹرمپ کا ایران کیخلاف سخت معاشی پابندیوں کا اعلان،حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں

ٹرمپ کا ایران کیخلاف سخت معاشی پابندیوں کا اعلان،حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف معاشی جنگ چھیڑ دی، دنیا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تیل کی اسمگلنگ سمیت ایران سے ہر قسم کا معاشی تعلق توڑ لے ورنہ بڑے اقتصادی نتائج بھگتنا […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ […]

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، خواجہ آصف یہ وہی شخص ہے جو ماضی میں دوسرے سیاست دانوں کو جیلوں میں ڈالنے اور ان کے لیے جیل کی زندگی مزید سخت بنانے کے مطالبات کیا کرتا تھا، وزیردفاع اسلام آباد: (نیوز پلس) […]

پانی کا تحفظ پاکستان کی غذائی، معاشی اور قومی سلامتی سے جڑا ہوا ہے، سر دار ایاز صادق

پانی کا تحفظ پاکستان کی غذائی، معاشی اور قومی سلامتی سے جڑا ہوا ہے، سر دار ایاز صادق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پانی کا تحفظ پاکستان کی فوڈ سکیورٹی، معاشی استحکام اور […]

امریکی ناظم الامور کی اسپیکر کے پی اسمبلی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

امریکی ناظم الامور کی اسپیکر کے پی اسمبلی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو ہماری شراکت داری مشترکہ اہداف اور علاقائی استحکام آگے بڑھانے کے لیے اہم ہے، امریکی سفارتخانہ اسلام آباد : (نیوز پلس) ترجمان امریکی سفارت خانہ نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اور پشاور کے قونصل جنرل ٹام ایکرٹ […]