RSS Amplifier

Blog

Neo TV - گلگت بلتستان

View ‘Gilgit Baltistan’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

مون سون کی تباہ کاریاں، گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، نظام زندگی متاثر

اسلام آباد: ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی۔

امجد حسین نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا، سیاحت اور ترقیاتی اصلاحات کا اعلان

گلگت:امجد حسین نے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔

گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے پارلیمانی عہدیدار منتخب، وزیراعلیٰ کے انتخاب کی تیاریاں مکمل

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی نے اپنے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کر لیا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 ارکان نے حلف اٹھا لیا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب 30 اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان میں امجد حسین کو وزیراعلیٰ امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

گلگت : پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے لیے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان: امن و امان خراب ہونے کے باعث متاثرہ 5 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخابات کا فیصلہ، 15 جون کو ووٹنگ ہوگی

گلگت:گلگت بلتستان کے دو مختلف حلقوں کے پانچ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان میں پی ڈی ایم طرز کے اتحاد کی تیاری: پیپلز پارٹی اور ن لیگ مل کر حکومت بنائیں گی، فارمولا طے

گلگت: گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے بعد خطے میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مابین اتحادی حکومت قائم ہونے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔

راولاکوٹ: پولیس اہلکاروں پر حملے اور شہید کی لاش کی بے حرمتی کی خوفناک ویڈیو منظرِ عام پر، کالعدم تنظیم کا مکروہ چہرہ بے نقاب

اسلام آباد:راولاکوٹ میں گزشتہ روز 7 جون کو امن و امان قائم رکھنے والے پولیس اہلکاروں پر تشدد، مسلح حملے اور شہید اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔

گلگت بلتستان انتخابات: 'تیر' نشانے پر جا لگا، پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے، 7 آزاد امیدوار بھی کامیاب

گلگت: گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میدان مار لیا ہے۔