
جوتے ہیں یا ننگے پاؤں؟ شینیل کی نئی سینڈلز نے سب کو حیران کردیا
لندن: فیشن کی دنیا میں نت نئے تجربات کوئی نئی بات نہیں، لیکن معروف فیشن برانڈ شینیل کی حالیہ سینڈلز نے جوتوں کے روایتی تصور کو ہی بدل دیا ہے۔
entertainment news pakistan in urdu,pakistani entertainment news facebook,pakistani entertainment news in urdu,entertainment news in pakistan,latest entertainment news pakistan,entertainment news of pakistan,pakistan entertainment news today
Overdue Last read · last published · next check
Last read 9 hours ago, longer than this feed's 3 hours schedule.

لندن: فیشن کی دنیا میں نت نئے تجربات کوئی نئی بات نہیں، لیکن معروف فیشن برانڈ شینیل کی حالیہ سینڈلز نے جوتوں کے روایتی تصور کو ہی بدل دیا ہے۔

کراچی: مس یونیورس پاکستان 2025 کا اعزاز حاصل کرنے والی روما ریاض کو اب مس یونیورس پاکستان کی نیشنل ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

لندن: پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے برطانیہ واپسی کے فیصلے نے ایک بار پھر ان کی ممکنہ اداکاری کی واپسی سے متعلق قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن رامپال نے اپنی طویل عرصے سے ساتھ رہنے والی ساتھی گیبریلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ شادی کی قانونی کارروائی مکمل کرلی، جس کے بعد دونوں باضابطہ طور پر میاں بیوی بن گئے۔

پورٹو ریکو : مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب کرلیا گیا ہے۔

لندن : شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے تقریباً چھ برس بعد برطانیہ منتقل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ممبئی : بالی ووڈ اداکار کارتک آریان ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

استنبول : ترکی کے معروف اداکار براک اوزچیویت ایک بار پھر ٹی وی سکرین پر واپسی کرنے جا رہے ہیں، جہاں وہ ایک نئے اور مختلف کردار میں نظر آئیں گے۔

لاہور : پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے شوہر دانش تیمور سے طلاق اور علیحدگی کی گردش کرتی افواہوں پر بالواسطہ ردعمل دیتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔

پرتگال : پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے ہونے والی شادی کے بارے میں اہلِ خانہ کو مبینہ طور پر تقریب شروع ہونے سے محض 30 سیکنڈ قبل آگاہ کیا۔

اسلام آباد : سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والا پالتو کتا میکس بالآخر تلاش کرلیا گیا۔

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان کے وزن میں نمایاں کمی نے حالیہ دنوں مداحوں کی توجہ حاصل کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صحت اور وزن کم کرنے کے طریقے سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئیں۔

واشنگٹن : امریکی ٹی وی سیریز 'ہیروز' اور 'نیش ول' سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی معروف ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں۔

اسلام آباد: سابق کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا میکس اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا، جس کے بعد انہوں نے مداحوں اور شہریوں سے اسے تلاش کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔