RSS Amplifier

Blog

Neo TV - تعلیم و صحت

View ‘Health and Education’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗17 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

نوجوانوں کو مواقع دیں، وہ پاکستان کو ترقی کی نئی منزلوں تک لے جائیں گے،پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان

لاہور: چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، انہیں مناسب مواقع اور رہنمائی فراہم کی جائے تو وہ ملک کو ترقی کی نئی منزلوں تک لے جا سکتے ہیں۔

پاکستان کو نوکریاں ڈھونڈنے والی نہیں، نوکریاں پیدا کرنے والی نسل کی ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان

لاہور: ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسی نسل کی ضرورت نہیں جو صرف نوکریاں تلاش کرے بلکہ ایسی نوجوان نسل درکار ہے جو نوکریاں پیدا کرے۔

پاکستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیر مملکت وجیہہ قمر

لاہور: وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل ملکی ترقی اور استحکام کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے جبکہ نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔

تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد تعلیم کے ساتھ جدت کو فروغ دینا ہے، چیئرمین ایچ ای سی

لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد صرف تعلیم دینا نہیں بلکہ تحقیق، تخلیقی صلاحیت اور جدت کو فروغ دینا بھی ہے۔

پاکستانی نوجوان جرمنی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں نام کما رہے ہیں، جرمن سفیر

لاہور: جرمن سفیر ایچ ای اینا لیپل نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان نہ صرف تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ جدید ہنر بھی سیکھ رہے ہیں، پاکستانی جامعات طلبہ کے مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ ہیں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر توجہ دے رہی ہیں۔

پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، تحقیق کو ملکی ترقی سے جوڑنا ہوگا: چیئرمین ایچ ای سی

لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور ملک میں اعلیٰ تعلیم و تحقیق کو سماجی اور معاشی ترقی کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پاکستان کو آگے لے جانے کے لیے نوجوانوں پر سرمایہ کاری ضروری ہے، پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

لاہور: گورنر ہاؤس لاہور میں ایپ سپ ایکسی لینس ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس سے چیئرمین ایپ سپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ پاکستان کو مل کر آگے لے کر جائیں گے۔

پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے طلبہ کی بورڈ رجسٹریشن اور داخلوں کا آغاز

لاہور: پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے طلبہ کی بورڈ رجسٹریشن اور داخلوں کا عمل شروع ہوگیا۔

24 اگست کو پنجاب کے سرکاری سکول کھلیں گے، دوبارہ اوپننگ سے قبل 100 فیصد معائنہ لازمی

لاہور: پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست کو دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

صرف ڈگریاں دینا کافی نہیں، تعلیم اور جاب مارکیٹ کے درمیان موجود گیپ کو ختم کرنا ہوگا،: ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان

اسلام آباد:سی گلوبل اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکٹر سپیریئر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا رحمان نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں گریجویٹس پیدا کرتی رہیں گی، لیکن مارکیٹ میں اسی رفتار سے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہو رہے، جس کے باعث پاکستان میں تعلیم اور روزگار کے درمیان واضح فرق موجود ہے۔

انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کا اشتراک نوجوانوں کے روزگار کی ضمانت ہے:چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

لاہور: سپیریئر یونیورسٹی سکول آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اور سینٹر فار کری ایٹو آرٹس کے زیرِ اہتمام 2 روزہ انڈسٹری میٹس اکیڈیمیا کی اختتامی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپیریئر گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے شرکت کی۔

سپیریئر یونیورسٹی میں انڈسٹری میٹس اکیڈمیا، طلبہ کے تخلیقی پراجیکٹس کی نمائش

لاہور:سپیریئر یونیورسٹی کے زیراہتمام انڈسٹری میٹس اکیڈمیا کے آخری روز انڈسٹری سے وابستہ افراد اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فل برائٹ۔ایچ ای سی پارٹنرشپ بحال، 66 پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالرز کیلئے معاونت کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا نے تعلیمی شعبے میں تعاون کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے فل برائٹ۔

پالیسی سازی میں میڈیکل ایجوکیشن کے تمام سٹیک ہولڈرز کی شمولیت ضروری:چیئرمین پامی پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان

لاہور: پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز (پامی) پنجاب کی نو منتخب ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں صباحت خان کو صدر اور عثمان انور کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔

میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026ء، لاہور بورڈ نے داخلہ شیڈول جاری کر دیا

لاہور: لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026ء کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے داخلہ فارم اور امتحانی فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

سندھ کے سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، یکم نومبر سے موسم سرما کا شیڈول نافذ ہوگا

کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔

مون سون میں آنکھوں کے انفیکشن سے بچاؤ کے لیے ماہرین کی اہم احتیاطی تدابیر

لاہور: برسات کا موسم جہاں موسم کی شدت میں کمی لاتا ہے، وہیں نمی، آلودگی اور جراثیم کی افزائش کے باعث مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔