RSS Amplifier

Blog

Neo TV - کاروباری

View ‘Business’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1404 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے، جہاں بینچ مارک KSE-100 انڈیکس 1,404 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 78 ہزار 250 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نئی قیمتیں 18 اگست سے نافذ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا اطلاق 18 اگست 2026 سے ہوگا۔

ملک میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے 14 اگست 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں 3500 روپے فی تولہ کمی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی مسلسل تیزی کے بعد بالآخر کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا۔

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1107 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان برقرار ہے، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1107 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔