RSS Amplifier

Blog

Neo TV - ٹیکنالوجی

View ‘Technology’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

پاکستان میں گوگل آفس کا قیام ٹیکنالوجی سیکٹر میں اہم سنگ میل ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گوگل آفس کا قیام ٹیکنالوجی سیکٹر میں ایک اہم سنگ میل ہے، جبکہ بڑی آئی ٹی کمپنیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔

وزیراعظم کی شہریوں کو جدید اور آسان ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کو جدید، آسان اور مؤثر ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے لیے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کو خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کردی۔

مالیاتی شمولیت کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت جاری رہے گی: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: حکومت کا کیش لیس معیشت کی جانب پیش رفت تیز کرنے کا عزم، ڈیجیٹل مالیاتی سہولیات کے فروغ پر زور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت مالیاتی نظام میں زیادہ سے زیادہ افراد کی شمولیت اور ملک کو کیش لیس معیشت کی طرف لے جانے والے اقدامات کی مکمل حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

غیر فعال سم سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کا انتباہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ایسے واٹس ایپ اکاؤنٹس جو بند، منسوخ یا غیر استعمال شدہ موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک ہیں، انہیں بلاک کیا جا سکتا ہے۔

یوٹیوب شارٹس سے چھٹکارا حاصل کرنا ممکن، صارفین فیڈ کو کنٹرول کر سکتے ہیں

کیلیفورنیا: یوٹیوب کو طویل عرصے سے ویڈیوز دیکھنے کے لیے دنیا کے مقبول ترین پلیٹ فارمز میں شمار کیا جاتا ہے، جہاں صارفین بڑی تعداد میں طویل دورانیے کی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔

واٹس ایپ پر فراڈ سے بچاؤ کیلئے اے آئی پر مبنی نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کو آن لائن فراڈ اور مشتبہ گفتگو سے محفوظ رکھنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو ممکنہ اسکیم چیٹس کی نشاندہی کرنے میں مدد دے گا۔

انسٹاگرام لوگو میں بڑی تبدیلی، نیا ٹیکسٹ اونلی ڈیزائن متعارف

کیلیفورنیا: مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے تقریباً ایک دہائی بعد اپنے تحریری لوگو یعنی ورڈ مارک میں تبدیلی متعارف کرا دی ہے، جس کے بعد پلیٹ فارم کی بصری شناخت میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔

یومِ آزادی پر گوگل کا پاکستان کو منفرد خراجِ تحسین

اسلام آباد: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر گوگل نے خصوصی ڈوڈل کے ذریعے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

پاکستان بھر میں یوٹیوب اور پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر

لاہور: پاکستان کے مختلف علاقوں میں یوٹیوب اور انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے والے ادارے پی ٹی سی ایل کی خدمات میں اچانک خلل کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گوگل میپس میں محفوظ مقامات چھپانے کا نیا فیچر زیرِ آزمائش

کیلیفورنیا: گوگل میپس روزمرہ سفر اور راستہ تلاش کرنے کے لیے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والی نیوی گیشن سروس ہے، جس میں صارفین اپنی ضرورت کے مطابق مختلف مقامات کو محفوظ بھی کرسکتے ہیں۔