
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرلی
ایمسٹلوین: پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرلی۔
sports news urdu,sports news today,sports news pakistan,sports news urdu today,sports news latest,sports news today pakistan,sports news articles,sports news bulletin,esports news,sports news headlines,sports news hindi,sports news hd,sports news hd app,sports news in urdu,sports news in pakistan,sports news in urdu geo,sports news in hindi
Live Last read · last published · next check

ایمسٹلوین: پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرلی۔

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے قومی انڈر 15 سکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیڈز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کھیل کے تقریباً تمام شعبوں میں حریف ٹیم سے پیچھے رہے۔

لاہور : پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی مریم محمود کو برطانوی فٹبال کلب ریکسیم اے ایف سی نے اعزاز سے نوازتے ہوئے اپنے انٹرنیشنل آنرز بورڈ میں شامل کرلیا۔

نیویارک : فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد ہونے والی جھڑپوں پر ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف سزاؤں کا اعلان کردیا۔

لاہور : ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن 2026 کے مقابلے لاہور میں اختتام پذیر ہوگئے، جہاں پاکستان نے پومزے کیٹگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

لیڈز: انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے اننگز اور 103 رنز سے ہرا دیا۔

لیڈز: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا لیے اور پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ سے متعلق اپنا سابقہ فیصلہ واپس لیتے ہوئے عائد کیا گیا ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ختم کردیا۔

ہیڈنگلے : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہیڈنگلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل برطانوی سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کرکے سٹیڈیم میں موجود شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔

کولمبو : بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو اہم کھلاڑیوں کی انجریز اور عدم دستیابی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

ارجنٹینا : ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد خورخے میسی کے انتقال کے بعد پہلی بار گول کرکے جذباتی لمحے کو یادگار بنا دیا، جبکہ ان کی ٹیم انٹر میامی نے فلاڈیلفیا یونین کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کرکے مسلسل شکستوں کا سلسلہ بھی ختم کردیا۔

لیڈز : انگلینڈ کے فاسٹ بولرز اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

لاہور : پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ کے پہلے روز اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرلیے۔

بیلجیئم: ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر قومی ٹیم کا ورلڈ کپ سفر ختم کر دیا۔

بیلجیم :ایف آئی ایچ ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت آج اہم مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گے۔

لاہور : پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کی حمایت کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا ناقدین کے رویے پر تنقید کی ہے۔

گال : گال میں جاری پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں 193 رنز بنا کر تمام وکٹیں گنوا دیں، جس کے بعد سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے 372 رنز کا ہدف ملا ہے۔