RSS Amplifier

Blog

Neo TV - بلوچستان

View ‘Balochistan’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

خواتین کا قتل بلوچ روایات کے منافی، دہشتگردوں کو شکست دیں گے: مینا مجید

کوئٹہ: صوبائی وزیر راحیلہ حمید، ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر مینا مجید بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی۔

ریاست کو سیاست نہیں، ریاستی مفاد کی ضرورت ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کو سیاست کی نہیں بلکہ ریاست کی ضرورت ہے، جبکہ شہداء سے متعلق الزامات بھی ریاست پر عائد کرنا ایک افسوسناک طرزِ عمل ہے۔

دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، زیارت کلیئرنس آپریشن مکمل: شاہد رند

کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ زیارت میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔

بلوچستان: دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شیرانی : بلوچستان کے علاقے دانہ سر میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے دوران مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

جیل اصلاحات سے نظامِ انصاف میں شفافیت اور بہتری ممکن ہے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کا تحفظ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔

بلوچستان میں زلزلوں کی لہر، بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ: بلوچستان میں زلزلوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز سے اب تک درمیانے درجے کے 5 جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کوہلو اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

بلوچستان: بلوچستان کے ضلع کوہلو اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال، سرحدی تجارت دوبارہ شروع

کوئٹہ: پاکستانی تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا سہولت ایک سال بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے، جس کے بعد سرحدی تجارت کا عمل بحال ہو گیا ہے۔

ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملے کے خلاف کوئٹہ کے ہسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رول گئے؛ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی حالت میں بہتری

کوئٹہ: کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی حالت اب بتدریج بہتر ہو رہی ہے، تاہم اس وحشیانہ واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) کی کال پر سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال اور بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے۔