RSS Amplifier

Blog

Neo TV - سندھ

View ‘Sindh’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗10 posts

Live Last read · last published · next check

Latest posts

آئین سے بالا کوئی نہیں، نئے صوبوں کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق طریقہ کار آئین میں واضح طور پر موجود ہے اور کوئی بھی شخص آئین سے بالاتر نہیں۔

ملک میں ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاؤ تشویشناک، ہر پاکستانی کی سکریننگ ہوگی: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاؤ تشویشناک ہے، بیماری کے خاتمے کے لیے سکریننگ کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جا رہا ہے۔

نئے انتظامی یونٹس ملکی ضرورت ہیں، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر فیصلہ کرنا ہوگا: خالد مقبول

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی سطح پر سیاسی مکالمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پی ایس 30 خیرپور ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

خیرپور:خیرپور میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 2 لاکھ 54 ہزار 980 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قوم کو متحد رہنا ہوگا: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد کہا ہے کہ پاکستان بنانے میں سندھ کا صفِ اول کا کردار تھا اور ہمیشہ رہے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ اور آصفہ بھٹو نے کورنگی میں آٹزم سینٹر کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ اور آصفہ بھٹو نے کورنگی میں سینٹر فار آٹزم کا افتتاح کردیا۔

سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں، کراچی درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کی بلاتفریق خدمت کی ہے، کراچی درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، شہر کے خلاف منفی پروپیگنڈا بند ہونا چاہیے۔

شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اجلاس، سندھ میں فلم انڈسٹری کے فروغ اور او ٹی ٹی اشتراک پر غور

کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں فلم انڈسٹری کے فروغ، جاری فلمی منصوبوں اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

بارشوں سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت ہائی الرٹ، تمام اداروں کو متحرک رہنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ڈی ایم اے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بارشوں اور ہنگامی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام ڈپٹی کمشنرز، پی ڈی ایم اے، بلدیاتی اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔

سندھ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے لاعلمی کی بنیاد پر تنقید درست نہیں: سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب میں اسپتالوں کی تعمیر خوش آئند ہے، تاہم سندھ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے لاعلمی کی بنیاد پر تنقید درست نہیں۔