RSS Amplifier

Blog

Neo TV - علاقائی

View ‘Regional’ news of Pakistan on Neo Network

neonews.pkSource feed ↗13 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 9 hours ago, longer than this feed's 3 hours schedule.

Latest posts

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب نے لوگوں کو کام، گڈ گورننس اور میرٹ یقینی بنانے کا طریقہ سکھایا ہے، اس لیے پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں۔

پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، مواقع اور بہتر نظام فراہم کرنے کی ضرورت ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی یوتھ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، ملک میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں، ضرورت نوجوانوں کو مناسب مواقع اور بہتر نظام فراہم کرنے کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں عید میلادالنبی ﷺ بھرپور انداز میں منانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں عید میلادالنبی ﷺ بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

غیر قانونی اسلحے سے پاک، محفوظ پنجاب: اسلحہ ڈیلرز کی ڈیجیٹل انوینٹری لازمی قرار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن ''غیر قانونی اسلحے سے پاک، محفوظ پنجاب'' کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پنجاب ٹیکنالوجی اور گورننس میں سبقت لے رہا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں قیادت کر رہا ہے اور صوبائی حکومت کے تمام شعبے تیزی سے ڈیجیٹل نظام کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔

مریم نواز کا بارشوں کے دوران تیز ترین نکاسی آب آپریشن کا حکم

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارشوں کے دوران تیز ترین نکاسی آب آپریشن یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی فتح پوری قوم کی فتح ہے، گورنر پنجاب

لاہور:لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر عمران ندیم نے ملاقات کی۔

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔

آئین سے بالا کوئی نہیں، نئے صوبوں کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، شرجیل میمن

کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق طریقہ کار آئین میں واضح طور پر موجود ہے اور کوئی بھی شخص آئین سے بالاتر نہیں۔

ملک میں ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاؤ تشویشناک، ہر پاکستانی کی سکریننگ ہوگی: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ہیپاٹائٹس سی کا پھیلاؤ تشویشناک ہے، بیماری کے خاتمے کے لیے سکریننگ کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جا رہا ہے۔

بسنت 2027: لاہور میں 12 سے 14 مارچ تک رنگوں کا میلہ سجے گا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت 2027 کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

خواتین کا قتل بلوچ روایات کے منافی، دہشتگردوں کو شکست دیں گے: مینا مجید

کوئٹہ: صوبائی وزیر راحیلہ حمید، ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر مینا مجید بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی۔

نئے انتظامی یونٹس ملکی ضرورت ہیں، سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر فیصلہ کرنا ہوگا: خالد مقبول

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے قومی سطح پر سیاسی مکالمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔