RSS Amplifier

Blog

Neo TV - بین الاقوامی

international news in urdu,international news live,international news today,international news update,international news headlines,international news about pakistan,international news agencies in pakistan,the international news pakistan,the international news of today,the international news epaper,international news hindi,international news headlines in hindi,international news hindi mein,international news in pakistan

neonews.pkSource feed ↗11 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 14 hours ago, longer than this feed's 7 hours schedule.

Latest posts

آر ایس ایس کے خلاف امریکی کمیشن کا سخت مؤقف، پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: بھارتی انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف امریکی کمیشن نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے تنظیم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایران کے خلاف امریکی معاشی جنگ، ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو بھی سخت وارننگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی معاشی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے اسے ''غیر معمولی پیمانے کی معاشی جنگ اور تنہائی'' قرار دیا ہے۔

ٹرمپ اور اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ، ایران تنازع سفارتکاری سے حل کرنے پر زور

واشنگٹن/انقرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ایران کے ساتھ جاری تنازع، غزہ کی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمان ایران کے معاملے میں رکاوٹ نہ بنے،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عمان کوخبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران سے متعلق امریکی کوششوں میں رکاوٹ ڈالی تو امریکا عمان کے خلاف فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔

انڈیاناپولس میں خالصتان ریفرنڈم، سکھ ووٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت

انڈیاناپولس: امریکی ریاست انڈیانا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جہاں سکھ ووٹرز کی بڑی تعداد ریفرنڈم میں شرکت کے لیے پہنچ رہی ہے۔

مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے لیے خوش آئند، ٹرمپ کا خیرمقدم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے کے لیے ایک اہم اور جرات مندانہ اقدام قرار دیا ہے۔

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 51 ہوگئیں

جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا تنگارا میں 7.7 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی، جبکہ 113 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

ریاض: سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے دوران بعض علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

افغانستان میں طالبان حکومت کے پانچ سال، معاشی و سماجی بحران برقرار

اسلام آباد :افغانستان میں طالبان حکومت کے اقتدار میں پانچ سال مکمل ہوگئے، تاہم ملک کو بدستور سنگین معاشی اور انسانی بحران کا سامنا ہے۔

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کے زلزلے سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں

جکارتہ :انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی، جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ترجیح، ایران کا جوہری پروگرام دوسری ترجیح: جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس زنے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکا کی پہلی ترجیح ملک میں تیل اور گیس کی قیمتیں کم رکھنا، جبکہ دوسری ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔