
آزاد کشمیر: باغ کے دو حلقوں میں 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ
باغ: آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے دو حلقوں میں 23 پولنگ سٹیشنز پر آج ری پولنگ ہو رہی ہے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
View ‘Azad Kashmir’ news of Pakistan on Neo Network
Live Last read · last published · next check

باغ: آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے دو حلقوں میں 23 پولنگ سٹیشنز پر آج ری پولنگ ہو رہی ہے، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور ضلع حویلی کی 4 نشستوں پر کل پولنگ ہوگی، جبکہ پونچھ اور سدھنوتی کی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

مظفر آباد:آزاد جموں و کشمیر کے دو انتخابی حلقوں کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 27 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نورین عارف کامیاب ہو گئی ہیں، جبکہ ایل اے 28 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بازل نقوی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

اسلام آباد: حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست کشمیریوں کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستیں جیت کر واضح برتری حاصل کر لی مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستیں جیت کر واضح برتری حاصل کر لی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 5 ...۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، جس کے بعد مظفرآباد ڈویژن کی نشستوں اور مہاجرین کی نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے جنرل انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے میں آج 21 انتخابی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہوگئی۔

میرپور: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے میرپور ڈویژن کے مختلف حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

میرپور :آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں 13 حلقوں میں سے 12 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔