RSS Amplifier

Blog

Nawaiwaqt - دلچسپ و عجیب

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗17 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 5 hours schedule.

Written by

Latest posts

چینی روبوٹ نے دنیا کےتیز ترین انسان یوسین بولٹ کی تیز رفتاری کا ریکارڈ توڑ دیا

چینی روبوٹ نے دنیا کے تیز ترین انسان جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

کینسر میں مبتلا سانپ کا انسانوں والی جدید تکنیک سے علاج، دنیا کا پہلا کیس

برطانیہ کے ایک چڑیا گھر میں 15 فٹ لمبے اژدھے کو کینسر کا ایسا جدید علاج دیا گیا ہے جو عام طور پر انسانوں کے علاج میں استعمال ہوتا ہے. اسے دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس قرار دیا جا رہا ہے۔

دانت کے درد سے فوری آرام کے لیے یہ گھریلو طریقے آزمائیں

دانت کا درد معمولی ہو یا شدید، اس کا اثر صرف منہ تک محدود نہیں رہتا بلکہ انسان کی روزمرہ سرگرمیاں بھی متاثر ہونے لگتی ہیں۔

گھر میں میک اپ ریموور کیسے بنائیں

میک اپ چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے لیکن دن کے اختتام پر اسے اچھی طرح صاف کرنا بھی اسکن کیئر روٹین کا اہم حصہ ہے۔

10 سے زائد کینسر کے خطرے سے بچاؤ کے لیے صرف 3 منٹ درکار

روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی کینسر کے خطرے میں کمی کر سکتی ہے۔

جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی جس کی رسومات جڑواں پادریوں نے ادا کیں

بھارت میں ایک منفرد شاید کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں کیونکہ دلہا اور دلہنیں دونوں جڑواں تھے۔

ٹرین کے ٹوائلٹ میں گر جانے والی سونے کی انگوٹھی ڈھونڈ کر خاتون کو واپس دیدی گئی

ٹرین کا سفر تو لگ بھگ ہر فرد ہی کرتا ہے اور وہاں ٹوائلٹ میں کچھ گر جائے تو پھر اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے۔

برطانیہ میں جلد کے مہلک کینسر کے علاج کیلئے تیار ویکسین کلینیکل ٹرائل میں کامیاب

برطانیہ میں جلد کے کینسر کے علاج میں ایک سنگ میل اس وقت عبور ہوا جب آزمائشی طور پر تیار کی گئی ویکسین کارگر ثابت ہوئی اور مہلک جلد کے کینسر کو دوبارہ نمودار ہونے سے روک دیا۔

نیدرلینڈز میں خاتون کے بیڈروم کی الماری سے سانپ پکڑا گیا

نیدرلینڈز میں ایک خاتون کو اپنے بیڈروم کی الماری سے کپڑے نکالنے کے دوران ایک سانپ نظر آیا، جس پر خاتون نے اس کی اطلاع فوری طور پر حکام کو دی۔

چائے ٹھنڈی یا گرم؛ اینٹی آکسیڈنٹس کے لحاظ سے کون سی بہتر ہے

چائے کے شوقین افراد میں ٹھنڈی چائے یعنی کولڈ برو چائے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے لیکن کیا ٹھنڈے پانی میں تیار کی گئی چائے واقعی گرم چائے سے زیادہ صحت بخش اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے؟ تاہم سائنسی شواہد کے مطابق دونوں طریقوں کے صحت کے فوائد میں کوئی واضح بڑا فرق ثابت نہیں ہوا۔

ابلے ہوئے انڈے کھانے والے یہ بات ذہن نشین کرلیں

مرغی کے انڈے سستی اور غذائیت سے بھرپور غذاؤں میں شمار ہوتے ہیں اور ابلے ہوئے انڈے صحت مند ناشتے یا ہلکی غذا کے طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ گھر میں بستر پر لیٹتے ہی نیند آ جاتی ہے.لیکن جیسے ہی کسی ہوٹل، رشتہ دار کے گھر یا کسی نئی جگہ رات گزارنے کا موقع آتا ہے، نیند جیسے آنکھوں سے غائب ہو جاتی ہے؟ بستر آرام دہ ہو، کمرہ خوبصورت ہو اور سفر کے باعث تھکن بھی ہو، اس کے باوجود بار بار آنکھ کھلتی رہتی ہے۔

دنیا کا تیز ترین روبوٹ جو یوسین بولٹ سے بھی زیادہ رفتار سے دوڑ سکتا ہے

Unitree New Robot Preview: "Superman" Breaking the Limits of Humanity????Standing high jump 2 m, top speed 12.66 m/s (0.85 m leg length)Surpassing the standing high jump and running speed records of all humans around the worldThis new machine has only been in development for a… pic.twitter.com/12i80ITU6p - Unitree ...۔

11 سالہ بچے نے ساحل پر گھومتے ہوئے لاکھوں سال پرانا شارک کا دانت دریافت کرلیا

شارک کو اپنے ارگرد دیکھ کر بیشتر افراد دہشت زدہ ہوجاتے ہیں مگر موجودہ عہد کی مچھلیاں زمانہ قدیم کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔

سوتے ہوئے ریچھ کو تنگ نہ کریں یا جرمانہ ادا کریں۔

سوتے ہوئے ریچھ کو تنگ نہ کریں یا جرمانہ ادا کریں۔

چلتی کار کے بونٹ سے پانچ فٹ لمبا سانپ نکل آیا

امریکا میں ایک چلتی کار کے بونٹ کے اندر سے 5 فٹ لمبا ایک سانپ نکل آیا۔

چھ سالہ پگ نے دنیا کے سب سے ’بدصورت ترین‘ کتے کا عالمی مقابلہ جیت لیا

امریکا میں منعقد ہونے والے مشہور ورلڈز اگلیئسٹ ڈاگ مقابلے میں 6 سالہ پگ جِنی لو نے 2026 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔