RSS Amplifier

News source

Nawaiwaqt - ہیڈلاینز

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗58 articles

Overdue Last read · last published · next check
Last read 9 hours ago, longer than this feed's 3 hours schedule.

Latest articles

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت، اڈیالہ جیل روانہ

عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے: وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے کہا ہےکہ حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری ہے۔

26 نومبر مقدمات: عدالت میں شور شرابے پر جج علیمہ خان اور انکے وکیل پر برہم، نشست سے اٹھ کر چلے گئے

نسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران شور شرابے پر جج برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔

مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 27 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

گوگل میپس کا نیا فیچر جو صارفین کو درپیش اہم مسئلے کا حل ثابت ہوگا

اگر آپ گوگل میپس کو استعمال کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ اسمارٹ فون کی بیٹری ختم ہونے کے قریب ہے تو جانتے ہوں گے کہ اس وقت کیسی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے۔

سینئر اداکار شاہنواز زیدی نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان کے سینئر اداکار شاہنواز زیدی نےکہا ہےکہ پہلی اہلیہ کی وفات کے بعد دل زندگی سے اچاٹ ہوگیا تھا اسی لیے دوسری شادی کا فیصلہ کیا۔

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ ،جہاز ناکارہ

عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ ہوا ہے جس سے جہاز ناکارہ ہوگیا۔

سجاد حیدر خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

حکومت نے دفتر خارجہ کے ترجمان کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی۔

دوسری شادی کرنیوالے پسند نہیں: مشال خان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ مجھے دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں ہیں۔

مدھوبالا کی زندگی پر فلم، سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی

بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آئیکونک اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر بننے والی فلم میں سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی، اس کی فلم بندی ستمبر میں فلم لَو اینڈ وار کی شوٹنگ مکمل ہونے پر شروع ہو جائے گی۔

چینی تعاون کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششیں چین کے تعاون کے بغیر کامیاب ہونا مشکل ہیں، چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور ایرانی تیل کا اہم ترین خریدار ہے، جس کی وجہ سے واشنگٹن کے لیے بیجنگ کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔

انصار اللہ ہماری درخواست پر’آبنائے باب المندب‘ بند کرنے کیلئے تیار ہے:حزب اللہ

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری درخواست پر انصار اللہ 'آبنائے باب المندب' بند کرنے کے لیے تیار ہے۔

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری

فتنہ الہندوستان کی شرپسند کارروائیوں کے باعث انکے خاندان والے بھی نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں۔

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں کھیوڑہ پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 34 سالہ عادل شہزاد سے نکاح کرلیا۔

ایرانی صدر سے سپیکر اورعدلیہ کے سربراہ کی ملاقات ، معاشی دباؤ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور

ایران کے صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف معاشی دباؤ بڑھانے کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

جڑواں شہروں میں شدید بارش،پانی گھروں میں داخل ہوگیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر

چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی۔

ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع

سابق امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملے گی۔

عمران خان کے علاج کا معاملہ، بانی کی بہن اور انکی پارٹی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین کا مرتکب قرار دے دیا۔

امریکا کے 50% ٹیرف کیخلاف کینیڈا کا بھی جوابی کارروائی کا فیصلہ

امریکہ کی جانب سے 20 ارب امریکی ڈالر مالیت کی کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کیے جانے کے بعد کینیڈا نے بھی فوری طور پر جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے درآمدی ٹیکس ہر سال کینیڈا کے بحری جہازوں کے تقریباً 5% کو متاثر کریں گے جس میں ہاکی اسٹکس سے لے کر ٹنگ دپریسرز جیسی طبی مصنوعات تک شامل ...۔

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے، پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں۔

بنگلہ دیش نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیشرفت،،، بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔

امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی معطلی کی پالیسی کالعدم قرار دیدی

امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کالعدم قرار دے دی۔

کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، قانون سازی اور عمر کی تصدیق کا مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

جو روٹ نے سٹیو سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی پانچ بڑی ایئر لائنز شدید متاثر ہوئی ہیں، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور ورلڈ فلائیٹ انفارمیشن ڈیٹا کے اعدادوشمار کے مطابق ایئر انڈیا، انڈیگو، ایئر انڈیا ایکسپریس، اکاسا ایئر اور اسپائس جیٹ متاثرہ ایئر لائنز میں شامل ہیں۔

ہم یہ سب پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، ایران نے امریکا کی معاشی پابندیوں کو دہشتگردی قرار دے دیا

ایران نے امریکاکی معاشی پابندیوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔

مڈ ٹرم الیکشنز میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس مواخذہ کریں گے، صدر ٹرمپ کو خدشہ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز میں ری پبلکنز کو شکست ہوئی تو ڈیموکریٹس صدر کا مواخذہ کریں گے۔

بم نہیں سفارتکاری، پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرسکتا ہے، امریکی سینیٹر کوری بُوکر

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بُوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے، ڈائیلاگ ہونا چاہیے نہ کہ جنگ، دنیا کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو خلیج پیدا نہ کریں بلکہ پل کا کردار ادا کریں اور پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ پورے مشرق وسطیٰ میں امن لانے میں کردار ادا کرے۔

حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ، وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش

نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہوکر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹاؤن بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں لیکن انہیں کام سے روک دیا گیا۔

دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے۔

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں ہے۔

بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

بانی پی ٹی آئی اڈیال جیل منتقل، صحت مند قرار، سکیورٹی کے باعث پمز میں معائنہ کرایا: عطا تارڑ

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبر نگار +نوائے وقت رپورٹ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی کے ساتھ ہوا 100 انڈیکس میں 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا. جس کے بعد انڈیکس 177,166 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔

ماسکو کے قریب اہم پلانٹ پر 35 ڈرونز سے حملے کی مبینہ سازش، 8 افراد گرفتار

روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس نے ماسکو ریجن میں ایک اہم تنصیب پر 35 ایف پی وی ڈرونز کے ذریعے مبینہ دہشت گرد حملے کی سازش کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی:برطانوی گلوکارہ

برطانیہ کی مشہور گلوکارہ لورا رائٹ نے بتایا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا قومی ترانہ گانے کے لیے باقاعدہ چھ ماہ تک اردو زبان کی کلاسز لی ہیں۔

ایران اور عراق اپنے مستقبل کے فیصلے کسی غیر ملکی طاقت کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق اپنے مستقبل کے فیصلے کسی غیر ملکی طاقت کو کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوسوف کی صدر ٹرمپ پر سخت تنقید

ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوسوف نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کام کرنے کے بجائے وائٹ ہاؤس میں بال روم بنانے اور معاون خصوصی نٹالی ہارپ کے ساتھ سفر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی جس کی رسومات جڑواں پادریوں نے ادا کیں

بھارت میں ایک منفرد شاید کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں کیونکہ دلہا اور دلہنیں دونوں جڑواں تھے۔

ٹرین کے ٹوائلٹ میں گر جانے والی سونے کی انگوٹھی ڈھونڈ کر خاتون کو واپس دیدی گئی

ٹرین کا سفر تو لگ بھگ ہر فرد ہی کرتا ہے اور وہاں ٹوائلٹ میں کچھ گر جائے تو پھر اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے۔

پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق

پاکستانی نوجوان ٹریول ویلاگر اور کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہو گئیں۔

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

سوچ رہے ہیں میر رضا کے آخری لمحات کی سی سی ٹی وی جاری کردیں: سربراہ تحقیقاتی ٹیم

ڈی آئی جی عامرفاروقی نے کہا ہےکہ میر رضاعلی کے آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

غیر ملکی اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد سے اسکیمنگ کرنے لگے

اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کے چھاپے کے دوران آن لائن فراڈ میں ملوث غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا کہ اسکیمرز پاکستان میں بیٹھ کر دنیا کے مختلف ممالک میں موجود افراد سے اسکیمنگ کرنے لگے ہیں۔