RSS Amplifier

Blog

Nawaiwaqt - صفحہ اول

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗30 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 4 hours schedule.

Latest posts

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےO ان عذابوں کا باعث یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سچی کتاب اتاری اور اس کتاب میں اختلاف کرنے والے یقیناً دور کے خلاف میں ہیں O ساری اچھائی مشرق و مغرب کی طرف منہ کرنے میں ہی نہیں بلکہ حقیقتاً اچھا وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ پر، قیامت کے دن پر، فرشتوں پر، کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے والا ...۔

پینٹاگون پر تنقید: امریکی عسکری اخبار کے چیف ایڈیٹر‘ پبلشر‘ رپورٹر برطرف

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزارتِ دفاع نے ملک کی سِول وار کے دور سے امریکی فوج کی کوریج کرنے والے معروف خود مختار اخبار سٹارز اینڈ سٹرائپس کے چیف ایڈیٹر اور پبلشر کو پینٹاگون کی مداخلت پر تنقید کرنے کے بعد عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔

بلجیم: سابق کار سیلز مین شہزادہ بن گیا

لندن (نیٹ نیوز) بلجیم میں بادشاہ کے بھائی نے ایک سابق کار سیلز مین کو بیٹا تسلیم کر کے شاہی خاندان میں ایک شہزادے کا اضافہ کر دیا۔

پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کی پوزیشن میں ہے: امریکی سینیٹر

نیویارک (آئی این پی+این این آئی) امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے۔

پاکستان پانچویں، چین چھٹی جنریشن کی طرف بڑھ رہا ہے، بھارتی فضائیہ کے سابق نائب سربراہ کی تیجس طیاروں کے منصوبے پر کڑی تنقید

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی فضائیہ کے سابق نائب سربراہ ایئر مارشل ناگیش کپور نے کہا ہے کہ بھارت کا تیار کردہ تیجس Mk-2 جب 2030ء کی دہائی کے وسط میں بڑی تعداد میں فضائیہ میں شامل ہونا شروع ہو گا تو ممکن ہے کہ اگلے محاذ پر اس کی عملی افادیت محدود ہو۔

مضبوط دفاعی حصار قائم، کوئی ملک غیرملکی اداروں کو تجارت سے نہیں روک سکتا، ایران: تہران صحیح معاہدہ کے لئے تیار نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن؍ تہران (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ ایران اختلافات برقرار رہنے کے باوجود معاہدہ کرنا چاہتا ہے ان کے اقدامات تک انتظار کرونگا۔

امریکہ نے جنوبی کوریا کو 125 ملین ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دید ی

سیئول(آئی این پی )امریکہ نے جنوبی کوریا کو 125 ملین ڈالر مالیت کے جدید فضائی میزائل اور متعلقہ فوجی سازوسامان فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری دے دی۔

ٹیرف تنازعہ‘ 8 ستمبر سے امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کریں گے: کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) کینیڈا نے ٹیرف کے معاملہ پر آٹھ ستمبر سے امریکہ کے خلاف اقدامات کا اعلان کر دیا۔

ٹرمپ کو جھٹکا: امریکی عدالت، پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزے روکنے کی پالیسی مسترد

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ +آئی این پی) امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کردی۔

امریکہ میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ‘ کئی گرفتار

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے بے شک جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیچتے ہیں، یقین مانو کہ یہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان سے بات بھی نہ کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، بلکہ ان کیلئے دردناک عذاب ہےo یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو ہدایت کے ...۔

100 مرتبہ جنگ کے لئے تیار، ٹرمپ: لڑائی ختم کر دی جائے: ایرانی صدر

تہران، واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) امریکہ نے ایران پر اقتصادی دبائو مزید بڑھاتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردیں۔

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل نے آباد کاری منصوبہ شروع کر دیا، او آئی سی کی مذمت

تل ابیب، لندن، پیرس، جدہ' مکہ مکرمہ (آئی این پی+نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مقبوضہ بیت المقدس میں ای ون آبادکاری منصوبے پر کام شروع کردیاہے۔

غزہ فلوٹیلا پر حملہ، ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ نے غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے معاملے پر نیتن یاہو کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

امریکیوں کیلئے قیمہ سستا کرا دیا: ٹرمپ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی خاندانوں کے لیے گراؤنڈ بیف (قیمہ) کی قیمت میں نمایاں کمی لانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، پاکستان، قطر کی ثالثی کی حمایت کا اعادہ

دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب اور قطر نے بحری آمد و رفت کی آزادی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرونی ملک منتقلی میں 11.5 فیصد سالانہ کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی) پاکستان سے غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈز کی بیرونِ ملک منتقلی میں سالانہ بنیادوں پر 11.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا، مزدوروں، کسانوں، طلباء سے روزانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول کئے جا رہے: حافظ نعیم

کراچی؍ لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کے لوگوں کو پورے پاکستان کو لیڈ کرنا ہے، یکجان ہوکر پورے پاکستان کا مقدمہ لڑنا ہے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع

لاہور (این این آئی) پنجاب میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے مشاورتی اجلاس کے بعد الیکشن میٹریل کی خریداری کا اقدمات کا عمل شروع ہوگیا۔

ایک سیاسی جماعت کا فوکس دنگا فساد، دوسری کا کرپشن، مسلم لیگ ن کا خدمت، ترقی: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کے پہلے کارڈیک ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے اے ایمان والو! جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں' انہیںکھاؤ' پیو اور اللہ تعالیٰ کا شکر کرو' اگر تم خاص اسی کی عبادت کرتے ہوoتم پر مردہ اور بہا ہواخون اورسور کاگوشت اور ہر وہ چیز جس پر اللہ کے سوا دوسروں کا نام پکارا گیا ہو حرام ہے' پھر جو مجبور ہو جائے ...۔

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، شہباز شریف: اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہوتی ہے۔

ستھرا پنجاب: کرپشن، کوتاہی برداشت نہیں، بری کارکردگی پر ایم ڈی کو  3 سال پوسٹنگ نہیں ملے گی: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ کی پانچ تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیا۔

پیپلزپارٹی کے وفد کی ایاز صادق سے ملاقات، قانون سازی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پٹرول 27 پیسے‘ ڈیزل   ایک روپیہ 64 پیسے لٹر مہنگا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پٹرولیم مصنوعات کی 21 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی شفا ہسپتال منتقل: سپریم کورٹ، نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد+ پشاور (خصوصی رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے+ بیورو رپورٹ+ نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے سخت سکیورٹی حصار میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نواز شریف، مریم سے سعودی سفیر نواف المالکی کی الوداعی ملاقات، خدمات کو سراہا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی۔

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے اور ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب کی تابعداری کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا' گو ان کے باپ دادے بے عقل اور گم کردہ راہ ہوں o کفار کی مثال ان جانوروں کی طرح ہے جو اپنے چرواہے کی صرف ...۔

ٹرمپ کو جواب: کیلی فورنیا ایرانی علاقہ قرار: کشیدگی بڑھنے پر ایران یورپ میں امریکی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے: برطانوی اخبار

تہران+ واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے بیان پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دے دیا۔

حوثیوں کے حملے میں زخمی پاکستانی سعودی عرب کے تعاون سے وطن واپس روانہ

جدہ (امیر محمد خان ) یمن کے حوثیوںکے تنزانیہ کے بحری جہاز پر کچھ روز قبل ہونے والے حملے میں آٹھ پاکستانی متاثر ہوئے جس میں دو پاکستانی شہید جبکہ، تین شدید اور تین معمولی زخمی ہوئے تھے۔