RSS Amplifier

Blog

Nawaiwaqt - تفریح

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗33 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

Written by

Latest posts

انسانی روبوٹ کی آٹا گوندھنے کی ویڈیو وائرل

انسانی روبوٹ کی ہاتھ سے آٹا گوندھنے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔

یہ جوتے ہیں یا کچھ اور؟ مارگریٹ کوالی کے انوکھے سینڈلز نے سب کی توجہ حاصل کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ مارگریٹ کوالی ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں، لندن میں اپنی فلم 'دی ڈاگ اسٹار' کے پریمیئر میں ان کے پہنے گئے غیر معمولی سینڈلز نے مداحوں کو حیران کردیا۔

کرینہ کپور کی حالیہ، انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہو گئی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔

حاملہ ہونیکی خبروں پر کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی، انسٹاگرام اسٹوری وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے جم سے باہر نکلتے ہوئے اپنی ایک وائرل ویڈیو کے بعد حاملہ ہونے کی افواہوں پر ذو معنی انداز میں ردعمل دیا ہے۔

عامر خان نے نوجوان نظر آنے کیلئے وزن کم کرنا شروع کردیا

بھارت: بالی وڈ کے سپراسٹار عامر خان نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے سخت محنت شروع کردی ہے۔

دوسری شادی کرنیوالے پسند نہیں: مشال خان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ مجھے دوسری شادی کرنے والے مرد پسند نہیں ہیں۔

مدھوبالا کی زندگی پر فلم، سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی

بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آئیکونک اداکارہ مدھوبالا کی زندگی پر بننے والی فلم میں سارا ارجن مرکزی کردار ادا کریں گی، اس کی فلم بندی ستمبر میں فلم لَو اینڈ وار کی شوٹنگ مکمل ہونے پر شروع ہو جائے گی۔

’دوبارہ کسی شوبز خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق نہیں رکھوں گا‘، میکال ذوالفقار

اداکار میکال ذوالفقار نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں کسی اداکارہ کے ساتھ رشتہ قائم کرنے کے خواہش مند نہیں۔

بچوں میں مقبول کارٹون ’ماشا اینڈ دی بیئر‘ پر یوکرین میں پابندی کیوں لگائی گئی؟

یوکرین نے روس کے عالمی سطح پر مقبول بچوں کے کارٹون 'ماشا اینڈ دی بیئر' سے وابستہ پروڈیوسرز اور تقسیم کاروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

سلمان خان کے اسٹنٹ مین کو دل کا دورہ، ایکشن مناظر اب خود کریں گے

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران اس وقت مشکلات پیدا ہوگئیں جب ان کے باڈی ڈبل، جو ایکشن اور خطرناک مناظر میں اداکار کی جگہ پرفارم کرتا ہے، کو دل کا دورہ پڑ گیا۔

فہد مصطفیٰ کی نئی تصاویر نے دوسری شادی کی افواہوں کو پھر ہوا دے دی

پاکستانی اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر مبینہ دوسری شادی کی افواہوں کی زد میں آگئے۔

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے

سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس کے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔

رمشا خان کی بہن کا انگریزی میں نکاح، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں مگر ان کی نکاح کی تقریب ایک منفرد وجہ سے صارفین کی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

کرینہ کے حاملہ ہونے کی خبریں، خاندانی ذرائع نے معاملہ واضح کردیا

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے تیسرے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

میں دوبارہ کسی اداکارہ سے تعلق قائم نہیں کرنا چاہتا: میکال ذوالفقار

معروف اداکار میکال ذوالفقار نےکہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ اداکارائیں رشتوں میں بہت زیادہ توجہ کی طلب گار ہوتی ہیں۔

رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی

معروف اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی پران کے نکاح کے انداز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے مرحوم شوہر دھرمیندر کی پہلی اہلیہ اور ان کے بچوں کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایسی تمام باتوں کو من گھڑت قرار دے دیا ہے۔

دیا مرزا نے خوبصورتی کے دباؤ سے کیسے خود کو بچایا؟ 20 سال پرانا راز سامنے آگیا

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ دیا مرزا نے اپنے کیریئر سے جڑی ایک ایسی بات بتائی ہے جس نے مداحوں کو حیران کر دیا، اداکارہ کے مطابق انہوں نے گزشتہ 20 سال سے فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر آئینے میں اپنا چہرہ نہیں دیکھا اور نہ ہی اپنی شکل و صورت کو مانیٹر پر چیک کرنے کی کوشش کی۔

سہیل روٹین کے پابند، خاموش طبع اور کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں: سابق اہلیہ

بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہہ نے اپنے سابق شوہر کی شخصیت کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روٹین اور عادات کے پابند انسان ہیں اور اپنے کمفرٹ زون میں رہنا پسند کرتے ہیں۔

پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی:برطانوی گلوکارہ

برطانیہ کی مشہور گلوکارہ لورا رائٹ نے بتایا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا قومی ترانہ گانے کے لیے باقاعدہ چھ ماہ تک اردو زبان کی کلاسز لی ہیں۔

سلمی آغا نے بھارت منتقل ہونے کی وجہ بتا دی

معروف اداکارہ اور گلوکارہ سلمیٰ آغا نے پاکستان کے بجائے بھارت میں رہائش اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی پاکستانی شہریت حاصل نہیں کی تھی۔

ارباز خان نے طلاق دی یا نہیں ان سے ہی پوچھیں:خوشبو

پاکستانی اداکارہ اور سٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور مری کے ہوٹل میں شادی کی پیشکش کی۔

مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان 2026 منتخب، عالمی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کریں گی

پاکستانی ماڈل مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان 2026 کا اعزاز اپنے نام کرلیا. وہ نومبر میں پورٹو ریکو میں ہونے والے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو ستارۂ امتیاز دینے کی سفارش کیوں مستردہوئی؟

وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نےدعویٰ کیا ہےکہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے نام ستارۂ امتیاز کیلئےبھجوائے گئے تھے لیکن وفاقی حکومت نے ان کو مسترد کردیا۔

عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکار دانش تیمور نے اہلیہ سپر اسٹار عائزہ خان سے علیحدگی کی افواہوں پر آخر کار لب کشائی کردی.دانش تیمور نے کہا کہ 'ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں'۔

عمران اشرف کی موت کی جعلی اے آئی ویڈیو ، اداکار کی تردید

اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا۔

شاہ رخ خان کے گھر 'منت' سے سانپ نکل آئے

بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' سے سانپ نکل آئے۔

سعدیہ امام کا ساتھی اداکاروں کی جانب سے دھوکا دیے جانے کا انکشاف

ماضی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کیرئیر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا دینے اور نظر انداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔

یوٹیوب میں ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئے گی

یوٹیوب میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے جو ایسے صارفین کو بہت زیادہ پسند آئے گی جن کی جانب سے اکثر طویل ویڈیوز کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔

بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

میرا پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کا الزام، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملازمہ نے بیان بدل لیا

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کی اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے لڑرہی ہیں۔

بچوں پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات پر 29 امریکی ریاستیں میٹا کو عدالت میں لے گئیں

نصف سے زائد امریکی ریاستیں اکٹھے ملکر فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ جیسی ایپس کی مالک کمپنی میٹا کو عدالت میں لے گئی ہیں۔