RSS Amplifier

Blog

Nawaiwaqt - کاروبار

nawaiwaqt.com.pkSource feed ↗15 posts

Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 5 hours schedule.

Written by

Latest posts

ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی کے ساتھ ہوا 100 انڈیکس میں 574 پوائنٹس کا اضافہ ہوا. جس کے بعد انڈیکس 177,166 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔

کاروبار ایف بی آر نظام سے منسلک نہ کرنے پر 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا

کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک نہ کرنے پر 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید تین پیسے سستا

کراچی: ) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

سونا غریب کی پہنچ سے دور! سونے اور چاندی کی قیمت میں تاریخی اضافہ

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں ایک تولہ سونا 13 ہزار 700 روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 369 بڑھ گئی ہے۔

ڈیزل سستا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد کمی

ڈیزل سستا ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

ڈیزل 32روپے63پیسے سستا، پیٹرول 2روپے 97پیسے فی لٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

پاکستانی فری لانسرز کی نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدی آمدن میں 45 فیصد اضافہ

پاکستانی فری لانسرز کی نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدی آمدن میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ا سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کے بعد مندی چھاگئی جو کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں پھراضافہ؛شہریوں کاشدیدردعمل آگیا

شہریوں نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافے کے مستردکردیا۔