
روس میں پیٹرول کی شدید قلت، بڑا فیصلہ لے لیا گیا
یوکرین کے ڈرون حملوں اور ریفائنریوں کی بندش کے باعث روس میں توانائی کا بحران انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔
Overdue Last read · last published · next check
Last read 3 days ago, longer than this feed's 17 hours schedule.

یوکرین کے ڈرون حملوں اور ریفائنریوں کی بندش کے باعث روس میں توانائی کا بحران انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے تقریباً 6 سال امریکا میں قیام کے بعد اپنے بچوں سمیت رواں ماہ برطانیہ واپس منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین سرکاری ملازمین کے لئے تیسرے بچے پر بھی ایک سال کی زچگی کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے، اور حکمتِ عملی ''ہتھوڑا چلانے'' سے ''آہستہ آہستہ گلا گھونٹنے'' کی طرف منتقل کر دی ہے۔

نائب ایرانی وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی کا ٹرمپ کی آبنائے ہرمز سے متعلق پوسٹ پر ردعمل آگیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کر دیا۔

کویت نے آئی فون صارفین کو جعلی ڈیلیوری میسجز اور مشکوک لنکس سے خبردار کردیا ہے۔

نالی کی صفائی کرنے والے مزدوروں کے ہاتھ اربوں روپے کا خزانہ اْگیا جن میں درجنوں سونے کی اینٹیں اور نایاب سکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دے دی۔

سعودی عرب نے آبی تحفظ کے لیے 200,000 ریال تک کے جرمانے مقرر کیے ہیں۔