
آبنائے ہرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی بچھائی گئیں تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں۔
Overdue Last read · last published · next check
Last read 1 day ago, longer than this feed's 1 hour schedule.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی بچھائی گئیں تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں۔

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کا بنیادی مقصد واشنگٹن اور تہران کے درمیان تعطل کے شکار مذاکرات کو دوبارہ پٹری پر لانا تھا۔

حکومت کی جانب سے آئندہ دو روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا ہے۔

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم نے لندن میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، اس موقع پر نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کے شیڈول میں تبدیلی کردی۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہيں جو ایک صاف بات ہے۔

ہری پور میں مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کے مرکزی جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا۔

فتنہ الہندوستان کی شرپسند کارروائیوں کے باعث انکے خاندان والے بھی نفرت اور لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں۔

پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 34 سالہ عادل شہزاد سے نکاح کرلیا۔

ایران کے صدر مسعود پزشکیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف معاشی دباؤ بڑھانے کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔

چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی۔

سابق امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملے گی۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے گزشتہ ماہ اپنی نوعیت کے پہلے سائبر حملے کے ذریعے ایک برطانوی پاور پلانٹ کو 4 دن کے لیے بند کر دیا تھا۔

وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی۔

کینیڈا نے امریکا پر جوابی تجارتی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کے ساتھ ٹرمپ کی حماقتوں نے دنیا بھر کے ممالک میں ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی خواہش کو بڑھا دیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین کا مرتکب قرار دے دیا۔

امریکہ کی جانب سے 20 ارب امریکی ڈالر مالیت کی کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کیے جانے کے بعد کینیڈا نے بھی فوری طور پر جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے درآمدی ٹیکس ہر سال کینیڈا کے بحری جہازوں کے تقریباً 5% کو متاثر کریں گے جس میں ہاکی اسٹکس سے لے کر ٹنگ دپریسرز جیسی طبی مصنوعات تک شامل ...۔

ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں مگر ان کی نکاح کی تقریب ایک منفرد وجہ سے صارفین کی بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

محکمہ تعلیم میں 6 سیکنڈری اسکول ٹیچرز کی جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے بڑا بھائی ہونے کے ناطے پنجاب خلوص نیت سے تمام صوبوں کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت حاضر ہے، پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیشرفت،،، بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔

امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کالعدم قرار دے دی۔

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، قانون سازی اور عمر کی تصدیق کا مؤثر نظام بنانے کی ہدایت کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران و اہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی لیگل راشد بلال سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو اخلاقی تربیت، شہریوں سے خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے لیکچرز دئیے، ورکشاپ میں ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا سی پی او نے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر سینئر افسران کو بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں، امن کمیٹی کے عہدیداران سے بھی ملے اور سیکورٹی و ...۔

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)مرکزی سیرت و میلاد کمیٹی کے صدر شیخ محمد ناصر علی، چیف کوآرڈینیٹر ملک ساجد محمود، جنرل سیکرٹری انجم پرویز بھٹی، نائب صدر ملک اصغر خان بابر، نائب صدر معظم مغل، جوائنٹ سیکرٹری محمد اختر راجہ، نائب صدر یاسر مغل نے میلاد کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 12 ربیع الاول کو جشن میلاد النبی کا عظیم ...۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)الشفا ٹرسٹ نے گزشتہ مالی سال میں 13 لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا۔

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جشن عید میلاد النبی ؐ کی آمد کے سلسلے میں جماعت اہلسنت پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام غازی آباد میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفیؐ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی اسلام آباد ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نو منتخب صدر اور ایگزیکٹو ممبران کی حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں کاروباری و تجارتی برادری سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی ہائی وے انکوائری روڈ ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ اہتمام مزدور یونین کے نائب صدر و ایگزیکٹو چیئرمین عابد حسین باجوہ سمیت دیگر ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں بھارت کا قومی پرچم (ترنگا) جلانے کے الزام میں پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد: جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

لاہور: پاسپورٹ آفس ہربنس پورہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار سمیت 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر پر حکومت کے پاس کل تک کا وقت ہے . اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو توہین عدالت ہوگی۔

اسلام آباد: ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.49 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 9.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

برطانیہ میں دنیا کی معمر ترین انسان ایتھل کیٹرہم نے جنوب مغربی انگلینڈ میں اپنی 117ویں سالگرہ منائی۔

یمن اور صومالیہ کے قریب مسلح قزاقوں نے دو تجارتی جہازوں کو الگ الگ کارروائیوں میں اغوا کرلیا دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 22 بھارتی ملاح سوار ہیں۔

میک اپ چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے لیکن دن کے اختتام پر اسے اچھی طرح صاف کرنا بھی اسکن کیئر روٹین کا اہم حصہ ہے۔

امریکا میں سرگرم سکھ تنظیموں نے آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) کے سربراہ موہن بھاگوت کے مجوزہ دورۂ امریکا کی مخالفت کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں امریکا میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔

میگھن مارکل اپنے شوہر پرنس ہیری کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر غور کر رہی ہیں۔