لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید اقبال وینس نے کنٹریکٹ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے فیملی ویلفیئر ورکرزو دیگر ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق دائر تمام درخواستیں منظور کر لیں۔
لاہور (تجزیہ: ندیم بسرا) وفاقی بجٹ 27-2026 کو متوازن بجٹ قرار دیا جارہا ہے تاہم اس میں عام آدمی، تنخواہ دار اور متوسط طبقے کو خاطر خواہ ریلیف نہیں مل سکا۔
لاہور (نامہ نگار) ڈاکوؤں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔
لاہور (نامہ نگار) ڈاکوؤں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔